جلسہ سالانہ جرمنی 2004ء سے حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا اختتامی خطاب
الٰہی حکم کے مطابق حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے مارچ 1889ء میں بیعت لی۔ اللہ تعالیٰ کے اس حکم کے مطابق کہ بیعت لو اور ایسے لوگوں کی ایک کشتی تیار کرو وہ کشتی تیار ہوتی چلی گئی۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کو دی گئی خوشخبریوں کے مطابق…
