ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبداللہ زرتشت صاحب کے قلم سے درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ خلافت ثالثہ کے عہد کے پہلے شہید مکرم رستم خان صاحب تھے جنہیں مردان میں 11؍فروری 1966ء کو شہید کردیا گیا۔ آپ پشاور کے […]
ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبداللہ زرتشت صاحب کے قلم سے درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ آپ قادیان کے قریب ایک گاؤں ’’بھٹیاں گوت‘‘ کے رہنے والے تھے۔ آپ کے والد مکرم الٰہی بخش صاحب ایک معروف زمیندار تھے اور […]
گندہ دہن اور بے لگام کے ہونٹ لطائف کے چشمہ سے بے نصیب اور محروم کیے جاتے ہیں۔ غضب اور حکمت دونوں جمع نہیں ہو سکتے۔ جو مغلوب غضب ہوتا ہے اس کی عقل موٹی اور فہم کند ہوتا ہے۔ اس کو کبھی کسی میدان میں غلبہ اور نصرت نہیں دئیے جاتے۔ غضب نصف جنون […]
آج انصاراللہ کا یہ کام ہے کہ وہ اپنی عبادتوں کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اور حسن سلوک کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اپنے لئے، اپنی اولادوں کے لئے،اپنے معاشرہ کے لئے، دکھی انسانیت کے لئے،غلبہ ٔ اسلام کے لئے ایک تڑپ سے دعا مانگیں۔ قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے کی طرف توجہ […]
رمضان کا درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے اعتکاف کے مسائل اور لیلۃ القدر کی حقیقت اور عظمت واہمیت سے متعلق احادیث نبوی اور ارشادات حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کے حوالہ سے پرمعارف مضمون کا بیان خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 29؍ […]
اپنی عبادتوں کو زندہ کریں۔ باجماعت نمازوں کی طرف ابھی بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔ اگر یہ ہو جائے توہم انشاء اللہ تعالیٰ جماعت کی سالوں میں ہونے والی ترقیات کو دنوں میں واقع ہوتے دیکھیں گے۔ ہر احمدی یہ عہد کرے کہ اس رمضان میں اپنے اندر انشاء اللہ تعالیٰ انقلابی تبدیلیاں پیدا […]
روزہ صرف یہی نہیں ہے کہ کچھ عرصہ کے لئے کھانا پینا چھوڑ دیا جائے۔ روزہ کے ساتھ بہت ساری برائیوں کو بھی چھوڑنا ہوگا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت بھی پہلے سے بڑھ کر کرنی ہوگی (رمضان المبارک کی اہمیت، فضیلت، غرض وغایت اور برکات کے متعلق قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت مسیح […]
دعوت الی اللہ ایک احمدی کا بنیادی کام ہے۔ دعوت الی اللہ میں تسلسل، مستقل مزاجی، حکمت اور دعاؤں سے کام لیں۔ دعوت الی اللہ کے لئے عمل صالح بھی بہت ضروری ہے۔ ایک ا حمدی کی کوئی غلط حرکت ایک اچھے دعوت الی اللہ کرنے والے کے کام پر بھی اثر انداز ہوتی ہے […]
برمنگھم میں جماعت احمدیہ کی مسجد کا بابرکت افتتاح اس مسجد کے افتتاح کے دن سے یہ بھی عہد کریں کہ آپس میں بھی پیار اور محبت سے رہیں گے اور اس مسجد سے ہمیشہ امن اور سلامتی کا پیغام دنیا کو پہنچاتے رہیں گے نمازوں کے قیام ودرس کی اہمیت کے بارہ میں قرآن […]
ہر احمدی کو اس بات کی فکر کرنی چاہئے کہ وہ خود بھی اور اس کے بیوی بچے بھی قرآن کریم پڑھنے اور اس کی تلاوت کرنے کی طرف توجہ دیں۔ پھر ترجمہ پڑھیں پھر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی تفسیر پڑھیں۔ قرآن کریم کو ایک معمولی کتاب سمجھ کر نہ پڑھو بلکہ […]
آپس کے جھگڑوں اور لڑائیوں اورفسادوں کوختم کریں تم آپس میں جلد صلح کرو اور اپنے بھائیوں کے گناہ بخشو (چھوٹی چھوٹی باتوں پر رنجشوں اور لڑائی جھگڑوں سے احتراز اورصلح صفائی سے رہنے سے متعلق قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے تاکیدی نصائح) خطبہ […]
عام طورپر معاشرہ کے بہت سے جھگڑے دنیاداری کی طرف حد سے زیادہ بڑھنے سے پیدا ہوتے ہیں۔ سچ بولنے کی عادت پر ہی اگر لجنہ کا شعبہ تربیت توجہ دے اور سو فیصد لجنہ کو سچ بولنے کی عادت پڑ جائے تو میں کہتا ہوں آدھی سے زیادہ کمزوریاں ہماری دُور ہو جائیں گی۔ […]
ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ نیکیوں میں آگے بڑھے۔ اپنی پوری استعدادوں اور صلاحیتوں کے ساتھ نیکیاں کرنے کی طرف توجہ دیں خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمدخلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 10؍ ستمبر2004ء بمقام بیت السلام،برسلز(بلجیم) (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ […]
اسلام سلامتی کا پیغام ہے۔ ہر احمدی کو اس کو دنیا میں پھیلانا چاہئے جتنی زیادہ دعاؤں سے آپ میری مدد کر رہے ہوں گے اتنی زیادہ جماعت میں مضبوطی آتی چلی جائے گی اوراتنی زیادہ آپس میں محبت بڑھتی چلی جائے گی۔ (معاشرہ میں السلام علیکم کو رواج دینے سے متعلق قرآن مجید،احادیث نبویہ […]
برکت ہمیشہ نظام جماعت کی اطاعت اور اس کے ساتھ وابستہ رہنے میں ہی ہے جو شخص پورے طور پر اطاعت نہیں کرتا وہ اس سلسلہ کو بد نام کرتا ہے (اطاعت نظام اور وحدت کے متعلق قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں تاکیدی نصائح) […]
نیکیوں کی معراج حاصل کرنے کے لئے تمام نیکیاں بجا لانا ضروری ہے۔ لغویات ایک حد کے بعد گناہ میں شمار ہونے لگتی ہیں۔ قرآن مجید، احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کے حوالہ سے لغویات سے اجتناب کی تاکیدی نصائح خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا […]
اللّٰہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ لین دین چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، لکھا کرو جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو اور اس کی تکلیف دور ہو جائے تو اسے چاہئے کہ وہ تنگدست مقروض کو سہولت دے (قرض اور لین دین کے بارہ میں قرآن کریم، احادیث نبویہ اور ارشادات […]
جلسہ سالانہ کے کامیاب وبابرکت انعقاد پر اللہ تعالٰی کا شکر بجالائیں نظام خلافت اور نظام وصیت کابہت گہرا تعلق ہے نظام وصیت کو اب اتنا فعال ہو جانا چاہئے کہ سو سال بعد تقویٰ کے معیار بجائے گرنے کے نہ صرف قائم رہیں بلکہ اور بڑھیں خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت […]
عورتوں کے حقوق کی جیسی حفاظت اسلام نے کی ہے ویسی کسی دوسرے مذہب نے قطعًا نہیں کی۔ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے عورتوں کے حقوق،ان سے حسن سلوک،پردہ اور تعدد ازواج سے متعلق اسلام کی حقیقی تعلیم کا بیان) جماعت احمدیہ برطانیہ کے 38ویں جلسہ سالانہ […]
عورت بھی معاشرے کا اسی طرح اہم حصہ ہے جس طرح مرد۔ اور دونوں اگر صحیح ہوں گے تو اگلی نسل بھی صحیح طریق پر پروان چڑھے گی (آیات قرآنیہ کے حوالہ سے مردوں اور عورتوں کو مختلف معاشرتی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے سلسلہ میں نہایت اہم نصائح) (جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر […]
افریقہ کے احمدیوں میں اتنا جوش اور ایمان اور خلافت سے ایسی محبت ہے کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ پھر اس یقین سے دل بھرجاتاہے کہ یہ واقعی خداتعالیٰ کی جماعت ہے اور خداتعالیٰ نے ہی ان کے دلوں کو پھیرا ہے مغربی افریقہ سے واپسی پر لجنہ اماء اللہ یوکے کی ریسیپشن کے […]
جلسوں پر آنے والے صرف میلے کی صورت میں اکٹھے ہوجانے کا تصور لے کر نہ آئیں ۔ جلسہ کی تقاریر کو پورے غور اور توجہ کے ساتھ سنیں (جلسہ سالانہ کے اغراض ومقاصد کا تذکرہ اورشرکاء کے لئے اہم ہدایات) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس […]
سچا مومن وہی ہے جو اپنے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کرتا ہے جلسہ کے انتظامات میں مہمان نوازی کی بنیادی حیثیت ہے (مہمان نوازی سے متعلق قرآن مجید،احادیث نبویہ اور حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات اور پاکیزہ نمونوں کے حوالہ سے تاکیدی نصائح ) خطبہ جمعہ ارشاد فرمودہ سیدنا […]
تم نے جن اخلاق کا مظاہرہ کرناہے ان میں سے ایک خُلق مجالس کے حقو ق بھی ہیں ۔ ایک احمدی کو اس خُلق کی ادائیگی کی طرف خاص طورپر بہت توجہ دینی چاہئے۔ (قرآن مجید، احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے حوالہ سے مجالس کے حقوق کا بیان ) […]
جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دی ہیں ان سے بچتے رہیں تو اللہ تعالیٰ کا قرب پانے والے اور اس کے فضلوں کو سمیٹنے والے ہوں گے جو لوگ محرمات کاکاروبا ر کررہے ہیں و ہ اس کو ختم کریں کینیڈا کے سفر میں کینیڈا اور امریکہ کے افراد جماعت کے اخلاص ووفا […]
یاد رکھیں بحیثیت گھر کے سربراہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے گھر کے ماحول پر نظر رکھے، اپنی بیوی کے بھی حقوق ادا کرے اور اپنے بچوں کے بھی حقوق ادا کرے۔ (قرآن مجید،احادیث نبویہ اور ارشادات حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے حوالے سے مردوں کو اپنی ذمہ داریاں سمجھنے اور اپنے […]