مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید
روزنامہ الفضل ربوہ 7 جون 2012ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق مکرم محمد احمد اشرف صاحب ریٹائرڈ معلّم وقف جدید 29 مئی 2012ء کو 65 سال کی عمر میں وفات پاکر بہشتی مقبرہ ربوہ میں سپردخاک ہوئے۔ آپ مکرم چودھری مراد علی صاحب (آف چک 18بہوڑو ضلع شیخوپورہ) کے ہاں1947ء میں پیدا…
