تم پہ جب ساری حقیقت منکشف ہو جائے گی

محترم فیض چنگوی صاحب کی ایک نظم سے جو روزنامہ ’’الفضل‘‘ 11؍جون 1995ء میں شائع ہوئی ہے ، چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں:

تم پہ جب ساری حقیقت منکشف ہو جائے گی
اپنے اس کردار پر پچھتاؤ گے، پر دیر سے
جو ڈرامہ آج کھیلا جا رہا ہے شوق سے
اس کی پرسش پر بہت گھبراؤ گے، پر دیر سے
تم چھڑانا چاہتے ہو مجھ سے جو مسلک مرا
خود اسی مسلک پہ آخر آؤ گے، پر دیر سے
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں