حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا جلسہ سالانہ جرمنی 2003ء پر خواتین سے خطاب
عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ اسلام نے عورت کو بلند مقام دیاہے اور اس سے عظیم توقعات وابستہ کی ہیں۔ اسلام عورتوں کو جو بعض احکامات کا پابند کرتاہے تو اس سے وہ ان کی عزت ،احترام اور تکریم پیدا کرنا چاہتاہے…
