روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍ستمبر 2012ء میں مکرمہ ح۔شاہدہ صاحبہ نے اپنے واقف زندگی بھائی مکرم رانا اقبال الدین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم رانا اقبال الدین صاحب 22؍اگست 1947ء کو قادیان میں مکرم صوبیدار سراج الدین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباء کا تعلق امرتسر کے گائوں اجنالہ سے ہے۔ حضرت میاں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25جولائی 2012ء میں مکرم انور احمد مبشر صاحب کے قلم سے اُن کے دادا مکرم میاں محمدعبداللہ صاحب کا مختصر ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مکرم میاں محمد عبداللہ صاحب آف مَرل (ضلع سیالکوٹ) 1870ء میں پیدا ہوئے۔ 1930ء میں بیعت کی اور پھر نظام وصیت میں بھی شامل ہوگئے۔ مکرم میاں محمد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جولائی 2012ء کی ایک خبر کے مطابق مکرم مقبول احمد ظفر صاحب مربی سلسلہ ابن مکرم ماسٹر منظور احمد صاحب مرحوم سابق کاتب روزنامہ الفضل ربوہ 25جولائی 2012ء کو بعمر 39سال فضل عمر ہسپتال ربوہ میں وفات پا گئے۔ آپ معدہ اور آنتوں کی تکلیف میں مبتلا تھے۔ تدفین بہشتی مقبرہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11جولائی 2012ء میں مکرم عبدالقدیر رازی صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم عبدالرشید رازی صاحب سابق مبلغ سلسلہ سلسلہ غانا، تنزانیہ، فجی، آئیوری کوسٹ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم عبدالرشید رازی صاحب 30 ستمبر 2008ء بمطابق 29رمضان المبارک کو 76 سال کی عمر میں وفات پاگئے اور مسجد بیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 جولائی 2012ء کی خبر کے مطابق محترم چودھری شبیر احمد صاحب وکیل المال اوّل تحریک جدید ربوہ 22 جولائی کو 95 سال کی عمر میں ربوہ میں وفات پاگئے۔ 28 جولائی کے خطبہ جمعہ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے محترم چودھری صاحب کے حالات زندگی اور اخلاقِ حسنہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8نومبر میں مکرم عبدالخالق خان صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں محترم چودھری شبیر احمد صاحب کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ اپریل 2004ء میں خاکسار کو وکالت مال اوّل میں خدمت کے لئے بھجوایا گیا۔ اس طرح تقریباً8سال تک مکرم چوہدری صاحب کے ساتھ کام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 جولائی 2012ءمیں دریائے ڈینیوب کے کنارے آباد دو شہروں کے حسین ملاپ ’بوڈاپسٹ‘ کا تعارف پیش کیا گیا ہے جو خوبصورتی میں یورپ کا دوسرا بڑا شہر قرار پاتا ہے۔ ہنگری کا دارالحکومت ’بوڈاپسٹ‘ دریا کے دونوں کناروں پر آباد دو شہروں بوڈاؔ اور پسٹؔ کے اتحاد سے وجود میں آیا۔ یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 جولائی 2012ءکے مطابق مکرم چوہدری نعیم احمد گوندل صاحب آف کراچی کو 19 جولائی کو شہید کردیا گیا۔ آپ محترم چوہدری عبدالواحد صاحب اورنگی ٹاؤن ضلع کراچی کے بیٹے اور مکرم خورشید عالم صاحب مرحوم کے پوتے تھے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 21جولائی 2012ء کے خطبہ جمعہ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جون2012ء میں مکرم مبارک احمد طاہر صاحب سیکر ٹری مجلس نصرت جہاں کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں وہ اپنے والد محترم کے بسلسلہ تبلیغ دیارغیر میں طویل قیام کے دوران پیش آنے والے چند واقعات اور مشاہدات کا تذکرہ کرتے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ میرے والد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اخبار الفضل کے ذریعہ ہونے والی چند پاکیزہ تبدیلیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ٭… مکرم چوہدری نور احمد صاحب ناصر لکھتے ہیں: میرے داداچوہدری نور محمدصاحب سفید پوش اور علا قہ کے بڑے ہی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اپریل 2012ء میں شائع ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق مکرم ماسٹر عبدالقدوس صاحب صدر محلہ نصرت آباد ربوہ پولیس اہلکاروں کے تشدّد کے باعث 30مارچ 2012ء کو بعمر 43سال راہ مولیٰ میں شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل ربوہ کے محلہ نصرت آباد کے اشٹام فروش احمدیوسف […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جولائی 2012ء میں مکرم کیپٹن (ریٹائرڈ) ماجد احمد خان صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم محمد وقیع الزمان خان صاحب کا مختصر ذکرخیر شاملِ اشاعت ہے۔ مضمون نگار لکھتے ہیں کہ میرے ابّا کی قبر کے سرہانے پر لگے کتبے پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ کا ارشاد تحریر ہے […]
قناعت اور واقف زندگی سہ ماہی رسالہ اسماعیل کے پہلے شمارہ (اپریل 2012 ء) میں مکرم مشرف احمد متعلم جامعہ احمدیہ یوکے کا مضمون بعنوان قناعت اور واقف زندگی شائع ہوا ہے- اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور جو اللہ سے ڈرے اُس کے لیے وہ نجات کی کوئی راہ بنا دیتا ہے۔ اور وہ اسے […]
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں (محمود احمد ملک) الحاج محمد حلمی الشافعی مرحوم (مطبوعہ رسالہ ’طارق‘ لندن 1996ء اور ہفت روزہ الفضل انٹرنیشنل 24ُُمئی1996ء) ایک ایسی بزرگ ہستی جن کے ساتھ میری ابتدائی ملاقاتوں کا آغاز جوبلی کے سال 1989ء میں ہوا اور ان ملاقاتوں میں آپ کی جس بات نے […]
روزنامہ الفضل ربوہ 13 نومبر2012 ء کی ایک خبر کے مطابق سیٹلائٹ ٹائون کوئٹہ میں مذہبی منافرت کی بِنا پر 11نومبر 2012ء کو ایک نوجوان احمدی تاجرمکرم منظور احمد صاحب ابن مکرم نواب خان صاحب کو دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ آپ کی پیشانی پر دو گولیاں لگیں جس سے موقع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون2012ء کی ایک خبر کے مطابق مکرم طارق احمد صاحب ابن مکرم مبارک احمد صاحب (مرحوم) آف لیّہ کو اغوا کرنے کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا۔ آپ کی عمر 41سال تھی۔ مکرم طارق احمد صاحب 93/TDAضلع لیہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 جولائی 2012ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی مجالس میں فری میسن کے ذکراور حضورؑ کے ارشادات کے حوالہ سے ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ = اخبار الحکم 16 نومبر 1901ء کی ڈائر ی میں لکھتا ہے: مفتی محمد صادق صاحب نے شکاگو کے مسٹر ڈوئی کے ایک لیکچر کا خلاصہ سنانا […]
حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے بعد حضرت مسیح موعودؑ کے خلاف امیر حبیب اللہ کی ناکام سازش روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جون 2012ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے بعد حضرت مسیح موعودؑ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 جون 2012ء میں جنوبی امریکہ کے قدیم قبیلے انکا (Inca) کا تعارف اور طرز بودباش سے متعلق معلومات پیش کی گئی ہیں۔ بحرالکاہل کے کنارے پر آباد یہ جنوبی امریکہ کا ایک قدیم قبیلہ ہے جس کے لوگ 11ویں صدی عیسوی میں جنوب مشرق کی طرف سے پیرو (Peru) میں داخل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21جون 2012ء میں مکرم منور احمد خورشید صاحب نے اپنے دادا حضرت میاں عبدالکریم صاحبؓ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت میاں عبدالکریم صاحب کی پیدائش محترم علی احمد صاحب کے ہاں 1880ء کے قریب فتح پور ضلع گجرات میں ہوئی۔ پرائمری تک تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی اور کچھ عرصہ […]
محترم شیخ محمد نعیم صاحب مربی سلسلہ کا ذکرخیر قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 21 جولائی 2017ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں ہوچکا ہے۔ آپ کے بارہ میں ایک اَور مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26مارچ 2012ء میں شامل اشاعت ہے جو مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب نے تحریر کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں […]
ہم نے کس طرح عظمت کو آسودۂ خاک کردیا پاکستان کے اخبار ’’دی نیوز‘‘ 12 فروری 2012ء کی اشاعت میں جناب مسعو د حسن کا مضمون ’’ہم بمقابل ڈاکٹر عبدالسلام‘‘ شائع ہوا تھا۔اس میں اضافے کے طور پر برطانیہ میں پا کستان کے سابق ہائی کمشنر جناب واجد شمس الحسن کا مضمون ’’دی نیوز‘‘ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جون 2012ء میں مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کے چند اخلاقِ حسنہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ٭ جب بھی آپ نماز کے لئے دارالذکر لاہور میں تشریف لاتے تو پہلی صف میں بائیں جانب رکھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 19مئی 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے قرآن پڑھنے، پڑھانے اور سیکھنے سکھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات شاملِ اشاعت کئے گئے ہیں۔ صادقانہ محبت کے ان عاشقانہ نظاروں میں سے انتخاب پیش ہے: ٭ مکرم حافظ قدرت اللہ صاحب اپنی خودنوشت ’’داستانِ حافظ‘‘ میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم مقصود الحق صاحب (سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی) کے محرّرہ ایک مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادوں کے حوالہ سے متفرق مشاہدات بیان کئے ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے جرمنی کے دوروں پر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہا۔ حضورؒ عہدیداران کی تربیت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم انوراحمد خان صاحب لکھتے ہیں کہ خاکسار جلسہ سالانہ یُوکے پر ملاقات کے لئے حاضر ہوا تو حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے پوچھا کہ آپ ہر سال ایک ہی بیٹی کو لے کر آ جاتے ہیں، کیا بات ہے؟ عرض کی کہ حضور […]