خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

خلافت نے کیا کونین کا مقصود آدم کو – نظم

جماعت احمدیہ جرمنی کے خلافت سووینئر میں شامل مکرم میر اللہ بخش تسنیم صاحب کے طویل خوبصورت کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خلافت نے کیا کونین کا مقصود آدم کو خلافت نے فرشتوں کا کیا مسجود آدم کو خدا کا ہاتھ ہوتا ہے خلافت کے ارادوں میں مرادیں حق کی شامل ہیں خلافت کی…

جماعت جرمنی کے ذریعہ دیگر ممالک میں احمدیت کا نفوذ

جماعت جرمنی کے ’’خلافت سووینئر‘‘ میں اُن ممالک کا بھی مختصر ذکر کیا گیا ہے جن میں احمدیت کا نفوذ جماعت جرمنی کے ذریعہ ہوا۔ ٭ بلغاریہ میں پہلی بیعت مکرم ارجان صاحب (ARJAN ) نے کی جو جرمنی میں مقیم تھے۔ اِس وقت بلغاریہ میں مضبوط نظام جماعت اور نظام وصیت بھی قائم ہے۔…

کروں کیا بیاں مَیں ثنائے خلافت – نظم

جماعت احمدیہ جرمنی کے خلافت سووینئر میں شامل مکرم ڈاکٹر وسیم احمد طاہر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کروں کیا بیاں مَیں ثنائے خلافت کہ خود مدح خواں ہے خدائے خلافت مسلماں اکٹھے ہوں اِک ہاتھ پر پھر یہ ممکن نہیں ہے سوائے خلافت بظاہر خلافت سے ہیں جو گریزاں ہے اُن…

جماعت احمدیہ جرمنی … مختصر تاریخ

جماعت احمدیہ جرمنی کے خلافت سووینئر میں جماعت احمدیہ جرمنی کی تاریخ بھی شامل اشاعت ہے۔ اس بارہ میں قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 6؍ستمبر 2002ء کے اسی کالم میں اختصار سے ذکر کیا جاچکا ہے۔ یورپ میں پہلا احمدیہ مشن لندن میں حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے دَور میں قائم ہوا۔ حضرت مصلح…

گوانتاناموبے پر امریکی قبضہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2007ء میں گوانتاناموبے پر امریکی قبضہ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے ۔ امریکہ کی توسیع پسندی کی پالیسی کے نتیجہ میں جنوبی امریکہ کی کئی ریاستوں کو پہلے ہی بہ زور اپنے ساتھ شامل کر لیا گیا۔ پھر بیشتر ممالک پر امریکی فوجیں متعدد بار حملہ کر چکی ہیں۔…

محترم مولانا بشیر احمد اختر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اگست 2007ء میں مکرم مظفر احمد درانی صاحب کے قلم سے محترم مولانا بشیر احمد اختر صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا بشیر احمد اختر صاحب سابق امیر و مربی انچارج کینیا سے میرا پہلا رابطہ خط کے ذریعہ اُس وقت ہوا جب 1992ء میں خاکسار کا تقرر کینیا…

بجز ترے فضل کے الٰہی سلوکِ نجات کیا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اگست 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بجز ترے فضل کے الٰہی سلوکِ نجات کیا ہے تُو جانتا ہے کہ لغزش پا ہے کیا ، قدم کا ثبات کیا ہے حیات پر بھی، ممات پر بھی ، تمام تر اختیار تیرا مجھے تو…

محترمہ حنیفہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم سید عبدالرزاق شاہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2007ء میں مکرمہ سیدہ امۃالوحید صاحبہ اپنی والدہ محترمہ حنیفہ بیگم صاحبہ اہلیہ محترم سید عبدالرزاق شاہ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میری والدہ 1914ء میں آئرلینڈ میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد آئرش اور والدہ برٹش تھیں۔ آپ کا نام کیتھلین تھا۔ آپ نے بارہ سال کی…

محمد بن موسیٰ خوارزمی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اگست 2007ء میں نامور مسلمان سائنسدان محمد بن موسیٰ خوارزمی کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ محمد ابن موسیٰ غالباً 780ء میں خیوا (خوارزم) میں پیدا ہوا۔ عباسی خلیفہ مامون الرشید کے دَور میں جب بغداد میں سائنسی ترقی کا سنہری دور شروع ہوا اور علمی اور تحقیقی کاموں…

آنحضرتﷺ کو غیروں کا خراجِ عقیدت

جماعت احمدیہ ناروے کے رسالہ ’’الجہاد‘‘ مارچ 2007ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کو غیروں کی طرف سے پیش کئے جانے والے خراجِ عقیدت کے چند نمونے نقل کئے گئے ہیں۔ ٭ ڈاکٹر Gustav Wail لکھتے ہیں کہ ’’محمدؐ نے اپنے لوگوں کے لئے ایک روشن نمونہ قائم کیا۔…

ہیں تیرے نقش پا روشنی کے دیے – نظم

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ مئی2007ء میں شائع شدہ مکرم لئیق احمد عابد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ہیں تیرے نقش پا روشنی کے دیے تو سراپا محبت ہے سب کے لیے میرا آقا ہے تو ، عبدِ رحمن ہے تیرے قدموں میں رہنا میری شان ہے جس نے دیکھا تجھے وہ تیرا…

محترم چوہدری اللہ داد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2007ء میں جماعت کے دیرینہ خادم، ماہر گھوڑ سوار اور نیزہ باز محترم چوہدری اللہ داد صاحب کی یاد میں ایک مضمون مکرم ملک پرویز احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چوہدری اللہ داد صاحب ابن چوہدری ولی داد صاحب 1920ء میں گجرات کے گاؤں اسماعیلہ میں پیدا…

آپ جب ہم سفر نہیں ہوتے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جولائی 2007ء میں شامل اشاعت مکرم طارق محمود سدھو صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آپ جب ہم سفر نہیں ہوتے راستے مختصر نہیں ہوتے عشق میں ہوش گو نہیں رہتا یوں مگر در بدر نہیں ہوتے پیار میں جب کسی کے ہو جائیں اس سے پھر بے خبر…

مکرم حکیم محمد یار صاحب سدھو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اگست 2007ء میں مکرم افتخار احمد انور صاحب نے اپنے والد محترم حکیم محمد یار صاحب سدھو آف جل بھٹیاں کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم حکیم محمد یار صاحب 1937 ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی آپ کے والد محترم میاں احمد یار صاحب کا انتقال ہوگیا۔ آپ چار بھائی اور…

دل میں ہے کوئی تمنا نہ الم ہے ہم کو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل میں ہے کوئی تمنا نہ الم ہے ہم کو ایک فقط تیرے بچھڑ جانے کا غم ہے ہم کو غم فردا ، غم دنیا ، غم عقبیٰ ، غم عشق جس قدر چاہے یہ…

حضرت چودھری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍اگست 2007ء میں مکرم راجہ غالب احمد صاحب کے قلم سے، اُن کے مشاہدات کے حوالہ سے، حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحبؓ سے خاکسار کی پہلی ذاتی ملاقات 1935ء میں ہوئی۔ میری عمر اس وقت سات سال کے…

قرآن وہ کتاب ہے جس کا نہیں جواب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: قرآن وہ کتاب ہے جس کا نہیں جواب اس کی تجلّیات سے اٹھتے ہیں سب حجاب ہاں چھیڑتا ہے فطرتِ انساں کا ساز یہ ہر آنکھ پر ہے کھولتا ہستی کا راز یہ قرآں محیط…

بروس لی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ دسمبر 2007ء میں مارشل آرٹ کے عظیم کردار بروس لی کے بارہ میں مکرم قیصر محمود صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل ہے۔ ہانگ کانگ کی ایک گلی میں لڑائی کے مقابلہ میں ایک بیس سالہ لڑکے نے دوسرے کو لڑائی میں شدید زخمی کردیا تو معاملہ پولیس تک جا پہنچا۔ تاہم لڑکے…

کیپٹن نذیر احمد شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍ستمبر 2007ء میں محترم کیپٹن نذیر احمد صاحب کا مختصر ذکر خیر روزنامہ ’’امروز‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ آپ ضلع سرگودھا کے ایک گاؤں میں 1932ء میں پیدا ہوئے۔ B.A. کرنے کے بعد 1952ء میں فوج میں کمیشن لیا۔ پہلے آپ کو بریگیڈیئر شامی شہید کے ساتھ سٹاف کیپٹن…

محترمہ امۃالحق صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اکتوبر 2007ء میں مکرم عبدالباسط بٹ صاحب اپنی والدہ محترمہ امۃالحق صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ 4؍جنوری 1923ء کو گوجرہ میں محترم خواجہ عبدالحق صاحب کے ہاں پیداہوئیں جو ایک فرشتہ سیرت انسان تھے اور ہر نماز سے پہلے احمدیہ مسجد میں اذان دینا اپنے فرائض میں…

حضرت فاطمہ بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍جولائی 2007ء میں ایک مختصر مضمون حضرت فاطمہ بیگم صاحبہؓ اہلیہ حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ کے بارہ میں شامل اشاعت ہے۔ پہلے بھی آپؓ کا ذکرِخیر 19؍ستمبر 1997ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں ہوچکا ہے۔ حضرت فاطمہ بیگم صاحبہؓ تقریباً 1850ء میں پیدا ہوئیں اور حضرت حکیم مولوی نور الدین صاحبؓ…

محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7، 8 و 9 ؍جولائی 2007ء میں بلند مرتبت احمدی ادیب محترم شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی کی سوانح اور ادبی خدمات کے حوالہ سے ایک تفصیلی مضمون محترم مسعود احمد خان دہلوی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ شیخ محمد اسماعیل صاحب پانی پتی ایک درویش صفت، ادیب و…

حضرت منشی سید صادق حسین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2007ء میں حضرت منشی صادق حسین صاحبؓ کا مختصر تعارف شائع ہوا ہے۔ آپ کو 11؍اپریل 1889ء کو بیعت کی سعادت ملی۔ 313 صحابہ میں آپؓ کا نام 138نمبر پر درج ہے۔ آپؓ حکیم وارث علی صاحب کے فرزند تھے اور قبول احمدیت سے قبل بھی یوپی کے مشہور اور کامیاب…

کیسے عیاں نہ ہوتی بلاغت کتاب کی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم احمد مبارک صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیسے عیاں نہ ہوتی بلاغت کتاب کی تھی تیرگی میں نُور ہر آیت کتاب کی ہے دم بخود جو آئینہ کون و مکان کا حیرت کا اِک جہان ہے صورت کتاب کی اس ارضِ بے…

محترم محمد لطیف جنجوعہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اگست 2007ء میں مکرم محمد رفیع جنجوعہ صاحب اپنے بھائی محترم محمد لطیف صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ کو بڑے بھائی ماسٹر محمد نذیر صاحب نے قادیان بھیجا تاکہ کتابت بھی سیکھیں اور احمدیت کو بھی قریب سے دیکھ لیں۔ لیکن بھائی لطیف کتابت سیکھ آئے مگر…

بیسویں صدی کا عظیم باکسر … محمد علی

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اگست 2007ء میں عظیم باکسر محمد علی کے بارے میں ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ محمد علی 17؍ جنوری 1942ء کو امریکہ کے شہر لوئس ویل (Louisville) میں پیدا ہوئے تو ان کا نام اس علاقہ کے مشہور شخص کے نام پر Cassius Marcellus Clay رکھا گیا۔ ان کا تعلق ایک غریب…