مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2013ء
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے سالانہ اجتماع کا بابرکت انعقاد (مطبوعہ انصارالدین ستمبر اکتوبر 2013ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدا تعالیٰ کے فضل سے امسال اپنا اکتیسواں سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق ملی۔ الحمدللہ علی ذٰلک۔ یہ اجتماع اپنی تمام تر بابرکت روایات کے ساتھ بتاریخ 27 تا 29؍ستمبر 2013ء بروز جمۃالمبارک، ہفتہ اور اتوار،…