Tuesday, 17th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

مکرم شمیم الرّب صاحب

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 15؍ستمبر 2011ء میں مکرم شمیم الرّب صاحب کا ذکرخیر اُن کی ہمشیرہ مکرمہ سعیدہ فاطمہ بیگم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم شمیم الرّب صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ گونڈہ (یوپی، بھارت) 6؍اگست 2011ء کو وفات پاگئے۔ آپ 13؍جنوری 1926ء کو گونڈہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم […]

آپؐ پر لاکھوں درود اور آپؐ پر لاکھوں سلام – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا نومبر 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپؐ پر لاکھوں درود اور آپؐ پر لاکھوں سلام ہو قبولِ بارگاہ یہ ہدیہ از احقر غلام لفظ نکلے آپؐ کے سب کوثر و تسنیم سے اِک جہاں […]

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں

سگریٹ نوشی – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک مطالعاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سگریٹ نوشی کے نتیجے میں درمیانی عمر میں یادداشت متأثر ہونے کے خدشات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس مطالعے کے دوران لندن میں مقیم ایسے سول سرونٹس سے انٹرویوز کئے گئے جن کی عمر 35سال سے […]

قوّتِ مدافعت

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8؍ستمبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر عبدالماجد صاحب سہارنپوری کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں جسم کی قوّتِ مدافعت بڑھانے سے متعلق مفید مشورے دیے گئے ہیں۔ ہمہ وقت ہمارے جسم میں جراثیم اور زہریلے مادے داخل ہورہے ہیں تاہم خداتعالیٰ کی عطا کردہ قوّتِ مدافعت کی وجہ سے اکثر […]

ہم کو عشقِ مصطفی ؐ میں سب لقب اچھے لگے – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم کو عشقِ مصطفی ؐ میں سب لقب اچھے لگے ملحد و گستاخ ، کافر ، بے ادب ، اچھے لگے ہم نے سیکھے ہیں محمدؐ سے قرینے پیار کے زخم […]

آنحضرت ﷺ کی غیر مسلموں سے حسین معاشرت

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اگست 2012ء میں مکرم ہادی علی چوہدری صاحب کی ایک تقریر شامل اشاعت ہے جس میں آنحضرت ﷺ کی غیر مسلموں سے حسین معاشرت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ سورۃالمائدہ کی آیت 9 میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو تقویٰ اختیار کرتے ہوئے عدل قائم کرنے کی نصیحت فرماتا ہے۔ پھرسورۃ الممتحنہ […]

سلام ، عالی مرتبت ، فیض گنجور – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم چودھری سعید احمد کوکب صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہنے کے لئے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلام ، عالی مرتبت ، فیض گنجور خلیفۂ خامس ، […]

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں

وٹامن ڈی کی کمی – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) امریکہ میں 1739؍ مریضوں کے جائزہ کے مطابق انسانی جسم میں وٹامن ڈی کی کمی سے ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں جس سے دل کے دورے کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ انسان کے جسم میں وٹامن ڈی کے حصول کے ذرائع میں […]

بے تاب روز و شب ہیں ، لطافت تمام شُد – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2012ء میں مکرم راجہ محمد یوسف صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: بے تاب روز و شب ہیں ، لطافت تمام شُد یعنی خیالِ یار کی لذّت تمام شُد ارباب حل و عقد کو کچھ سوجھتا نہیں سیلِ ہوس میں دانش و حکمت […]

ایک نَومسلم کی کھری کھری باتیں

مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں سری نگر کے روزنامہ ’’مومن‘‘ سے منقول ایک تحریر (مرسلہ مکرم عبدالرشید ضیاء صاحب مبلغ سلسلہ کشمیر) شائع کی گئی ہے جس میں میرٹھ کے ایک نَومسلم نے ’’کھری کھری باتیں‘‘ کے زیرعنوان اپنے قبولِ اسلام کی کہانی بیان کرنے کے بعد ایک افسوسناک واقعہ […]

عرفان کی اِک کان ہے ، اِک جذب و رضا ہے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جنوری 2012ء میں قرآن کریم کی مدح میں مکرمہ ڈاکٹر فہمیدہ منیر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عرفان کی اِک کان ہے ، اِک جذب و رضا ہے اسلام سے قرآں کا یہ تحفہ ملا ہے یہ عشقِ محمدؐ ہے یہی عشقِ […]

ٹوساں (Tucson) اری زونا کی سیر

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرمہ فرخ دلدار صاحبہ کے قلم سے امریکہ کے جنوب میں واقع ریاست Arizona کے دوسرے بڑے شہر ٹوساں (Tucson) کی سیر کا احوال شائع ہوا ہے جو کالے پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے۔ Arizona امریکی کاؤبوائز اور Yankees کی سرزمین کہلاتی ہے۔جھاڑیاں اور کیکٹس یہاں کی سوغات […]

خدا کا ہے وعدہ کہ صالح ہیں جو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5دسمبر 2012ء میں مکرمہ ح۔فہیم صاحبہ کی ’’برکات خلافت ‘‘ کے موضوع پر کہی جانے والی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کا ہے وعدہ کہ صالح ہیں جو خلافت کی خلعت انہیں دے گا وہ وہ ہوں نور دیں، یا کہ محمود وہ ہوں ناصر یا طاہر یا […]

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں

ملیریا – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس جنیاتی ثبوت موجود ہیں جن کے مطابق انسانوں میں مچھروں کے ذریعے پھیلنے والے ملیریا کے جراثیم بندروں سے آئے ہیں۔ خون کے ایک نمونے کے تجزیئے کے دوران امریکہ کی ایک ٹیم نے دریافت کیا کہ […]

حضرت مصلح موعودؓ کا عشق رسولﷺ

مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں مکرم راشد احمد صاحب حیدرآبادی کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے عشق رسولﷺ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1944ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مَیں کسی خوبی کا […]

اے دنیا والو سُن رکھو رُت بہار کی آئے گی – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے دنیا والو سُن رکھو رُت بہار کی آئے گی پیار کی سنگت پھیلے گی ہر شاخِ چمن مہکائے گی ہر آنکھ سے آنسو پونچھیں گے زخموں پہ […]

مچھلی کے کثیر فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

مچھلی کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) مچھلی کا استعمال ہمارے لئے کئی طرح سے انتہائی مفید ہے- اس بارے میں جدید تحقیق پر مبنی چند رپورٹس پیش ہیں جو قارئین کے لئے دلچسپی کا باعث ہوں گی- ٭ طبی ماہرین اور ماہرین غذائیات کی ایک ٹیم نے کہا ہے […]

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں

چائے اور کافی میں کیفین کے اثرات — جدید تحقیقات کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ٭ امریکی ماہرین کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چائے یا کافی میں شامل کیفین سے خون میں شکر کی مقدار بڑھ سکتی ہے جس کے نتیجے میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں کو خطرہ لاحق ہوسکتا […]

حضرت سید عزیز الرحمن صاحب ؓ اور حضرت محمدی بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ‘‘النور’’امریکہ مارچ 2012ء میں حضرت سید عزیزالرحمن صاحبؓ کے بارہ میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین میں افرادِ امریکہ کے تحت حضرت سید عزیز الرحمن صاحب رضی اللہ عنہ اور حضرت محمدی بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا کے نام درج ہیں۔ یہ دونوں […]

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں

دمہ ایک تکلیف دہ بیماری – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) ایک رپورٹ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ جن خواتین کو دمے یا سانس سے متعلق مسائل لاحق ہوں ان کو گھروں میں جھاڑپونچھ کے کام سے گریز کرنا چاہئے۔ رپورٹ کے مطابق خواتین میں دمے کی علامات کی بڑی […]

انی مہین من اراد اھانتک

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا الہام ہے: انی مہین من اراد اھانتک ایک طرف تو مولوی صاحبان کہہ رہے ہیں کہ اس شخص کی بیخ کنی کرو اور ایک طرف خدا تعالیٰ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو فرماتا ہے کہ مَیں اُس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کا […]

سیالکوٹ کا شہر

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم مرزا عرفان بیگ صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کے وطن ثانی سیالکوٹ شہر کا تعارف شائع ہوا ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’براہین کی تالیف کے زمانہ کے قریب اسی شہر میں تقریباً سات سال پہلے رہ چکا ہوں۔ … وہ زمانہ میرے لئے نہایت شیریں […]

سنتے ہیں عنقریب ہے آمد حضور کی – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کو کینیڈا میں خوش آمدید کہنے کے لئے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سنتے ہیں عنقریب ہے آمد حضور کی اُڑتی سی اِک […]

موٹاپے کے اثرات اور ان کے چند علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کے خوفناک اثرات اور علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (رپورٹ: اطہر ملک) ٭ ایک مشاہدے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ذیابیطس کے ایک ہزار مریضوں میں سے 770 مریض موٹاپے کے شکار پائے گئے ہیں۔ یہ بھی معلوم کیا گیا ہے کہ ذیابیطس کے مریض کا وزن نارمل سے جتنا […]

موٹاپے کے مسائل – جدید تحقیق کی روشنی میں

موٹاپے کا خوف اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) اس دور میں وزن کی زیادتی نے کئی جسمانی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیا ہے- اور اسی نسبت سے وزن میں کمی کے لئے سینکڑوں ریاضتیں اور علاج کئے جارہے ہیں- دراصل یہ ایک ایسا بزنس بن چکا ہے جس […]

نہیں ! نہیں ! کہ مَیں صد چاک سو گلاب مرے! – نظم

ہفت روز ’’بدر‘‘ 4؍اگست 2011ء میں شامل اشاعت (شہیدانِ لاہور کی یاد میں کہی جانے والی) مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہیں ! نہیں ! کہ مَیں صد چاک سو گلاب مرے! ہیں زیب خُلدِ بریں پاک سو گلاب مرے لہُو سے اُن کے فروزاں نمودِ […]