حضرت میاں نبی بخش صاحبؓ تاجر پشمینہ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب نے حضرت میاں نبی بخش صاحبؓ تاجر پشمینہ کا ذکر خیر کیا ہے۔ امر تسر شہر کے شرقی حصے میں کشمیری سوداگرانِ پشمینہ اور رفوگر وغیرہ مسلمان رہتے تھے۔ وہاں ایک اہل حدیث عالم مولوی احمد اللہ صاحب بھی رہتے تھے جن کے زیر […]

حضرت سید مختار احمد شاہجہانپوری صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16؍اکتوبر 2006ء میں حضرت سید مختار احمد صاحب شاہجہانپوریؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے مکرم لئیق احمد طاہر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے شماروں 25؍جولائی 1997ء، 29؍جنوری 1999ء، 28؍اپریل 2000ء اور 17؍ستمبر 2004ء کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں بھی آپؓ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی جاچکی ہے۔ […]

وعدہ خلافی کے گناہ سے بچانا

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جون 2006ء میں حضرت مولانا ظہور الدین اکمل صاحبؓ کا بیان فرمودہ یہ واقعہ شائع ہوا ہے کہ عبد اللہ جان پشاوری ٹیلر ماسٹر نہایت عمدہ سلائی کرتا تھا مگر اس کی عادت تھی کہ کپڑا بہت دیر سے حتیٰ کہ بعض دفعہ چھ چھ ماہ بعد سی کر دیتا کیونکہ جم […]

ملّا منظور چنیوٹی کی حسرت ناکام

ہفت روزہ ’’ضرب مومن‘‘ کے شمارہ نمبر 18 (13 تا 24؍مارچ 2005ء) میں ملّا منظور چنیوٹی کی ایک تقریر کی قسط نمبر 3 شائع ہوئی ہے جس میں سے ایک مختصر اقتباس ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجیئم اگست،ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس تقریر میں ملّا چنیوٹی نے اپنی حسرت ناکام کا اعتراف کرتے ہوئے کہا […]

اس کی تعریف میں پکڑا ہے قلم مَیں نے آج – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 2006ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس کی تعریف میں پکڑا ہے قلم مَیں نے آج جس کو حاجت نہیں مِدحت کوئی اس کی لکھے وہ محمدؐ ہے ، خدا خود ہے ثناخواں اس کا نقش تعریف […]

اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہے – حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے تخیّل گر رسائی پر تجھے کچھ ناز ہے تا سرِ عرشِ بریں تیری اگر پرواز ہے تُو میرے محمود کے احسان کی تصویر کھینچ نقش اُن کے حسن کا […]

حضرت مصلح موعود ؓ کی سیاسی بصیرت

ماہنامہ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا فروری 2005ء میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کی سیاسی بصیرت سے متعلق چند واقعات درج ہیں۔ پیشگوئی مصلح موعود میں یہ بھی بیان تھا کہ’’وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا‘‘۔ باوجود یکہ آپ ایک خالص مذہبی و روحانی جماعت […]

حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں حضرت مصلح موعودؓ کی یاد میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چل دیا آج وہ فخر عصرِرواں جس کی ہستی پہ اس دَور کو ناز تھا وہ کہ اپنے پرائے کا غمخوار تھا وہ کہ اپنے پرائے کا دمساز تھا دین احمد کی […]

حضرت مصلح موعودؓ کی محبت الٰہی اور عبادات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15فروری 2005ء میں مکرم عبد الباسط شاہد صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں حضرت مصلح موعودؓ کی محبت الٰہی اور عبادات کے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں۔ * حضرت شیخ غلام احمد صاحب واعظؓ کا بیان ہے: ’’مرزا محمود احمد صاحب کو باقاعدہ تہجد پڑھتے ہوئے دیکھا اور یہ بھی دیکھا […]

مقامِ محمودؓ – نورالدینؓ کی نظر میں

جماعت احمدیہ بیلجیم کے رسالہ ’’السلام‘‘ جنوری، فروری 2005ء میں مکرم ابوالمنصور احمد صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کی نظر میں حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد صاحبؓ کے مقام کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ اس سے قبل اسی موضوع پر 15؍فروری 2001ء اور 16؍فروری 2002ء کے الفضل انٹرنیشنل کے شماروں […]

ہوش آنے پہ دل نے سمجھایا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25فروری2005ء میں شامل اشاعت مکرمہ وسیمہ قدسیہ صاحبہ کی نظم بعنوان ’’خاموشی‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہوش آنے پہ دل نے سمجھایا بات بھی کھوئی التجا کر کے کام جس کی نہ انتہا معلوم فائدہ اس کی ابتدا کر کے آج پھر تیری یاد آئی ہے خون پھر اشک بن کے ٹپکے […]

حضرت مصلح موعودؓ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ فروری 2005ء کے شمارہ میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے بارہ میں ایک مختصر مگر جامع مضمون (کتاب ’’سوانح فضل عمر‘‘ از حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ) سے منقول ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ اتنی خوبیوں اور صفات سے بہرہ ور تھے کہ آپ ایک فرد کی بجائے اپنی ذات میں ایک […]

خوشبو چلی ہے ناز سے سرو و سمن کے اُس طرف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4فروری2005ء میں مکرم عبد الکریم خالد صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’رنگِ عقیدت‘‘ سے انتخاب پیش ہے: خوشبو چلی ہے ناز سے سرو و سمن کے اُس طرف دامن اٹھا کے آگئے ہم بھی چمن کے اُس طرف ہم گوش بر آواز تھے جھپکی نہیں یہ آنکھ تک دل بھی اٹھا کے […]

سر سید احمد خان صاحب کے آخری ایام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍مارچ 2005ء میں میر ولایت حسین صاحب کی زبانی سرسید احمد خان صاحب کے آخری ایام کا کھینچا ہوا نقشہ (مرتبہ:مکرم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب) شامل اشاعت ہے- میر ولایت حسین، ایم اے او کالج علیگڑھ میں استاد اور ہاسٹل کے پراکٹر تھے۔ آپ نے سرسید، محسن الملک، وقار الملک اور دیگر […]

حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جنوری2005ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی گوہر علی صاحبؓ کے والد محترم جہانگیر خانصاحب قوم افغان جالندھر شہر کے رہنے والے تھے لیکن آپؓ بطور سب پوسٹ ماسٹر کپورتھلہ میں ملازم تھے جہاں حضرت چودھری رستم […]

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جنوری2005ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ کی سیرۃ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی ولادت بھی اُن نشانوں میں سے ایک تھی جو بارش کی طرح اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضرت مسیح موعود […]

حضرت چوہدری نعمت اللہ خانصاحب گوہر ؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ فروری 2005ء میں مکرم سلیم احمد خالد صاحب کا مرتب کردہ ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت چودھری نعمت اللہ خانصاحب گوہرؔ کے حالات زندگی بیان کئے گئے ہیں۔ آپ 1880ء میں لدھیانہ کے گاؤں پٹھور کے ایک غریب راجپوت خاندان میں محترم حکیم نتھے خانصاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ […]

حمد ِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کی – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ؍فروری 2005ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’رحمت تمام‘‘ سے اقتباس حمد ِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کی اوقات میری کیا کہ کہوں نعت آپؐ کی یہ اہتمام کائنات اس لئے ہی تھا آنی تھی ایک روز جو بارات آپؐ کی شاہوں […]

محترم پیر محمد عالم صاحب کی وفات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍فروری2005ء میں محترم پیر محمد عالم صاحب کارکن دفتر پرائیویٹ سیکرٹری لندن کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ نے 3؍فروری2005ء کو بعمر 86سال وفات پائی۔ محترم پیر صاحب 1979ء میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور سے بطور ڈائریکٹر ریٹائر ہونے کے بعد ربوہ آگئے اور زندگی وقف کر دی۔ مارچ 1983ء میں […]

ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2004ء میں مکرم قیصر محمود صاحب کے قلم سے ہاکی کے عظیم کھلاڑی دھیان چند کی سوانح شامل اشاعت ہے۔ دھیان سنگھ 29؍اگست 1905ء کو الہ آباد میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ فوج میں صوبیدارتھا۔ اپنے خاندان کے بار بار نقل مکانی سے وہ اپنی تعلیم بھی […]

مکرم چودھری عزیزاللہ چیمہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2004ء میں مکرمہ عمارہ چیمہ صاحبہ نے اپنے دادا محترم چودھری عزیز اللہ چیمہ صاحب کا ذکر خیر تحریر کیا ہے۔ محترم چودھری عزیزاللہ چیمہ صاحب 1914ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صوبیدار میجر دیوان علی چیمہ کا تعلق دیوبند فرقہ سے تھا اور وہ علاقہ کی بااثر […]

حضرت زید بن حارثہ ؓ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ فروری 2005ء میں مکرم رانا خالد احمد صاحب کے قلم سے حضرت زید بن حارثہؓ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں آپ کے بارہ میں ایک مضمون ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 29مارچ 1995ء کے اسی کالم کی زینت بھی بن چکا ہے۔ نام زید، کنیت ابو اسامہ، والد […]

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر 2004ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کا سالانہ نمبر برائے 2004ء سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دورہ مغربی افریقہ کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ حضور انور نے اس دورہ میں جن چار ممالک (غانا، بورکینافاسو، بینن اور نائیجیریا) کا دورہ فرمایا، اُن ممالک کی تاریخ ، اُن ممالک میں احمدیت کا آغاز اور […]

نظر اٹھاؤ کہ تاریک سر زمیں والو! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2004ء کی زینت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’افریقہ‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نظر اٹھاؤ کہ تاریک سر زمیں والو! تمہاری تیرہ شبی میں مِہ تمام آیا وہ اُن میں جن کو حقارت سے دیکھتا تھا جہاں بصد خلوص ، بصد شوق واحترام آیا نئے شگوفے کِھلا […]

جماعت احمدیہ بینن کی ابتدائی تاریخ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍دسمبر 2004ء میں جماعت احمدیہ بینن کی ابتدائی تاریخ اور ترقیات کے بارہ میں مکرم صفدر نذیر گولیکی صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 1957ء میں نائیجیریا سے تین افراد کا وفد بینن (Benin)کے شہر Portonovoمیں پہنچا جس کی قیادت مکرم الحاج سیکرو داؤدہ کررہے تھے جن کا تعلق پورتونووو سے […]

ہے خلافت کی محبت بحرِ ناپیدا کنار – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 24 ؍مئی 2005ء میں شائع شدہ مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: ہے خلافت کی محبت بحرِ ناپیدا کنار قلزمِ عشّاق میں ہے اِک تلاطم کا سماں لوگ کہتے تھے جسے ظلمات کا برّعظیم مردِ حق کی برکتوں سے کس قدر ہے ضوفشاں اہلِ افریقہ! مبارک ہو […]