شہید کون ہوتا ہے

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء)
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت مصلح موعودؓ  کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ
’’حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے شہید کی یہ تعریف کی ہے کہ وہ بہت جلد اعلیٰ مدارج حاصل کرلیتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ تھوڑی خدمت کے بدلہ میں اسے اعلیٰ مدارج حاصل ہوجاتے ہیں بلکہ اس لیے کہ تھوڑے دن خدمت کرکے وہ اسی راہ میں جان دے دیتا ہے۔ اگر وہ زندہ رہتا تو اس کے نیک اعمال کا تسلسل جاری رہتا۔‘‘
(روزنامہ الفضل ربوہ 13؍اپریل1961ء)

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں