Tuesday, 17th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

چاکلیٹ کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں

چاکلیٹ کے فوائد اور نقصانات – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) مغربی دنیا میں چاکلیٹ کھانا بڑوں کو تو مرغوب ہے ہی لیکن بچوں کا اس کے بغیر رہنا ہی مشکل ہے- تاہم اس کے استعمال اور استعمال کی مقدار کے حوالے سے مختلف سروے اور تحقیقی رپورٹس مرتب کی جاتی رہی […]

چائے کی تیاری اور اس سے استفادہ کا صحیح طریقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

چائے کی تیاری اور اس سے استفادہ کا صحیح طریقہ (عبادہ عبداللطیف) ہم میں سے اکثر لوگ چائے پینا ضرورت کے تحت پسند ہی نہیں کرتے بلکہ شغل کے طور پر بھی پیتے چلے جاتے ہیں- لیکن کیا ہم جانتے ہیں کہ ماہرین صحت کے مطابق چائے بنانے اور اس سے فائدہ اٹھانے کا صحیح […]

محترم چودھری محمد صدیق صاحب سابق لائبریرین

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ فروری2011ء میں محترم چودھری محمد صدیق صاحب (سابق انچارج خلافت لائبریری ربوہ) کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں محترم چودھری صاحب کی خودنوشت سوانح 21؍مئی 1999ء کے شمارہ میں‘‘الفضل ڈائجسٹ’’کی زینت بنائی جاچکی ہے۔ آپ کی وفات 6؍نومبر 2010ء کو ہوئی۔ آپ کی وفات پر حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ نے […]

مکرم رانا دلاور حسین صاحب شہید

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم رانا دلاور حسین صاحب شہید کے بارہ میں مکرم ملک مبشر منظور صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 26؍فروری 2016ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کے کالم میں آپ کا مختصر ذکرخیر کیا جاچکا ہے۔ مکرم رانا دلاور حسین صاحب گولیانوالہ ضلع شیخوپورہ میں مکرم […]

یہ مہدی تمدّن کا معمار نَو – نظم بعنوان ’’عہد نَو‘‘

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلامؔ صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’عہد نَو‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یہ مہدی تمدّن کا معمار نَو کئے فاش جس نے ہیں اسرار نَو زمانے میں اِک انقلاب آ گیا ہر اِک شَے پہ گویا شباب آ گیا زماں […]

اُنہیں محوِ جور و جفا دیکھنا – نظم بعنوان ’’عہد نَو2 ‘‘

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسلام اسلامؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’عہد نَو2 ‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُنہیں محوِ جور و جفا دیکھنا اِنہیں مست صبر و رضا دیکھنا اُدھر اُن کو آتش فشاں دیکھنا اِدھر میرا اشک رواں دیکھنا! مخالف ہواؤں میں پرواز ہے یہی […]

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 37ویں سالانہ اجتماع 2019ء کا بابرکت انعقاد

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 37ویں سالانہ اجتماع 2019ء کا بابرکت انعقاد حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مقام اجتماع سے خطبہ جمعہ اور اختتامی خطاب، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر، اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی و تبلیغی نمائشوں کا اہتمام۔ 3107؍ انصار سمیت کُل 4622 ؍افراد کی […]

دنیا کی خاطر خدا سے قطع تعلق کرلینا بس یہی بدبختوں کی نشانی ہے ۔ نظم

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے فارسی منظوم کلام ’’از پئے دُنیا بریدن از خُدا بس ہمیں باشد نشانِ اشقیا‘‘ کے چند اشعار مع ترجمہ شامل ہیں۔ ان اشعار کے ترجمہ میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دنیا کی خاطر خدا سے قطع تعلق کرلینا بس یہی […]

تاریخ اسلام کے پانچ سیاسی ادوار

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2012ء میں مکرم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے قلم سے اسلامی تاریخ کے سیاسی ادوار کے حوالے سے ایک مضمون (اُردو ترجمہ مکرم محمد زکریا ورک صاحب) شائع ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک مفتوح قوم کے مذہب نے فاتح قوم کو فتح کرلیا۔ یہ […]

بیڈمنٹن

ماہنامہ ’’خالد‘‘ اپریل 2011ء میں مکرم شہریارطور صاحب نے بیڈمنٹن کی تاریخ اور قواعد و ضوابط پر روشنی ڈالی ہے۔ بیڈمنٹن کا کھیل اٹھارہویں صدی کے وسط میں برٹش انڈیا کے برٹش ملٹری آفیسرز نے ایجاد کیا۔ خیال ہے کہ یہ ایک برٹش کھیل Battledore & Shuttle Cock کی جدید شکل ہے۔فرق یہ ہے کہ […]

ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 2؍جون 2011ء میں برکات خلافت کے حوالہ سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم کا پہلا بند ملاحظہ فرمائیں: ہمیں بخشی ہے مولیٰ نے خلافت آسمانی بھی دکھائی ہے ہمیں مولیٰ نے اس کی کامرانی بھی خلافت نے ہمیں ہر اِک اندھیرے سے نکالا ہے […]

قرآن کریم سے صادقانہ محبت

ماہنامہ’’ انصاراللہ‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں جماعت احمدیہ میں قرآن کریم کے پڑھنے، پڑھانے کی سچی لگن کے چند دلکش واقعات مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں جن میں سے انتخاب درج ذیل ہے: ٭……حضرت مولوی رحیم بخش صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ قادیان میں خاکسار اُس کمرہ کے […]

دنیوی مصائب

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کے قلم سے ایک مضمون بعنوان ’’دنیوی مصائب‘‘ شامل اشاعت ہے۔ آریہ کہتے ہیں کہ دنیا کی تنگی تُرشی لوگوں کے گزشتہ اعمال کا نتیجہ ہے۔ اور قرآن کریم فرماتا ہے کہ: اگر اللہ بندوں کے لیے رزق کشادہ کردیتا تو ضرور […]

وہ جو قفس میں ہجر کے مارے اسیر ہیں – نظم

ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ جنوری 2011ء میں شائع ہونے والی مکرم فاروق محمود صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ جو قفس میں ہجر کے مارے اسیر ہیں ایذا رسان تاک میں جن کے شریر ہیں پھر بھی پیام حق کے جیالے سفیر ہیں جو لوگ دورِ اولیٰ کی تازہ نظیر ہیں اُن […]

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں

چھاتی کے سرطان کا خطرہ اور احتیاط – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) خواتین میں‌بڑھتی ہوئی امراض میں‌چھاتی کا کینسر بھی شامل ہے- اس سے خطرناک تکلیف سے بچاؤ اور علاج سے متعلق چند جدید تحقیقی رپورٹس درج ذیل ہیں- اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے- آمین امریکی ریاست فلوریڈا کے موفٹ […]

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) دنیا میں‌ ہونے والی ہر ایجاد اور دریافت کے ساتھ فوائد اور نقصانات منسلک ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آتے رہتے ہیں- پلاسٹک کا استعمال بھی ایسی ہی ایجادات میں سے ہے- جدید تحقیق کی روشنی […]

جسٹس محمد منیر صاحب کے حوالہ سے چند یادیں

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرمہ حمیدہ وہاب خان صاحبہ نے ایک مختصر مضمون میں پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جناب جسٹس محمد منیر صاحب کے بارے میں اپنی چند یادوں کو قلم بند کیا ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ حضرت حکیم فضل الرحمن صاحب سابق مبلغ افریقہ میرے […]

نومولود بچوں کی صحت کے چند مشاہدات – جدید تحقیق کی روشنی میں

نومولود بچوں کی صحت کے چند مشاہدات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) نومولود کی آمد کے ساتھ اس کی صحت کے حوالے سے کئی مسائل سامنے آجاتے ہیں اور خاندانوں کی بڑی بوڑھیاں اس کے تمام مراحل پر اپنے تجربات کی روشنی میں اپنی مستند رائے پیش کرتی چلی جاتی ہیں- تاہم […]

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں

جلدی مرض ایگزیما – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) اس وقت دنیابھر میں جِلدی امراض کے بڑھتے ہوئے خدشات نے انسان کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے- اس کی وجوہات کا ادراک ہونے کی صورت میں ان بیماریوں سے بچنا بہت آسان ہوجاتا ہے- پس جدید تحقیق کی روشنی میں چند امور […]

حضرت مولوی غلام رسول صاحبؓ راجیکی کی دعوت الی اللہ کی راہ میں بے مثال قربانی

ماہنامہ‘‘مشکوٰۃ’’اپریل 2011ء میں مکرم محمود احمد عرفانی صاحب کے قلم سے ایک تبلیغی سفر کی داستان بیان کی گئی ہے جو دراصل حضرت مولوی غلام رسول صاحبؓ راجیکی کی بیمثال قربانی کی آئینہ دار ہے۔ مضمون نگار رقمطراز ہیں کہ 1919ء میں خاکسار کو حضرت مولوی صاحبؓ کے ساتھ بہت طویل تبلیغی سفر کرنا پڑا۔ […]

سُرخ چھینٹے در و دیوار پہ جو بکھرے ہیں – نظم

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 3؍مارچ 2011ء میں شہدائے لاہور کے حوالہ سے کہی جانے والی مکرم تنویر احمد ناصر صاحب کی ایک طویل نظم بعنوان ’’شہیدِ حق کا معاندِ حق سے خطاب‘‘ شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سُرخ چھینٹے در و دیوار پہ جو بکھرے ہیں یہ مِرا خون […]

حضرت مریم علیہاالسلام

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ حضرت مریم علیہاالسلام کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ قرآن کریم بیان فرماتا ہے: وَ مَرْیَمَ ابْنَتَ عِمْرٰنَ الَّتِیْٓ اَحْصَنَتْ فَرْجَھَا فَنَفَخْنَا فِیْہِ مِنْ رُّوْحِنَا۔(التحریم:13)  ترجمہ: اور پھر […]

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ محترمہ حضرت چراغ بی بی صاحبہ

ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدہ محترمہ حضرت چراغ بی بی صاحبہ کے بارے میں ایک مختصر مضمون حضرت مولوی یعقوب علی عرفانی صاحبؓ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت چراغ بی بی صاحبہ کا تعلق موضع آیمہ ضلع ہوشیارپور کے ایک معزز مغل […]

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں

حمل اور بچے کی پیدائش – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ٭ برطانیہ کی دو یونیورسٹیز کے تعاون سے کی جانے والی ایک نئی مطالعاتی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ باقاعدگی سے ناشتہ کرنے والی اور اپنی خوراک میں زیادہ کیلوریز پر مشتمل غذا کھانے والی خواتین کے ہاں بیٹے کی […]

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

ذیابیطس کا علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکہ میں طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بادام، مونگ پھلی اور اخروٹ کھانے والی خواتین کو ذیابیطس کی ٹائپ ٹُو بیماری لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔ حال ہی میں شائع کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق مونگ پھلی، […]

جو سمجھے ہم رموزِ غم تو گھبرایا نہیں کرتے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرمہ خانم رفیعہ صاحبہ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو سمجھے ہم رموزِ غم تو گھبرایا نہیں کرتے متاعِ اشک اب آنکھوں سے برسایا نہیں کرتے طلاطم میں جو بحرِ آگہی کے کُود جاتے ہیں مُرادوں کے جواہر بِن لئے آیا نہیں […]