Tuesday, 17th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra)

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: بطرا (Petra) (ناصر محمود پاشا) اردن میں واقع قدیم شہر بطرا اپنی بلند و بالا پتھریلی عمارات کے باعث بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ یہ وادی عربہ کے پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ یہ وادی بحر مردار سے لے کر خلیج عقبہ تک پھیلی ہوئی […]

جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: دیوار چین (ناصر محمود پاشا) پتھروں اور مٹی سے تیار کردہ یہ دیوار جس کی تعمیر کا آغاز پانچویں صدی قبل مسیح سے ہوا اور جو سولہویں صدی تک بنتی رہی۔ چینی حکمران وقفے وقفے سے دیوار کی توسیع کرتے رہے تاکہ چین، منگولیا، ترکستان […]

جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کلوسیم (ناصر محمود پاشا) ایک دیوہیکل ایمفی تھیٹر جو اطالوی دارالحکومت روم کے قلب میں واقع ہے۔ (ایمفی تھیٹر سے مراد وہ گول میدان ہے جس کے چاروں طرف بیٹھنے کیلئے نشستیں ہوں) اس میں پچاس ہزار تماشائی بیٹھنے کی گنجائش تھی۔ دیگر تھیٹروں کی […]

جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: چیچن اٹزا (ناصر محمود پاشا) دنیا کے نئے عجائبات میں شامل یہ اثریاتی مقام میکسیکو کی مایا تہذیب سے تعلق رکھتا ہے۔ یہ جزیرہ نما یوکاتان کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ 600ء تا 1200ء مایاؤں کا اہم تجارتی مرکز رہا۔ علاقے کی تعمیرات میں […]

جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: ماچو پکچو (ناصر محمود پاشا) ایک تاریخی شہر جو اَنکا باشندوں نے ماچو پکچو پہاڑ پر بسایا تھا۔ یہ پیرو کی وادی اروبامبا میں واقع ہے۔ اسے ’’گمشدہ شہر‘‘ (Lost City) بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ کئی صدیوں تک بیرون ملک لوگوں کی نظروں […]

جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: کرائسٹ دی ری ڈیمر (ناصر محمود پاشا) یسوع مسیح کا مجسمہ جو برازیل کے شہر ریو ڈی جینرو میں واقع ہے۔ یہ 38 میٹر (105 فٹ) لمبا اور 700 ٹن وزنی ہے۔ مجمسہ 700 میٹر (2296 فٹ) بلند کورکوویڈو پہاڑ کی چوٹی پر بنایا گیا […]

جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) جدید عجائباتِ عالم: غزہ کا ہرم اکبر (ناصر محمود پاشا) دنیا کے قدیم سات عجائبات میں سے واحد عجوبہ جو آج بھی باقی ہے اور جسے جدید عجائباتِ عالم میں خصوصی درجہ دے کر شامل کیا گیا ہے، وہ غزہ کا ہرم اکبر ہے۔ دراصل دور فرعونیہ کے […]

مکرم مقصود احمد صاحب شہید آف ربوہ

روزنامہ الفضل ربوہ 12 مارچ 2012ء میں مکرم مقصوداحمد صاحب آف ربوہ کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ مکرم محمد ادریس صاحب آف کرونڈی ضلع خیرپور کے بیٹے تھے۔ 7مارچ 2012ء کی سہ پہر آپ کو نوابشاہ کے بازار میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ […]

جلسہ سالانہ قادیان 2011ء کی یادیں

روزنامہ الفضل ربوہ 7 مارچ 2012ء میں مکرم محمد شفیع خان صاحب نے جلسہ سالانہ قادیان 2011ء کے حوالہ سے اپنے مشاہدات قلمبند کئے ہیں۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ جلسہ کے دوران ایسے مناظر دیکھے کہ روح کو بے پناہ سکون اور تازگی ملی اور ایمان کو پختگی نصیب ہوئی۔ جلسہ میں شمولیت کے […]

مکرم ناصر احمد صاحب ظفر بلوچ

روزنامہ الفضل ربوہ 4 اپریل 2012ء میں مکرم ابن کریم صاحب کے قلم سے مکرم ناصر احمد ظفر صاحب بلوچ کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ مکرم ناصر احمد بلوچ صاحب بڑی حکمت کے ساتھ بڑے زمینداروں اور سیاستدانوں کا رُخ خلافت کی طرف اس طرح موڑتے تھے کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ اور آپ کے […]

مغربی افریقہ بھجوائے جانے والے ابتدائی مبلغین احمدیت

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) مغربی افریقہ بھجوائے جانے والے ابتدائی مبلغین احمدیت حضرت مولانا عبدالرحیم نیّر صاحبؓ اور الحاج حکیم فضل الرحمان صاحبؓ (اطہر محمود ملک) مغربی افریقہ کے لئے بھجوائے جانے والے پہلے مبلغ احمدیت حضرت الحاج مولانا عبدالرحیم نیر صاحب رضی اللہ عنہ تھے۔ آپؓ نے اپنے مختصر عرصہ میں […]

اداریہ: ہماری روحانی زندگی… اس کا تحفظ اور آبیاری

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2014ء) اداریہ: ہماری روحانی زندگی… اس کا تحفظ اور آبیاری ماہرین حیاتیات نے کسی جسم میں زندگی کی موجودگی کی دو بنیادی علامات بیان کی ہیں۔ اوّل یہ کہ وہ خطرات سے بچنے کی کوشش کرے اور دوم یہ کہ وہ خوراک کے حصول کے لئے مساعی کرے۔ امرواقعہ […]

حضرت ڈاکٹر فیض قادرصاحبؓ کا قبول احمدیت

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ ستمبر 2011ء میں حضرت ڈاکٹر فیض قادر صاحبؓ کی بیعت کا واقعہ حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحبؓ کے قلم سے ’’اخبار الحکم‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے (مرسلہ مکرم احمد طاہر مرزا صاحب)۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کی وفات سے قریباً تیس برس قبل یہ خبر دی […]

والدین کا بزرگانہ مرتبہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2011ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے ایک تربیتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں والدین کے حقوق پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ سورۂ بنی اسرائیل میں ارشاد ہوتا ہے کہ والدین کے بڑھاپے کی صورت میں کسی بات پر ناپسندیدگی کا […]

سکّہ

سکّہ دراصل دھات کا وہ ٹکڑا ہے جس پر حکومت کی مُہر لگی ہوتی ہے اور یہ حکومت کی مقرر کردہ قیمت پر ہی بازار میں چلتا ہے۔ اسے عام طور پر سونے، چاندی، نکل، تانبے، پیتل اور ملی جُلی دھاتوں سے بنایا جاتا ہے۔ سکّوں کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم حافظ حلیم […]

دعائیں کرو تم ، دعائیں کرو تم – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جون 2011ء میں سانحہ لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دعائیں کرو تم ، دعائیں کرو تم ہے وقتِ دعا یہ، دعائیں کرو تم پکارو اُسی کو جو مشکل کُشا ہے درِ یار ہی پر صدائیں کرو تم ہے عشقِ محمّد رضائے الٰہی […]

جلسہ اعظم مذاہب لاہور 1896ء اور ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2013ء) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب جلسہ اعظم مذاہب لاہور 1896ء اور ’’اسلامی اصول کی فلاسفی‘‘ ( فرخ سلطان محمود۔ یوکے) 1896ء میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ادیان عالم پر اسلام کی برتری اور دنیابھر کی الہامی کتب پر قرآن کریم کی عظمت […]

قرونِ اولیٰ کی چند نامور خواتین

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل جنوری تا مارچ 2013ء) (شیخ فضل عمر۔ یوکے) اس مضمون میں قرون اولیٰ کی چند ایسی نامور ہستیوں کا ذکر مقصود ہے جن کا تعلق اگرچہ صنف نازک سے ہے لیکن اُن کے عظیم الشان کارناموں اور غیرمعمولی خدمات کی وجہ سے اُن کے اسمائے گرامی اسلامی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف […]

اداریہ: بسم اللہ اور الحمدلِلّٰہ

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2014ء) اداریہ: بسم اللّٰہ اور الحمدلِلّٰہ آسمان پر چھائے ہوئے بادلوں سے کہیں اوپر مائل پرواز ایک جہاز میں بیٹھے ہوئے کسی بچے نے اپنے ساتھ کی نشست پر براجمان اپنے ابّا سے پوچھا: ’’یہ بادل زمین پر کیوں نہیں گرتے اور ہوا میں معلّق کیوں رہتے ہیں؟ ‘‘ […]

اداریہ : تعلق باللہ کے ذرائع

(مطبوعہ رسالہ اسماعیل اپریل تا جون 2013ء) تعلق باللہ کے ذرائع اللہ تعالیٰ نے انسانی تخلیق کا مقصد اپنی عبادت بتایا ہے کیونکہ یہی وہ ذریعہ ہے جس سے مخلوق کا اپنے خالق سے مضبوط تعلق قائم ہوسکتا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ عبادت کے مختلف طریق ہیں جن سے روشناس کروانے کے لئے اللہ […]

’’جامعہ احمدیہ‘‘ کی بنیاد اور شاندار ترقیات – تیسرا حصہ

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2012ء) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب مدرسہ احمدیہ قادیان سے جامعہ احمدیہ ربوہ تک کے سفر کی ایمان افروز داستان آج سے 115 سال پہلے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے یہ ارادہ فرمایا تھا کہ اپنے عظیم الشان فرض کی تکمیل کے لئے اور مسلمان […]

اداریہ: پیغام رسانی

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جنوری تا مارچ 2013ء) اداریہ: پیغام رسانی پیارے بھائیو! پیغام رسانی کا سلسلہ ازل سے جاری ہے اور آج بھی فون، فیکس، انٹرنیٹ اور دیگرایجادات کے باوجود ہم کسی نہ کسی وقت، کسی کا پیغام کسی دوسرے کو براہ راست پہنچانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ ایک پیغام […]

حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی مقدّس سیرۃ کے بعض تابناک اور روشن پہلو

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی مقدّس سیرۃ کے بعض تابناک اور روشن پہلو (فرخ سلطان محمود) حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بابرکت زندگی کے کسی بھی پہلو کو دیکھیں تو وہ ایسا روشن اور انمول دکھائی دیتا ہے جس میں واضح طور پر […]

اداریہ: جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں اور ذیلی نظاموں کا اولین فرض

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اکتوبر تا دسمبر 2012ء) اداریہ: جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیموں اور ذیلی نظاموں کا اولین فرض پیارے بھائیو! جماعت احمدیہ میں ذیلی تنظیمیں اور دیگر تمام ذیلی نظام اس لئے قائم کئے گئے ہیں تاکہ وہ خلیفۂ وقت کی بے مثال اطاعت کرنے والے مخلص و وفادار خدام اور نظام خلافت […]

ابتدائی واقف زندگی اور امریکہ کے پہلے مبلغ – حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) ذرا اوپر والی تصویر کو ملاحظہ فرمائیں جس میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اپنی چھڑی کا اوپر والا حصہ پکڑے ہوئے کرسی پر تشریف فرما ہیں جبکہ چھڑی کا نچلا حصہ قدموں میں بیٹھے ہوئے حضرت مفتی صاحبؓ نے بڑی محبت و عقیدت سے […]

مکرم ماسٹر راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب شہید

روزنامہ الفضل ربوہ 28مارچ 2012ء میں مکرم لطیف احمد صاحب کے قلم سے مکرم راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 1950ء میں تعلیم الاسلام ہائی سکول چنیوٹ کی پانچویں جماعت میں داخل ہواتو اس کے انچارج محترم راجہ ضیاء الدین جنجوعہ صاحب تھے۔ […]