ایسے سفر جو اللہ کی خاطر کئے جاتے ہیں ان میں بہت زیادہ تقویٰ کا خیال رکھیں مسافروں کو ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے سفر میں آسانی کے لئے خیر مانگتے رہنا چاہئے۔ آ پ کے جو بھی سفرہوں اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی غرض سے ہوں ۔ (قرآن مجید اور احادیث نبویہ کے […]
آج یہ ذمہ داری ہم احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے کہ علم کے حصول کی خاطر زیادہ سے زیادہ محنت کریں علم سے مراد منطق یا فلسفہ نہیں ہے بلکہ حقیقی علم وہ ہے جو اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل سے عطا کرتا ہے اور اس سے خشیت الٰہی پیدا ہوتی ہے اپنی علمی […]
قرآن مجید اور احادیث نبویہ کو سمجھنے کے لئے خود بھی صادق بنو اس زمانے کے امام کی جماعت میں شامل ہوگئے ہو تو اپنے اندر بھی پاک تبدیلیاں پیدا کرو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ ا لسلام کی کتب کے مطالعہ کی طرف خصوصی توجہ دیں، ایم ٹی اے سے بھی فائدہ اٹھائیں، نیک […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم صوبیدار غلام سرور خان صاحب پاک فوج کے محکمہ انٹیلی جنس میں ایریا افسر تھے۔آپ کا آبائی گاؤں مَیْنِی ہے جو ضلع مردان میں قصبہ ٹوپی سے دس […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم افضال ربانی صاحب کی شہدائے لاہور کے حوالے سے کہی جانے والی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: خطۂ لاہور تیرے جان نثاروں کو سلام غازیوں کو عابدوں کو میرے پیاروں کو سلام خون کی بہتی ہوئی ان آبشاروں کو سلام احمد مختار […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم نقاب شاہ مہمند صاحب بازید خیل کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد کا نام محمد شاہ تھا جو احمدی نہیں تھے مگر آپ کے دادا گل فراز […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ10؍ اکتوبر 1945ء کو مکرم ماسٹر محمد ابراہیم شاد صاحب کے ہاں ’مومن‘ ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم چک چہور سے اور پھر.B.A تک تعلیم اسلامیہ کالج […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہداء احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم غلام قادر صاحب کے والد روشن دین صاحب ضلع گوجرانوالہ میں آباد تھے اور اپنے چار بھائیوں میں سے اکیلے احمدی تھے۔ غلام قادر صاحب کی شادی ترگڑی […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہداء احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد رمضان صاحب اور مکرم محمد اقبال صاحب دونوں محترم علی محمد صاحب کے ہاں ویرووال ضلع امرتسر میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں ہجرت کرکے یہ خاندان فیصل […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہداء احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد صاحب قادیان کے ایک قریبی گاؤں ٹوڈرمل میں 1943ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کے بعد محکمہ صحت میں ملازمت اختیار کرلی۔ان کے چھوٹے بھائی مکرم منیر […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم سعید احمد خان صاحب 26؍مئی 1937ء کو مکرم محمد یوسف صاحب آف مندوخیل کے ہاں فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ میٹرک اور […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم قریشی احمد علی صاحب 1943ء میں سنداں والی ضلع سیالکوٹ میں مکرم حکیم فضل دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ بلوغت کے بعد گوجرانوالہ شہر میں منتقل ہوگئے۔ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری شوکت حیات صاحب تھیم 1920ء میں حضرت چودھری محمد حیات خان صاحبؓ ریٹائرڈ انسپکٹر پولیس کے ہاں حافظ آباد میں پیدا ہوئے۔تعلیم حافظ آباد اور قادیان میں […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرم لطف الرحمن محمود صاحب کی شہیدانِ لاہور کے حوالے سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تمہارا اُسوۂ حسنہ تھے کربلا کے قتیل اُنہی کی رسمِ عبادت سلام کہتی ہے کہیں لبوں پہ تشہّد ، کہیں درود و سلام دمِ […]
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ صفیہ بیگم رعنا صاحبہ نے اپنے نانا حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ آف داتہ ضلع ہزارہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حاجی احمد جی صاحبؓ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ والد ولی ملاں موسیٰ اگرچہ ایک زمیندار تھے لیکن ولی اللہ تھے اور ہر وقت […]
انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ اکتوبر و نومبر 2010ء میں مکرمہ لیلیٰ اسحاق (Laila Isack) صاحبہ اپنی قبول احمدیت کی داستان بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ مَیں ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن مَیں نے تبدیلی مذہب کے بارے میں بارہا غور کیا۔ شاید اس لیے کہ میری والدہ نے اسلام خود قبول […]
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 24دسمبر 2019ء اور ماہنامہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مارچ 2020ء) نام کتاب: ’’ابن سلطان القلم‘‘ تالیف : میرانجم پرویز (مربی سلسلہ) سن اشاعت: 2019ء تعداد : ایک ہزار ضخامت:280صفحات سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے سب سے بڑے فرزند ارجمندحضرت صاحبزادہ مرزا سلطان احمد صاحب کی سیرت و سوانح پر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اگست 2011ء میں عیسائیوں کے لیے مقدس حیثیت رکھنے والے ایک کردار کا تعارف کروایا گیا ہے جو فادر کرسمس اور سینٹ نکولاس بھی کہلاتا ہے۔ تصاویر میں ’’سانتاکلاز‘‘ کو ایک خوش باش بوڑھے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے۔ اس کی گھنی سفید داڑھی ہے۔ کرسمس کی شام وہ سرخ لباس […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری شریف احمد خالد صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو دراصل جرمنی کے ایک خادم کا ربوہ کے خادم کے نام پیغام ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: ربوہ کے نظاروں سے کہہ دیں معصوم بہاروں سے کہہ دیں خاموش پہاڑوں سے کہہ دیں دریا […]
ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ جون 2012ء میں مکرم چودھری مشتاق احمد باجوہ صاحب مرحوم کا ایک مختصر مضمون رسالہ ’’الفرقان‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے جس میں ایک مستشرق ڈاکٹر بیل (Bell) کے ساتھ ملاقات اور ڈاکٹر موصوف کی طرف سے قرآن کریم کی عظمت کے اعتراف پر مبنی روئیداد شامل اشاعت ہے۔ […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری منظور احمد صاحب کی بیوہ محترمہ صفیہ صدیقہ صاحبہ لکھتی ہیں کہ 1974ء میں جب حالات خراب ہوئے تو پولیس ان کے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم محمد افضل کھوکھر شہید کی اہلیہ سعیدہ افضل صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ شہادت سے چند روز پہلے افضل شہید عشاء کی نماز […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد طاہر بٹ صاحب ابن محمد دین بٹ صاحب کا آبائی گاؤں سیالکوٹ میں تھا۔ تلاش معاش کے سلسلے میں مختلف جگہوں […]
دعوت الی اللہ کا کام ایک مستقل کام ہے ہر احمدی اپنے لئے فرض کر لے کہ اس نے سال میں کم از کم ایک یا دو دفعہ ایک یا دو ہفتے تک اس کام کے لئے وقف کرنا ہے (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے تبلیغ و […]
ہمیشہ اپنے چندوں کے حساب کو صاف رکھنا چاہئے۔ پھر دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ کے فضل کس طرح نازل ہوتے ہیں جماعت میں اللہ تعالیٰ کے فضل سے قربانی کا معیار بہت اعلیٰ ہے۔ زکوٰۃ کا بھی ایک نصاب ہے اور معین شرح ہے۔ نصاب اور شرح کے مطابق زکوٰۃ کو ادا کرنا چاہئے۔ احمدی […]
خلیفہ وہی ہے جو خدا بناتا ہے۔ خدا نے جس کو چن لیا اس کو چن لیا۔ مخالفین اور منافقین جتنا مرضی زور لگالیں، خلافت اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہے اور جب تک اللہ چاہے گا یہ رہے گی۔ سچے وعدوں والا خدا آ ج بھی اپنے مسیح سے کئے ہوئے وعدوں کو اسی […]