حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی سیرت
حضرت خلیفۃالمسیح الاوّل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’میں یہاں قادیان میں صرف ایک دن کے لئے آیا اور ایک بڑی عمارت بنتی چھوڑ آیا۔ حضرت صاحبؑ نے مجھ سے فرمایا۔ اب تو آپ فارغ ہیں۔ میں نے عرض کیا ارشاد۔ فرمایا آپ رہیں۔ میں سمجھا دو چار روز کے لئے فرماتے ہیں۔ ایک ہفتہ…
