حضرت ہود علیہ السلام
’’قوم عاد‘‘ حضرت نوح علیہ السلام کے پوتے ارم بن سام کی نسل سے تھی اور بڑی شان وشوکت والی قوم تھی جو یمن اورعراق سے لے کر خلیج فارس تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ قوم بت پرست تھی اور بت تراشی اور فن تعمیر میں کمال رکھتی تھی۔ علم ہندسہ، علم کیمیا اور ہیئت…