پاکستان کے پہلے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں اخبارات کے چند اقتباسات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13نومبر 2008ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ ٭ جناب جیون خانصاحب (روزنامہ جنگ کے معروف کالم نگار) اپنے کالم ’’جہاں چناب بہتا ہے‘‘ میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب […]
ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جون2008ء میں مکرم وقاص احمد چوہدری صاحب کے قلم سے سکواش کے بارہ میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ سکواش کی ابتداء انگلینڈ میں ہوئی اور برطانوی فوجیوں کے ذریعے یہ کھیل دنیا بھر میں پھیل گیا۔ 1890ء میں پہلی بار اس کھیل کے قواعد بنائے گئے۔ اور 1930ء میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اپریل 2008ء میں مکرم شیخ نثار احمد صاحب نے کرکٹ کی دنیا کے کئی عظیم کھلاڑیوں سے اپنی ملاقاتوں کا حال بیان کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے ساتھ سکول کی کرکٹ ٹیم میں تین ایسے دوست بھی تھے جو بعد میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری2008ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے سکواش کی دنیا کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کا تعارف کروایا ہے۔ جہانگیر خان 10 دسمبر 1963ء کو پیدا ہوا۔ اس نے اپنے کیرئیر میں چھ مرتبہ ورلڈ اوپن اور دس مرتبہ برٹش اوپن جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ تین مرتبہ رنراَپ بھی رہے۔ 1993ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2008ء کے مطابق محترمہ قریشہ سلطانہ صاحبہ المعروف بیگم شفیع احمدی، جو کہ مسلم لیگ شعبہ خواتین دہلی کی نائب صدر، اخبار ’’دستکاری‘‘ کی مدیرہ او ر نامور صحافیہ تھیں، کو تحریک پاکستان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں 9؍دسمبر 2007ء کو تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر 2007ء میں محترم کیپٹن نذیر احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر روزنامہ ’’امروز‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ ضلع سرگودھا کے ایک گاؤں میں 1932ء میں پیدا ہوئے۔ B.A. کرنے کے بعد 1952ء میں فوج میں کمیشن لیا۔ پہلے آپ کو بریگیڈیئر شامی شہید کے ساتھ سٹاف کیپٹن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2007ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ کی سیرۃ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ ستمبر 1974ء میں جماعت احمدیہ کے متعلق آئین میں ترمیم کا اعلان ہوا تو دل چاہتا تھا کہ معاملہ گو مگو […]
اللہ تعالیٰ نے حضرت چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحبؓ کو اعلیٰ روحانی ترقیات کے ساتھ عظیم الشان دنیاوی مراتب پر بھی فائز فرمایا تھا جو بین الاقوامی افق تک ممتد تھے۔ چنانچہ آپ کے انتقال پُرملال پر پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے عظیم شخصیات کی جانب سے بڑی تعداد میں تعزیتی پیغامات موصول […]
جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور ‘‘ جنوری 2007ء میں ’’مغرب تیرا شکریہ‘‘ کے عنوان سے محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا کالم شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی Online اشاعت سے منقول ہے۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ دس برس پہلے کی بات ہے، مارچ کے مہینے کی ایک شام تھی جب کراچی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍فروری 2007ء میں جناب خالد حسن صاحب کا محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی یاد میں لکھا ہوا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جو اخبار ’’ڈیلی ٹائمز‘‘ 26نومبر2006ء سے منقول ہے۔ ڈاکٹر عبدالسلام کو فوت ہوئے دس سال ہو چکے۔ یہ ایک لمبا عرصہ ہے ۔ لیکن ان کی موت کا سوگ ہر […]
ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست2007ء میں مکرم محمد اسحق چودھری صاحب کے قلم سے پاکستان کے دفاع میں جماعت احمدیہ کے کردار کو بیان کیا گیا ہے۔ ٭ جماعت احمدیہ نے حکومت پاکستان کے مطالبہ اور خواہش پر جون 1948ء میں کشمیر کے محاذ پر ایک رضاکار بٹالین ’’فرقان بٹالین‘‘ بھجوائی جو تین ہزار رضاکار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر 2006ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے چند ایسے فرزاندان احمدیت کا مختصر تعارف اور اُن کی جرأت کے بعض واقعات بیان کئے گئے ہیں جنہیں قومی ہیرو بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ میجر قاضی بشیر احمد صاحب مردان کے رہنے والے تھے۔ آپ 1965ء میں جوڑیاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر 2006ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے چند ایسے فرزاندان احمدیت کا مختصر تعارف اور اُن کی جرأت کے بعض واقعات بیان کئے گئے ہیں جنہیں قومی ہیرو بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ فلائنگ آفیسر شمس الحق 31؍اکتوبر 1947ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کراچی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری 2006ء میں مکرم ریاض احمد چودھری صاحب اپنے سسر محترم صوبیدار عبدالمنان دہلوی صاحب کا مختصر ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ 23؍اپریل 1916ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم دہلوی صاحبؓ کو جنوری 1901ء میں قبول احمدیت کی سعادت عطا ہوئی جبکہ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2005ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خانصاحب کے قلم سے ماہر اقتصادیات محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی پاکستان کے لئے کی جانے والی خدمات کے حوالے سے بعض اعترافات شائع ہوئے ہیں۔ پاکستان میں ایوب خان کا دس سالہ دور حکومت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 مئی 2005ء میں محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں جناب رمیض احمد ملک صاحب سابق چیف انجینئر محکمہ انہار پنجاب کا مضمون (مرسلہ: ظہور الدین بابر صاحب) شامل اشاعت ہے جو اُن کی کتاب سے لیا گیا ہے۔ مئی 1940ء میں میٹرک کے امتحان کا نتیجہ نکلا تو گورنمنٹ ہائی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2005ء میں مکرم آغا میر حسن صاحب کے قلم سے عظیم بین الاقوامی شاعر فیض احمد فیض کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ فیض 13؍فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں گاؤں نارووال کی ایک بستی کالا قادر میں پیدا ہوئے۔ والد سلطان محمد خان بیرسٹر تھے جو سیالکوٹ میں وکالت سے پہلے افغانستان […]
ماہنامہ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2005ء میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیاسی بصیرت سے متعلق چند واقعات درج ہیں۔ پیشگوئی مصلح موعود میں یہ بھی بیان تھا کہ’’وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا‘‘۔ باوجود یکہ آپ ایک خالص مذہبی و روحانی جماعت […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ کے ایک شمارہ میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے اپنے مضمون میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور حضرت چودھری سرمحمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے باہمی تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔ حضرت چوہدری ظفر اللہ خانصاحبؓ کا قائد اعظم محمدعلی جناح سے تعلق قیام پاکستان سے بیس سال قبل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 2004ء میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب کا ایک مضمون حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرۃ پر شائع ہوا ہے۔ حضرت چوہدری صاحب کی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس سے ریٹائرمنٹ کا ایمان افروز قصہ یوں ہے کہ 1972ء میں آپؓ کا نام بطور جج دوبارہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍مارچ 2004ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب بیان کرتے ہیں کہ سری نگر کشمیر میں حضرت مصلح موعودؓ کے جاری فرمودہ ہفت روزہ ’’اصلاح‘‘ کا مَیں کارپرداز تھا۔ یہ اخبار شیخ عبداللہ اور ہری سنگھ کے گٹھ جوڑ کے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2005ء میں مکرمہ زینت محمود صاحبہ کے محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارہ میں ایک انگریزی مضمون کا اردو ترجمہ (از مکرم حافظ سمیع اللہ صاحب) شامل اشاعت ہے۔ 1925ء میں ضلع جھنگ کے ایک فرد کو اس کی دعاؤں کے نتیجہ میں یہ رؤیا دکھائی گئی کہ ایک بچہ اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2003ء میں سابق چیف جسٹس پنجاب ہائی کورٹ اور سینیٹر جناب جاوید اقبال صاحب کی خودنوشت سوانح: ’’اپناگریبان چاک‘‘ سے جماعت احمدیہ اور احمدی مشاہیر کے بارہ میں اُن کے ذاتی مشاہدات مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ وہ بیان کرتے ہیں UNO میں کشمیر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جولائی 2002ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 22؍جولائی کی شب 89 سال کی عمر میں امریکہ میں انتقال فرماگئے۔ آپ 28؍فروری 1913ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمدؓ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ حضرت اماں جانؓ نے اپنے صاحبزادگان کے بڑے بیٹوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍دسمبر 2002ء میں پاکستان کے انگریزی اخبارات میں شائع ہونے والے دو مضامین کا ترجمہ مکرم راجہ نصراللہ خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ٭ ماہر تعلیم و اقتصادیات جناب ایم راشد لکھتے ہیں کہ مَیں 1968ء میں اُن سے پہلی بارملا جب وہ منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 2002ء میں مکرم محمد صدیق گورداسپوری صاحب حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے بارہ میں اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مَیں نے 1974ء میں امریکہ مشن کا چارج لیا تو حضرت صاحبزادہ صاحب کو بہت قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ آپ اُس وقت ورلڈ بنک میں […]