محترم صاحبزادہ غلام قادر صاحب کی اہلیہ محترمہ کے جذبات
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 1999ء میں محترم صاحبزادہ غلام قادر صاحب کی اہلیہ محترمہ نصرت قادر صاحبہ لکھتی ہیں کہ بچپن سے امی سے سنتے آئے تھے کہ بڑی پھوپھی جان (حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہؓ) فرمایا کرتی تھیں کہ لڑکی کو چھوٹی عمر سے اپنے نیک نصیب کے لئے دعا مانگنی چاہئے، اس لئے…
