قوت کا منبع- خدائے واحد

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اگست 1995ء میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں چوٹی کے مسلمان محققین کا مختصر بیان کرنے کے بعد اس بات پر تاسّف کا اظہار کرتے ہیں کہ علم و ادب کے عروج کا زمانہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے کس طرح نکل گیا۔ گو وہ امید ظاہر کرتے ہیں کہ کوئی مسلمان ان کی تحقیق کو آگے بڑھا کر یہ ثابت کردے گا کہ قوت کا دراصل ایک ہی منبع ہے جو خدائے واحد سے پھوٹتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں