انسانی جان کی حرمت
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جولائی 2009ء میں انسانی جان کی حرمت کے حوالہ سے مکرم ایچ۔ایم طارق صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں خودکُش حملہ آوروں کے اس دعویٰ کو ردّ کیا گیا ہے کہ وہ جنت کے حصول کے لئے ایسا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں (المائدہ:33، النساء:94)…