حضرت منشی زین العابدین صاحب رضی اللہ عنہ
حضرت منشی زین العابدین صاحبؓ اندازاً1872ء میں پیدا ہوئے۔ آپؓ حضرت مسیح موعودؑ کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحبؓ کے برادراصغر تھے اور حضورؑکے دعویٰ سے قبل ہی حضور علیہ السلام کی ملاقات کا شرف پاتے آرہے تھے۔ حضورؑآپ کے گاؤں میں آپ کے گھر بھی تشریف لے جاچکے تھے۔ جب آپؓ کی…