روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍ستمبر 2005ء میں مکرم مقبول احمد صدیقی صاحب نے ایک مضمون میں اپنے بھائی مکرم شکیل احمد صدیقی صاحب کے حالات زندگی اور اعلیٰ اخلاق پر روشنی ڈالی ہے۔ 1990ء کے رمضان المبارک میں مکرم شکیل صدیقی صاحب نے مسجد بیت الحمد سمن آباد لاہور میں اعتکاف کیا اور پھر میٹرک کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اکتوبر 2005ء میں شامل اشاعت اپنے مضمون میں مکرم حامد مقصود عاطف صاحب مربی سلسلہ بیان کرتے ہیں کہ سب سے اعلیٰ خوبی جو مَیں نے مشاہدہ کی وہ مکرم شکیل صدیقی صاحب کا خلافت سے عشق تھا۔ حضور انور کے دورۂ بوبوجلاسو کے دوران ان کی اہلیہ شدید علیل اور ہسپتال […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اِک کریم ابن کریم شاہکارِ دستِ قدرت نعمتِ ربِّ رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2005ء میں مکرم آغا میر حسن صاحب کے قلم سے عظیم بین الاقوامی شاعر فیض احمد فیض کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ فیض 13؍فروری 1911ء کو سیالکوٹ میں گاؤں نارووال کی ایک بستی کالا قادر میں پیدا ہوئے۔ والد سلطان محمد خان بیرسٹر تھے جو سیالکوٹ میں وکالت سے پہلے افغانستان […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ 2005ء میں مکرم حامد احمد خالد صاحب نے اپنے والد محترم شیخ محبوب عالم خالد صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ محترم شیخ محبوب عالم خالد صاحب کو جب حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ نے کالج سے سبکدوش ہونے کے بعد ناظر بیت المال مقرر فرمایا تو ایک لمبے عرصہ تک آپ […]
آنحضرتﷺ کے مدینہ کے یہود سے تعلقات سے متعلق مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک تحقیقی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ میں پانچ اقساط میں شائع ہوا۔ اس مضمون کی آخری قسط (مطبوعہ الفضل 12فروری2005ء) میں مستشرقین کی حقیقت سے دُور آراء اور اخذ کردہ غلط نتائج سے متعلق مضمون نگار نے نہایت عمدگی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مارچ 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’کون ہے جو قوت پرواز دیتا ہے مجھے‘‘سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: جوش وشوق و جذبہ ٔ پرواز دیتا ہے مجھے دل کے گوشوں سے کوئی آواز دیتا ہے مجھے مجھ سے جو سرگوشیاں کرتا تھا خلوت میں کبھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 و 25 جون 2005ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے تفصیلی حالات مکرم مبشر احمد صاحب خالد کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضورؓ کے بارہ میں قبل ازیں متعدد مضامین اس کالم کی زینت بن چکے ہیں۔ ذیل میں چند وہ امور پیش ہیں جو مذکورہ مضامین میں اضافہ ہیں۔ سیّدنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍ستمبر 2005ء میں شامل اشاعت مکرم طارق بشیر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ہر زماں تک روشنی اور ہر مکاں تک روشنی روشنی ہی روشنی کون و مکاں تک روشنی آستاں کی رفعتوں سے آسماں تک روشنی کہکشاں کی وسعتوں سے لامکاں تک روشنی روشنی کی ضوفشانی دائرہ در […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13مئی 2005ء کی زینت محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دل مرا زخموں سے تھا چھلنی ہوا سینہ تھا سوزِ نہاں سے تپ رہا کر رہی تھی اس سے عرضِ مدّعا تب ندا آئی مجھے وقتِ دُعا ’’نرخ بالا کن کہ ارزانی ہنوز‘‘ میری ساری لغزشوں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14مارچ 2005ء میں مکرم عبد الباسط بٹ صاحب نے محترم چودھری بشیر احمد صاحب سابق امیر ضلع شیخوپورہ کا ذکر خیر کیا ہے۔ جب حضرت چوہدری انور حسین صاحب بیمار ہوگئے تو بہت سی ذمہ داری مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب کے کندھوں پر آن پڑی۔ مَیں نے دیکھا کہ ہر فرد […]
حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کے اوصافِ حمیدہ میں سے ایک بہت بڑا وصف یہ تھا کہ آپؓ خلافت کے قیام واجراء اور اس کے استحکام کے زبردست حامی تھے۔ آپ نے 1914ء میں منکرین خلافت کا ڈَٹ کر مقابلہ کیا اور 1956ء میں جب انکارِ خلافت کے فتنہ نے ایک اور شکل میں دوبارہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30مارچ 2005ء میں گیمبیا کے دو بزرگ احمدیوں کی افسوسناک وفات کی اطلاع شائع ہوئی ہے۔ 1۔ مکرم محمد Janneh کو مبولا مین صاحب جماعت گیمبیا کے پرانے احمدیوں میں سے تھے۔ انہوں نے 1960ء میں بیعت کی سعادت حاصل کی تھی۔ آپ 81سال کی عمر میں 13؍فروری 2005ء کو گیمبیا میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اگست 2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبیداللہ علیم صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: یہ اور بات کہ اِس عہد کی نظر میں ہوں ابھی مَیں کیا کہ ابھی منزلِ سفر میں ہوں جو چاہے سجدہ گزارے جو چاہے ٹھکرادے پڑا ہوا مَیں زمانے کی راہ گزر میں ہوں بچھڑ […]
بعض نومبائع افراد کے دین کی خاطر ایثار وقربانی کے بعض واقعات روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2005ء میں مکرم سلطان احمد صاحب ظفر کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ یہ افراد اب جامعۃالمبشرین قادیان کے طلبہ ہیں۔ ٭ مکرم ماجد حسین صاحب ابن عبد اللطیف صاحب آف جموں نے بیان کیا کہ مَیں میٹرک پاس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مارچ 2005ء میں مکرم صالح محمد الہ دین صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں دُم دار ستارے کے ظہور کا حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت سے تعلق بیان کیا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود کی تائید میں جو آفاقی نشانات ظاہر فرمائے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8 ؍مارچ 2005 ء میں محترم حکیم بدر الدین عامل بھٹہ صاحب نے دو درویشان قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ مکرم عبد الکریم صاحب آف قادیان کے بیٹے تھے اور ابتدائی درویشان میں سے تھے۔ آپ کو صرف لنگر خانہ سے مفت کھانا اور پانچ روپے ماہوار جنوری 1948 سے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 8 ؍مارچ 2005 ء میں محترم حکیم بدر الدین عامل بھٹہ صاحب نے دو درویشان قادیان کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری محمد شریف صاحب گجراتی ولد محترم میراں بخش صاحب موضع شیخ پور ضلع گجرات کے رہنے والے تھے۔ آپ نے گاؤں میں ہی معمولی تعلیم حاصل کی اور پھر […]
جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ جلسہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم حبیب الرحمٰن ساحر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مژدہ اے تشنہ لباں ! اے کشتگان روزگار! پھر جواں ہے دورِ صہبا و سبو و جام و مَے پھر درِ پیرِ مغاں سے […]
کچھ عرصہ قبل ARY ٹی وی چینل پر “Views On News” پروگرام کے میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب نے پاکستان کی جن شخصیات کو مدعو کیا تھا اُن میں علامہ اقبال کے فرزند ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب، ممتاز دانشور مہدی حسن صاحب، مشہور مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی صاحب اور انجمن خدام القرآن کے بانی اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍فروری2005ء میں ’’گہوارۂ علوم‘‘ کے عنوان سے مکرم عبد السلام اسلامؔ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ درسگاہ مقصدِ مہدی کی جان ہے اس دَور پُرفتن میں یہ دارالامان ہے خوشبو کوئی رچی ہوئی اس کی ہوا میں ہے جنت کا ایک سرور سا اس کی فضا میں ہے […]
حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں کہ : ’’حسن بصریؒ کا ذکر ہے کہ کسی نے ان سے پوچھا کہ تم کو غم کب ہوتا ہے تو اس نے جواب دیا کہ جب کوئی غم نہ ہو‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2005ء میں مکرم میر غلام احمد نسیم صاحب کا ایک مضمون حضرت حسن بصریؒ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25فروری2005ء میں شامل اشاعت مکرم عبد الکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری عطا کا فیض ہے جاری یہاں وہاں خوشبوئے بے پناہ کی سرحد نہیں کوئی قیمت میں اس کی ، دعویٰ کرے ہمسری کا آج روئے زمیں پہ ایسا زمرد نہیں کوئی
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 و 25؍فروری 2005ء میں مکرمہ راضیہ سید صاحبہ نے اپنے والد محترم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب کے تفصیلی حالات اور اُن کی نیک سیرت کے واقعات قلمبند کئے ہیں۔ محترم سید احمد علی شاہ صاحب بطور مربی کراچی، حیدر آباد، ڈیرہ غازی خاں، مظفر گڑھ، فیصل آباد، سیالکوٹ، سرگودھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3و 4مارچ 2005ء میں مکرم پروفیسر راجا نصر اللہ خان صاحب کے قلم سے ڈلوال (ضلع چکوال) میں احمدیت کے نفوذ سے متعلق دلچسپ حالات شامل اشاعت ہیں۔ ڈلوال آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے اپنے اردگرد کے سب دیہات سے بڑا ہے اور علاقہ میں بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں 1900ء […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23ستمبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم ڈاکٹر راجہ نذیر ظفر صاحب کی نظم ’’اے جوانانِ وطن!‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بیدار جوانی ہے تو ہر درد کا درماں خفتہ ہے تو خود باعث آزار جوانی بیدار جوانی ہے تو قوموں کی مسیحا خفتہ ہے تو خود جان سے بیزار جوانی گہ […]