Tuesday, 17th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

اداریہ: یہ موسم ہے دعاؤں کا

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل جولائی تا ستمبر 2012ء) اداریہ  یہ موسم ہے دعاؤں کا پیارے بھائیو! اس وقت دنیا کے بہت سے ممالک میں اور خصوصاً پاکستان میں ہمارے بھائی انتہائی مظالم کا نشانہ بنائے جارہے ہیں۔ ہمارے پیارے امام، امیرالمومنین ، خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اس حوالہ سے کئی بار اپنے خطبات […]

یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز اور مسجد فضل لندن کی تعمیر

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) (فرخ سلطان محمود) تاریخ احمدیت کا ایک زرّیں باب یورپ میں احمدیہ مسلم مشن کا آغاز اور مسجد فضل لندن کی تعمیر یورپ میں ابتدائی مبلغین احمدیت حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ نے جب انگلستان میں اسلام اوراحمدیت کی تبلیغ کے فریضہ کی ادائیگی کے […]

مکرم چوہدری محمد اکرم صاحب شہید آف نوابشاہ

روزنامہ الفضل ربوہ 5 مارچ 2012ء میں مکرم چودھری محمد اکرم صاحب ابن مکرم محمد یوسف صاحب کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں نوابشاہ میں 29 فروری 2012ء کی دوپہر گھر کے نزدیک ہی موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا اور آپ ہسپتال کے راستہ میں […]

محترمہ سیّدہ محمودہ رحمٰن صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 16 مارچ 2012ء میں مکرم اطہر بیگ صاحب کے قلم سے اُن کی والدہ محترمہ سیّدہ محمودہ رحمٰن صاحبہ اہلیہ مکرم مرزا عبدالرحمن بیگ صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترمہ سیّدہ محمودہ رحمٰن صاحبہ 19 جنوری 1956ء میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک دیندار گھرانہ میں مکرم سیّد محمد احمد شاہ […]

تھی رفتار میں بجلیوں کی سی تیزی جب اس نے سنبھالی زمامِ خلافت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17فروری 2012ء (مصلح موعود نمبر) میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تھی رفتار میں بجلیوں کی سی تیزی جب اس نے سنبھالی زمامِ خلافت تسلسل ہے عہدِ مسیحا کا گویا ہے جاری وساری نظامِ خلافت وہ تھا ایک جُہد ِمسلسل […]

ابتدائی واقف زندگی اور یورپ میں پہلے مبلغ – حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مخلص صحابی اور یورپ کے پہلے مبلغ احمدیت حضرت چودھری فتح محمد سیال صاحبؓ 1887ء میں جوڑا کلاں ضلع قصور کے ایک بڑے زمیندار حضرت چودھری نظام الدین صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ دونوں کو 1899ء میں قادیان جاکر قبول […]

جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیراہتمام واقفین نَو کا سالانہ اجتماع 2012ء

(مطبوعہ سہ ماہی اسماعیل اپریل تا جون 2012ء) (رپورٹ: ناصر محمود پاشا) جماعت احمدیہ برطانیہ کے زیراہتمام برطانیہ کے واقفین نَو کا سالانہ اجتماع 6مئی 2012ء کو طاہر ہال بیت الفتوح لندن میں منعقد ہوا۔ اختتامی اجلاس میں حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے بھی ازراہ شفقت شرکت فرمائی اور اپنے مختصر خطاب میں […]

دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ اور جمہوریہ – ناؤروؔ

روزنامہ الفضل ربوہ 11مئی 2012ء میں دنیا کے سب سے چھوٹے جزیرے جمہوریہ ناؤروؔ کا تعارف شائع ہوا ہے۔ بیضوی شکل کا نہایت زرخیز، سرسبز اور چکنی مٹی سے بنا ہوا یہ جزیرہ آسٹریلیا کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4 میل اور چوڑائی 3 میل ہے یعنی کُل رقبہ […]

محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 17مارچ 2012ء میں شامل ِ اشاعت مکرمہ ص۔اشرف صاحبہ نے اپنے مضمون میں اپنی بہن محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ بشریٰ خاتون صاحبہ اہلیہ مکرم چوہدری محمدالدین انور صاحب قادیان میں حضرت بھائی محمود احمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ قادیان سے ہی میٹرک کیا۔ آپ محترم ڈاکٹر […]

محترم سید عبدالحئی شاہ صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 10فروری 2012ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم سیّد عبدالحئی صاحب سابق ناظر اشاعت کی سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار کو طویل عرصہ تک نظارت اشاعت میں خدمت کا موقع ملتا رہا ہے۔ محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کے مختصرسوانحی خاکہ اور […]

خون میں جو نہا کے آئے ہیں – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالے سے شائع ہونے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خون میں جو نہا کے آئے ہیں کیسا درجہ کما کے آئے ہیں معتبر ہے ہر ایک زخم کہ یہ راہِ مولیٰ میں کھا کے آئے ہیں […]

کیسا خوف و ہراس ہے لوگو – نظم

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں مکرم بابرعطا صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب پیش ہے: کیسا خوف و ہراس ہے لوگو شہر کیوں بدحواس ہے لوگو یہ زمیں کب سے پی رہی ہے لہو کیا عجب اس کی پیاس ہے لوگو اک دلِ […]

جزیرہ سسلی (Sicily)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) جزیرہ سسلی (Sicily) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں بحیرۂ روم کے سب سے بڑے جزیرے‘‘سسلی’’کے بارہ میں معلومات (بقلم مکرم راشد احمد بلوچ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ جزیرہ سسلی کی تاریخ بہت قدیم ہے اور یہ حضرت مسیحؑ سے بھی صدیوں پہلے سے آباد ہے۔ مختلف ادوار میں […]

عظیم یونانی فلاسفر افلاطون (Plato)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں دنیا کے عظیم فلاسفر اور مفکّر افلاطون کے بارے میں ایک مختصر معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ افلاطون کی پیدائش 429 تا 423 قبل مسیح کے دوران یونان کے شہر ایتھنز (Athens) میں ہوئی۔ اس کے والد Ariston کا تعلق ایتھنز کے بادشاہ […]

مملکت یونان (Greece)

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2011ء میں جمہوریہ یونان کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ یونان کا سرکاری نام Hellenic Republic ہے۔ ملک کے کُل رقبہ کا قریباً 80 فیصد پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ کچھ سمندر ہے جبکہ خشک حصہ کا 20 فیصد قریباً دو ہزار جزائر […]

ایک احمدی خاتون کا کردار

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مارچ 2011ء میں ایک تربیتی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں ایک احمدی خاتون کے کردار کو پیش نظر رکھتے ہوئے حضرت امّاں جانؓ کی سیرت کے چند پہلو بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن کریم میں عورت کے فرائض کے حوالے سے ارشاد ہوتا ہے: ’’نیک عورتیں […]

حضرت شیخ احمد فرقانی شہید آف عراق

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 11 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں مکرم عمار احمد پراچہ صاحب کے قلم سے حضرت شیخ احمد فرقانی صاحب کا ذکرخیر (تاریخ احمدیت سے منقول) شامل اشاعت ہے۔ ایک عرب مخلص نوجوان الحاج عبداللہ صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کی خدمت میں 16جنوری 1935ء کو بذریعہ خط اطلاع دی […]

حضرت رسائیدار خداداد خان صاحبؓ

روزنامہ الفضل ربوہ 28فروری 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت رسائیدار خداداد خان صاحبؓ کا ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت خداداد خان صاحب ولد محترم پہلوان خان صاحب بلوچ قوم سے تعلق رکھتے تھے اور بھیرہ کے ایک نزدیکی گاؤں گھوگھیاٹ ضلع سرگودھا کے رہنے والے تھے۔ آپ فوج میں ملازم […]

جاں بلب دل کی جستجو نہ گئی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4مئی 2012ء میں مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: جاں بلب دل کی جستجو نہ گئی تجھ سے ملنے کی آرزو نہ گئی دل میں جو پھول تجھ کو پا کے کھلے عمر بھر اُن سے رنگ و بُو نہ […]

حضرت نواب بی بی صاحبہ

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم حمیداللہ ظفر صاحب نے اپنی دادی حضرت نواب بی بی صاحبہ (المعروف ماں جی) کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ محترمہ نواب بی بی صاحبہ پسرور ضلع سیالکوٹ کے قریبی گاؤں کھوکھر کی رہنے والی تھیں۔ آپ کے والد محترم گاؤں کے نمبردار اور اچھے زمیندار تھے۔ اُن کا […]

امامت کے بغیر ایماں درخشاں ہو نہیں سکتا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2012ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ارشادات کی روشنی میں کہی گئی مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’اجتہاد اور ائمہ فقہ‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: امامت کے بغیر ایماں درخشاں ہو نہیں سکتا چراغِ ملّتِ وحدت فروزاں […]

اِک نگر جب قاضیاں سے قادیاں ہونے لگا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19 مارچ 2012ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اِک نگر جب قاضیاں سے قادیاں ہونے لگا تب ظہورِ مہدیٔ آخر زماں ہونے لگا پھر زمیں پر رحمتوں کی بارشیں ہونے لگیں آسماں پھر سے زمیں پر مہرباں ہونے لگا […]

محترم محمود علی صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرم فلاح الدین صاحب نے اپنے والد محترم محمود علی صاحب کا ذکرخیرکیا ہے۔ مکرم محمود علی صاحب 5 اپریل 1953ء کو فیصل آباد کے ایک اہل سنّت گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ چار بہن بھائیوں میں آپ کا تیسرا نمبر تھا۔ 1964ء میں آپ کے والد نے قبولِ احمدیت […]

سزاوار حمد و ثنا ایک ہے – حمدیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30مئی 2012ء میں جناب ابن آدم کا حمدیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سزاوار حمد و ثنا ایک ہے ہے صد شکر اپنا خدا ایک ہے جو اِک سے زیادہ ہوں مشکل کُشا غموں سے نہ بندہ ہو عہدہ برآ حقیقت میں مشکل کُشا ایک […]

عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7جون 2012ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: عدو جب جَور کے تیروں کو مومن پر چلاتا ہے خدا پھر اپنے بندوں کے لئے غیرت دکھاتا ہے عدو کے سارے منصوبے خدا ناکام کرتا ہے وہ ظالم کو پکڑ کر […]

مکرم نورالامین صاحب شہید لاہور

روزنامہ الفضل ربوہ 27فروری 2012ء میں مکرمہ ع۔ناصر صاحبہ نے اپنے ایک مضمون میں اپنے بھتیجے مکرم نورالامین صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو 28مئی 2010ء کو دہشتگردوں کے حملہ کے نتیجہ میں مسجد دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ مکرم نورالامین صاحب 1974ء میں واہ کینٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت فیض احمد […]