محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23 جولائی 2009ء میں مکرم وقار احمد طاہر مورانی صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب مورانی واقف زندگی کا تفصیلی ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر نثار احمد صاحب وقف جدید کے اولین پھل تھے جو ہندوؤں سے احمدی ہوئے اور اپنی وفاداری اور اخلاص…
