Tuesday, 17th November, 2026
»»
الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء الفضل ڈائجسٹ محترمہ سیّدہ فریدہ انور صاحبہ الفضل ڈائجسٹ مکرم ڈاکٹر مہدی علی بشیرالدین قمر صاحب خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍اکتوبر 2026ء دیگر جرائد خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 09؍اکتوبر 2026ء خطبات جمعہ و عیدین خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 02؍اکتوبر 2026ء
««
ہفتہ، 2 / ربیع الاول، 1448ھ

دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں

دل کی دھڑکن کی بے قاعدگی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) ٭ امریکی طبی ماہرین نے دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کو روکنے کے لئے ورزش کرنے، معدنیات سے بھرپور غذاؤں کا استعمال کرنے، کھانا وقت پر کھانے اور کافی کا زیادہ استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا […]

دل کے حملہ کی علامات اور فوری علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں

دل کے حملہ کی علامات اور فوری علاج – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) ماہرین قلب نے خبردار کیا ہے کہ دل کے مریض اس بات سے ناواقف ہیں کہ دل پر حملے کی علامات کیا ہیں اور اُن کے لئے مدد حاصل کرنے کا صحیح وقت کونسا ہے۔ ماہرین کے مطابق […]

مِردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں

مردوں کی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) مردوں کی جسمانی صحت میں اہم کردار ادا کرنے والی بعض معدنیات سے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش ہے۔ یہ معلومات امریکا کی ایک غذائی ماہر لوئیس جٹلمین نے اپنی کتاب Super Nutrition For Men میں بیان کی ہیں۔ سب سے پہلے تو اُن […]

وزن کم کرنے کا سلیقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں

وزن کم کرنے کا سلیقہ – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ وزن کم کرنے کے لئے جو لوگ بہت زیادہ ورزش، فاقوں یا سرجری سے چربی نکلوانے کے عمل سے گزر کر سمارٹ بننا چاہتے ہیں، وہ مختلف اقسام کے سنگین امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں […]

حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پاکیزہ زندگی

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مختلف مواقع پر سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی حیات طیبہ کے ایمان افروز واقعات بیان فرمائے ہیں۔ اس حوالہ سے مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کا مرتب کردہ ایک مضمون ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے جس میں سے […]

اُٹھتے ہیں ہاتھ میرے بارہا اس دعا کے ساتھ – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ کے حوالہ سے کہی گئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتے ہیں ہاتھ میرے بارہا اس دعا کے ساتھ آمد ہو اُن کی میرے ہاں نئی […]

بچے – موٹاپا – کمپیوٹر – معاشرتی رویے …….. – جدید تحقیق کی روشنی میں

بچے – موٹاپا – کمپیوٹر – معاشرتی رویے …….. – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) بچوں کی صحت کے حوالے سے دنیابھر میں پائی جانے والی تشویش کمپیوٹر یا ٹی وی کے استعمال اور ناقص غذاؤں کے نتیجے میں‌موٹاپے سمیت دیگر معاشرتی رویوں کے گرد گھومتی ہے- اس حوالے جدید تحقیق کی […]

کمپیوٹر اسکرین سے آنکھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں

کمپیوٹر اسکرین کے بداثرات اور آنکھوں کی حفاظت – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) دفاتر میں کام کرنے بیشتر افراد کو کمپیوٹر اسکرین کے سامنے زیادہ تر وقت گزارنا پڑتا ہے جس سے ان کی آنکھوں پر بھی ضرورت سے زیادہ زور پڑتا ہے۔ زندگی گزارنے کے طور طریقوں میں جس طرح […]

نماز کے بعد کی دعائیں اور تسبیحات

قرآن کریم میں آتا ہے: اور اللہ کو بکثرت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔ (سورۃالجمعہ:11) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ نومبر 2011ء میں مکرم صوبیدار محمدرفیق صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں نماز کے بعد کی جانے والی دعاؤں اور تسبیحات کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ نمازوں کے بعد ذکر اور تسبیح کرنے […]

بند تم نے کردیئے جلسے جو پاکستان میں – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی جلسہ سالانہ انگلستان کے حوالہ سے ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بند تم نے کردیے جلسے جو پاکستان میں اب منعقد شان سے ہوتے ہیں انگلستان میں ہوں میسّر جن کو پَر اُڑ کر […]

آنسو بہانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

آنسو بہانے کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) انسان کو اپنے خالق حقیقی کی محبت میں اور مخلوق کی ہمدردی میں آنسو بہانے کے لئے مواقع کی تلاش میں رہنا چاہیے- اسی لئے اردو شاعری میں کہا گیا ہے کہ “بڑے کام کا ہے یہ آنکھوں کا پانی”- ویسے آنسوؤں […]

بلڈپریشر سے بچاؤ کے چند طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں

بلڈپریشر سے بچاؤ کے چند طریقے – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بلڈپریشر کو ریگولیٹ کرنے کا ایک نیاطریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کے نتیجے میں فالج اور ہارٹ اٹیک سے مقابلے کے لئے نئی ادویات کی امید ظاہر ہوئی ہے۔ دنیا بھر میں […]

ٹماٹر کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

ٹماٹر کے فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹماٹر کے بیج میں موجود ایک بے رنگ اور بے ذائقہ قدرتی عنصر، خون کو رواں رکھنے اور پتلا کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ماہرین نے اِس […]

Polypill کی تیاری – جدید تحقیق کی روشنی میں

Polypill کی تیاری – جدید تحقیق کی روشنی میں (اطہر ملک) ٭ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 5مختلف دواؤں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک گولی، اب دل کے دورے اور فالج سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ قریباً پانچ سال پہلے اس قسم کی مرکب گولی یعنی polypill بنانے کا خیال پیش […]

اسپرین کا استعمال احتیاط طلب ہے – جدید تحقیق کی روشنی میں

اسپرین کا استعمال احتیاط طلب ہے – جدید تحقیق کی روشنی میں (ناصر محمود پاشا) بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ اسپرین خون کو پتلا کرتی ہے اس لئے عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کا باقاعدہ استعمال دل، دماغ اور دیگر اعضائے رئیسہ کی شریانوں‌کے مسائل سے محفوظ رکھتا ہے- اس حوالہ سے جدید […]

امراض قلب سے بچاؤ کے طریق – جدید تحقیق کی روشنی میں

امراض قلب سے بچاؤ کے طریق – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) امراض قلب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے گزشتہ نصف صدی سے ماہرین مسلسل تحقیق میں‌مصروف ہیں- یہ تحقیق اعلیٰ سائنسی مسائل کے حوالہ سے بھی کی جاتی ہے اور عوام کو ان امراض سے بچانے کے […]

لکھیں گے لہو سے افسانے تاریخ کو پھر دہرائیں گے – نظم

ہفت روز ’’بدر‘‘ 18؍اگست 2011ء میں شامل اشاعت مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: لکھیں گے لہو سے افسانے تاریخ کو پھر دہرائیں گے رکھے گا زمانہ یاد جسے وہ نقش وفا بن جائیں گے ہم پر ہے خدا کا فضل و کرم ، ہنس ہنس کے سہیں […]

امراض قلب کی اہم وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں

امراض قلب کی اہم وجوہات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) امراض قلب کے حوالے سے بلڈپریشر اور کولیسٹرول میں زیادتی کا ذکر تو عام طور پر ہوتا ہی رہتا ہے لیکن دراصل اس کی بے شمار وجوہات ہیں جن میں‌سے چند جدید تحقیق کی روشنی میں درج ذیل ہیں- ٭ برطانوی طبّی […]

حضرت مسیح موعودؑ کی مہمان نوازی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جون 2012ء میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی مہمان نوازی کے چند ایمان افروز واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ؓتحریر فرماتے ہیں کہ اکرام ضیف اخلاق فاضلہ میں سے ہے اور معاشرہ کے لئے بمنزلہ […]

کبھی میرے مولا ہو ایسی فضا – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جنوری 2011ء میں شامل اشاعت ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی میرے مولا ہو ایسی فضا کروں اپنی جاں تک مَیں تجھ پہ فِدا یہ دنیا کے جھگڑے ختم ہوں سبھی فقط زندگی میں ہو تیری رضا جو دنیا میں بھیجا ہے پیارا نبیؐ وہی ہو مرے ہر مرض کی […]

ورزش اور نیند کا تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش کے چند اصول اور نیند سے تعلق – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) ورزش کے حوالے سے ہمارے معاشرے میں عجیب و غریب خیالات پائے جاتے ہیں- اس حوالے سے چند رپورٹس جدید تحقیق کی روشنی میں پیش ہیں جو ورزش کرنے والوں کو فائدہ دے سکتی ہیں- ٭ آرمی میڈیکل سنٹر […]

ورزش کے ذریعے تمباکونوشی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش کے ذریعے تمباکونوشی سے نجات – جدید تحقیق کی روشنی میں (عبادہ عبداللطیف) اگرچہ بظاہر تمباکونوشی اور ورزش میں کوئی تعلق نظر نہیں آتا لیکن انسانی دماغ پر کی جانے والی ایک تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ ورزش تمباکو نوشی ترک کرنے میں مدد کرسکتی ہے۔ یہ تحقیق یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے ماہرین […]

ورزش کے ذریعہ امراض سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش کے ذریعہ امراض سے بچاؤ – جدید تحقیق کی روشنی میں (محمود احمد ملک) ورزش کے حوالہ سے چند رپورٹس قبل ازیں پیش کی جاچکی ہیں۔ امرواقعہ یہ ہے کہ ورزش بعض امراض کے لئے علاج اور بہت سے امراض سے بچاؤ کا کام بھی کرتی ہے۔ اس حوالے سے بھی چند مزید تحقیقی […]

ورزش اور اس کی اہمیت – جدید تحقیق کی روشنی میں

ورزش اور اس کی اہمیت – جدید تحقیق کی روشنی میں (شیخ فضل عمر) صحت کو برقرار رکھنے کے لئے ورزش اور کھیلوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آج دنیابھر میں ایسے تجارتی ادارے ترقی کررہے ہیں جو لوگوں کی اس حوالے سے رہنمائی کرتے ہیں اور ان سے […]

حضرت حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب

حضرت حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب (صدر، صدر انجمن احمدیہ قادیان) 20؍مارچ 2011ء کو امرتسر میں وفات پاگئے۔ آپ کا ذکرخیر قبل ازیں 19؍جون 2015ء اور 11؍ستمبر 2015ء کے شماروں کے کالم‘‘الفضل ڈائجسٹ’’میں شائع ہوچکا ہے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خطبہ جمعہ میں آپ کا ذکرخیر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا […]

انداز ہے گو سادہ مری نظم کا لیکن – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جولائی 2012ء میں مکرم محمد عثمان خان صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: انداز ہے گو سادہ مری نظم کا لیکن پنہاں ہیں کئی اس میں حکایات مسلسل اشعار میرے بھول بھی جائیں گے اگر آپ رہ جائیں گے کچھ ، ذہن […]