مکرم مقصود احمد صاحب شہید آف ربوہ
روزنامہ الفضل ربوہ 12 مارچ 2012ء میں مکرم مقصوداحمد صاحب آف ربوہ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد ادریس صاحب آف کرونڈی ضلع خیرپور کے بیٹے تھے۔ 7مارچ 2012ء کی سہ پہر آپ کو نوابشاہ کے بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔…
