ہم مصطفی ؐ کی رہ میں آنکھیں بچھا رہے ہیں – نظم
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2012ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’نالۂ جدید‘‘ شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم مصطفی ؐ کی رہ میں آنکھیں بچھا رہے ہیں کیوں ہم کو زُہد والے آنکھیں دکھا رہے ہیں پُرخار کس قدر ہے عشق و وفا کا رستہ دل…
