دن بھر دین کی خدمت ہے اور رات کو آہیں نالے ہیں – ربوہ کی یاد میں نظم
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو ربوہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دن بھر دین کی خدمت ہے اور رات کو آہیں نالے ہیں یہ نگری عاشق لوگوں کی یاں طَور طریق نرالے ہیں…
