روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 16؍مارچ 2009ء میں جزیرۂ ماریشس کے خوبصورت نظاروں کے بارہ میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ جزیرہ ہے بسیرا مہدی کے انصار کا ہے لبالب جام ان کی خدمت و ایثار کا حسنِ فطرت ہر جگہ مظہر ہے تیری […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15, 17 اور 19 اگست 2009ء میں محترم مولانا منیر الدین احمد صاحب مربی سلسلہ کی خودنوشت سوانح عمری شامل اشاعت ہے۔ محترم منیرالدین احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے والد حضرت میاں قمرالدین صاحبؓ نے اپنے ماموں حضرت میاں میراں بخش صاحبؓ کی تحریک پر 1902ء میں نوجوانی میں بیعت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی نظم بعنوان ’’محاسن قرآن کریم‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: قرآں کو دیں گے عزت ، جو دل سے اور جاں سے بے شک ملے گی عزت اُن کو بھی آسماں سے ہے اس میں ایسی لذت ، پائے گا اک سکینت پی لے […]
محترم چودھری شمس الدین صاحب کا ذکرخیر اُن کے پوتے مکرم منتظر احمد صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14 دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری شمس الدین صاحب 1938ء میں بھارت کے شہر خانپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے بعد گوجرانوالہ کے گاؤں چک پٹھان میں رہائش […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کی ایک غزل سے انتخاب پیش ہے: لختِ جگر و ہمدم و احباب سب گئے ہم کو دیارِ غیر میں اپنوں سے غم ملے سجدے میں گِر کے ، حالتِ توبہ میں چوم لوں گر خواب میں بھی مجھ کو جوار […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2009ء میں حضرت سید احمد بریلوی شہید رحمۃاللہ علیہ کی سیرۃ و سوانح سے متعلق ایک مختصر مضمون مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید احمد صاحب بریلوی کے والد کا اسم گرامی سید محمدعرفان اوردادا جان کا نام سید نور محمد تھا۔ آپ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم راجہ غالب احمد صاحب کی ایک خوبصورت غزل سے انتخاب ذیل میں ہدیۂ قارئین ہے: دل کے کونے میں کہیں دُور مکاں اُس کا تھا یاد کے آخری گوشے میں نشاں اُس کا تھا اب تو آباد ہیں ہم شہر کی ویرانی میں شہر کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2010ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے ایک معلوماتی مضمون میں Dictionary of Islam by Thomas Patrick Hughes کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے۔ اندازاً 1865ء میں متحدہ ہندوستان میں بطور پادری قدم رکھنے والے اور قریباً بیس سال یہاں مقیم رہنے والے مسٹر تھامس پیٹرک ہیوز نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری 2010ء میں مکرمہ سلمیٰ بنت محمود صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: قسم کھا کر خدا کی، عہد جو باندھا خلافت سے اب اس عہد وفا کی لاج رہ جائے دعا کرنا خلافت پر میں اپنا مال و جان قربان کر جاؤں میرا […]
حضرت میر محمداسحق صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون محترم مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری نے تحریر کیا تھا جسے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2010ء میں مکرّر شائع کیا گیا ہے۔ 17؍مارچ 1944ء کی شام حضرت میر محمد اسحاق صاحبؓ کی وفات ہوئی۔ آپؓ قادیان کی ایک محبوب ہستی تھے۔ غریبوں کے غمگسار۔ محتاجوں، یتیموں، […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اک کریم ابن کریم شاہکار دستِ قدرت نعمت رب رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم حُسن و […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2010ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب نے مختلف اخبارات سے اخذ کردہ رپورٹس سے اُس اجلاس کی روداد مرتب کی ہے جو 21؍ نومبر 2009ء کو عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کو اُن کی شاندار خدمات، اعلیٰ اوصاف اور عظیم الشان کامیابیوں پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منعقد کیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم محمد اسلم صابرؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ڈرو ، ہے اثر مظلوموں کی آہ میں وہ بے چارے ہیں مولیٰ کی پناہ میں ملے گی منزلِ مقصود اک دن مگر صد امتحاں آئیں گے راہ میں کہیں ہیں دار کی زینت مسیحا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں مکرم شمشاد احمد ناصر صاحب مربی سلسلہ امریکہ کے قلم سے مسجد بیت الحمید لاس اینجلس امریکہ کی تعمیرنو کی ایمان افروز کہانی شامل اشاعت ہے۔ امریکہ کے مغربی ساحل پر خداتعالیٰ کے فضل سے بہت ساری فعال اور منظم جماعتیں قائم ہیں۔ جہاں گزشتہ کئی سالوں میں کئی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ’’حمد باری تعالیٰ‘‘ سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: تًو رحیم بھی، تُو کریم بھی، تُو حلیم بھی، تُو بصیر بھی کسی آئینے میں نہ مل سکی تیری رحمتوں کی نظیر بھی تُو فضائے ارض و سما میں ہے تُو بہشت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2010ء میں مکرم منور احمد خورشید صاحب (امیر و مبلغ انچارج سینیگال) کے قلم سے سینیگال کے مخلص احمدیوں کے چند ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ کولخ کے علاقہ میں ایک چھوٹے سے گاؤں Palado میں ایک بار دعوت الی اللہ کی غرض سے گئے۔ کچھ پھل بھی ملے۔ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب ایک خوبصورت نظم سے انتخاب پیش ہے: رُو کشِ حُسنِ مہ و مہر ستارا تھا کوئی آج پھر دل میں مرے انجمن آرا تھا کوئی روزِ اوّل سے محبت کی حکومت ہے یہاں دل کی دنیا میں سکندر ہے نہ دارا تھا کوئی خود بخود […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2010ء میں محترم چوہدری ظہور احمد باجوہ صاحب کا تفصیلی ذکرخیر مکرم چوہدری رشید الدین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم باجوہ صاحب کے خاندان میں احمدیت آپ کے والد محترم چوہدری شیر محمد صاحب کے ذریعہ آئی جنہوں نے عنفوان شباب میں ہی بیعت کر لی۔ جبکہ اُن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم راجہ محمد یوسف خان صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ دل جو ہے مدت سے گرفتار تمنا آئے گا اسے چین سرِ دار تمنا صدیوں سے گزر جائیں گے حسرت کے سفینے لمحوں میں سمٹ آئے گا آزار تمنا پلکیں ہیں سمیٹے […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ8؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمدصاحب کے منظوم کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کیوں سر بگریباں ہو یارو کیا حال بنائے بیٹھے ہو مدت سے بہاریں آ بھی گئیں تم آس لگائے بیٹھے ہو جو شیش محل میں رہتے ہیں اک پتھر بس ہے ان کے لئے پھر شیش محل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2009ء میں محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب سابق امیر ضلع ساہیوال کے بارہ میں ایک مضمون اُن کے بیٹے مکرم ندیم الرحمن صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب فیض اللہ چک ضلع گورداسپور (بھارت) میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت میاں عظیم […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 3؍جون 2009ء میں شائع ہونے والے مکرم محمد مقصوداحمد منیبؔ صاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دن مسافت ہے شب مسافت ہے جاودانی تو بس خلافت ہے ہم تو جاہل تھے ہم تو مردے تھے یہ خلافت کی سب کرامت ہے جس کو چاہے یہ معتبر کر دے اس کے ہاتھوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27 جولائی 2009ء میں مکرم احمد طاہر مرزا صاحب کا تاریخی حقائق پر مبنی ایک طویل مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مولانا عبدالکریم صاحبؓ سیالکوٹی اور سر سید احمد خان کے باہمی روابط کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ برصغیر کی سرکردہ شخصیات میں سر سیّد احمد خان کا نام […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22مئی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم سید مبارک علی صاحب کے کلام بعنوان ’’میرا امام‘‘ میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ شخص محبت کا وہ یار طریقت کا ہر رنگ نصیحت ہے ہر گام پہ کام اس کا وہ طرز بیاں اس کا ہر دل میں اتر جائے ہر گھر میں سنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 و 29 جولائی 2009ء میں حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کی پاکیزہ سیرت کے حوالہ سے مضامین شامل اشاعت ہیں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے سیدنا ناصرؒ نمبر سے ماخوذ ہیں۔ ٭ محترمہ صاحبزادی امۃالحلیم صاحبہ بنت حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ تحریر فرماتی ہیں: ابّا ہر قدم پر خدا کی رضا پر […]
روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 13؍ فروری 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک خوبصورت غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: دُنیا کے کاروبار کی فرصت نہ ہو سکی دل اس سے جب ملا تو فراغت نہ ہو سکی دیکھا جو حسن یارِ ازل ہوش اُڑ گئے اس جگ میں پھر کسی سے محبت […]