٭ 1999ء میں لجنہ اماء اللہ جرمنی کے سالانہ اجتماع میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے شرکت فرمائی اور ایک نہایت پُرمعارف خطاب فرمایا۔ آپؒ نے سورۃ فاتحہ کی مختصر تفسیر بیان فرمانے سے قبل فرمایا کہ ایک انگریز نومسلم نے مجھے لکھا کہ بہت مدت سے مجھے سچائی کی تلاش تھی، دربدر کی ٹھوکریں […]
٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں مکرمہ ناہید تبسم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضورؒ کے خلیفہ بننے کے بعد میری پہلی ملاقات اسلام آباد (پاکستان) میں ہوئی جب حضورؒ نے وہاں لجنہ کی عاملہ کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باقی ممبرات نے اپنے اپنے رومال جو وہ گھر سے […]
٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کی شفقت کا ذکر کرتے ہوئے مکرمہ تسنیم الیاس صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ چوتھی بیٹی کی پیدائش کے بعد مَیں جب حضورؒ سے ملنے گئی تو فرمایا کہ پریشان تو نہیں ہو، تمہیں پتہ ہے کہ میری بھی چار بیٹیاں ہیں۔ ایک بار حضورؒ […]
سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر کی خصوصی اشاعت میں حضورؒ کی اپنی زبان سے بھی بعض تربیتی امور بیان کئے گئے ہیں۔ مثلاً ٹیلی وژن کے بارہ میں ایک سوال کا جواب آپ نے یوں دیا کہ مَیں یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ ٹیلی وژن میں فقط خرابی ہی خرابی […]
٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کی شفقتوں کے ضمن میں مکرمہ امۃالرفیق نسیم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ مجھے 1984ء میں کچھ عرصہ حضورؒ کے گھر (لندن میں) حضورؒ اور دیگر اہل خانہ کی خدمت میں کھانا پیش کرنے کی سعادت ملتی رہی ہے۔ انہی دنوں مَیں نے اپنا جائے […]
٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کے ارشادات میں احمدی عورت کی ذمہ داریاں بھی چند صفحات میں پیش کی گئی ہیں۔ حضورؒ ایک جگہ فرماتے ہیں: ’’خواتین کو یہ وہم ہوتا ہے کہ اگر بیاہ شادی کے موقع پر ریاکاری سے کام نہ لیا گیا تو لوگوں کے سامنے ہمارا […]
سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں مکرمہ ضیا قمر ساہی صاحبہ نے حضورؒ کی روزمرہ شفقت اور مزاح کی چند باتیں بیان کی ہیں۔ آپ لکھتی ہیں کہ 1965ء میں جب مَیں ربوہ کالج میں لیکچرار تھی تو میری طبیعت ناساز ہوگئی۔ حضورؒ کی ایک بھتیجی مجھے حضورؒ کے گھر لائی کہ چچا […]
سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں مکرمہ شاہدہ پروین سجاد صاحبہ نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کے حوالہ سے لکھا ہے کہ 1997ء میں میرے میاں سجاد حیدر صاحب بہت بیمار ہوگئے اور ڈاکٹروں نے بتایا کہ حالت خطرناک ہے۔ انہیں ICU میں رکھا گیا۔ اُنہی دنوں حضورؒ جرمنی تشریف لائے […]
سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر میں حضورؒ کی خدمت خلق پر روشنی ڈالتے ہوئے مکرمہ امۃالقیوم صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے دَور خلافت میں میرے والد مکرم عبدالسلام صاحب کو حضورؒ کے حفاظتی دستہ میں شمولیت کی توفیق ملتی رہی۔ ایک بار وہ حضورؒ کے ہمراہ کسی سفر پر […]
٭ سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کے سیدنا طاہرؒ نمبر میں ڈاکٹر امۃالرقیب صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ ایک بار جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر بچیوں کو ترانہ ’’لآاِلٰہ اِلّااللہ‘‘ پڑھنے کی تیاری کروائی گئی اور بتایا کہ اگر حضورؒ نے اجازت مرحمت فرمائی تو ترانہ پڑھنا ہے ورنہ نہیں پڑھنا۔ جب حضورؒ تشریف لائے تو […]
سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ (سیدنا طاہر نمبر) میں شامل اشاعت مکرمہ سیدہ طیبہ زین صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: یاد کرکے اُسے تڑپا کروں، رویا کروں اے غم دل کیا لکھوں، بے تابی ٔ دل کیا لکھوں علم و عرفاں تھا وہ حسنِ عمل کا نُور تھا نُور بے پایاں ہے اس […]
محترم بشیر احمد مہار صاحب ضلع سیالکوٹ کے ایک گاؤں میں محترم حاجی خدا بخش صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ رسالہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون 2004ء میں آپ نے اپنی زندگی کے بعض حالات اور درویشی کے ابتدائی زمانہ پر اختصار سے روشنی ڈالی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ مَیں اپنے گاؤں میں ساتویں تک […]
حضرت مولوی فرزند علی خانصاحب کے حالات زندگی قبل ازیں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 8؍مارچ 2002ء کے اسی کالم کی زینت بن چکے ہیں۔ آپ کے پوتے مکرم شیخ ناصر احمد خالد صاحب کے قلم سے ایک مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی ایک اشاعت میں شامل ہے جس میں بیان کردہ اضافی امور ذیل میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جنوری 2005ء میں مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ایک مضمون میں اُن کی والدہ کی طاعون سے شفایابی سے متعلق ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ 74سال پہلے جب میں شاہجہانپور کے مشن ہائی سکول میں اسپیشل فرسٹ ائیر کا طالب علم تھا […]
مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’مردان حق‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر امتحان سے ہر ابتلا سے گزرے ہیں ہر ایک وادیٔ کرب و بلا سے گزرے ہیں نظر میں رکھی ہیں ہر دم منازل تقویٰ رہ صراط پہ فضلِ خدا سے گزرے ہیں نہ دل میں خوف نہ چہرے پہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 جنوری 2005ء میں مکرمہ بشریٰ صاحبہ اپنے والد محترم محمد زمان خانصاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میرے اباجان ایک سیدھے سادھے درویش صفت انسان تھے۔ ہری پور ہزارہ کے رہنے والے تھے۔ 1952ء میں احمدیت قبول کی تو قبیلے والوں نے بہت مخالفت کی۔ آپ کی پہلی بیوی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2005ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سب ہیں تمنائی ، وہ آئے ، تم بھی ہو اور ہم بھی ہیں مَن میں اک یہ جوت جگائے ، تم بھی ہو اور ہم بھی ہیں جس میں نور کی بارش […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 جنوری 2005ء میں مکرم خادم احمد سعید صاحب اپنے والد محترم چودھری ناظر حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1926ء میں ضلع لائلپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق دیو فیملی سے تھا۔ آپ نے 21سال کی عمر میں حضرت مصلح موعودؓ کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26 جنوری 2005ء میں مکرم خواجہ عبد الغفار صاحب ہموسانی لکھتے ہیں کہ 24ستمبر 2004ء کو محترم خواجہ عبد العزیز صاحب سابق صدر جماعت احمدیہ گرمولہ ورکاں ضلع گوجرانوالہ بعمر 80سال وفات پاگئے۔ آپ کا آبائی وطن موضع ہموسان ضلع راجوری (کشمیر) تھا۔ 1947ء میں ہجرت کر کے پاکستان آگئے۔ ہموسان میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8 جنوری 2005ء میں مکرم حافظ عبد الحلیم صاحب خدا تعالیٰ کی تائید و نصرت کے نظاروں کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ محترم ماسٹر محمد صدیق صاحب مرحوم کی وفات کے موقعہ پر ان کے ایک ساتھی مکرم ماسٹر ملک محمد اعظم صاحب نے ان کے ایمان ویقین اور توکل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29 جنوری 2005ء میں مکرم انجینئر محمود مجیب اصغر صاحب بیان کرتے ہیں کہ میں جب میٹرک کر کے 1960ء میں تعلیم الاسلام کالج ربوہ میں داخل ہوا تو اس وقت محترم صوفی بشارت الرحمٰن صاحب عربی کے پروفیسر اور اپنے شعبہ کے صدر تھے۔ علاوہ ازیں کالج کی ایڈمنسٹریشن کے بھی […]
مجلس انصاراللہ کینیڈا کے مجلہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ اپریل تا ستمبر 2004ء میں مکرم ڈاکٹر مظہر صاحب کے ایک مضمون میں کولیسٹرول کے مثبت اور منفی پہلوؤں کے بارہ میں تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس بارہ میں ایک مختصر مضمون 29؍اکتوبر 1999ء کے شمارہ کے اسی کالم میں بھی شامل اشاعت ہے۔ کولیسٹرول یعنی […]
حضرت مولانا نورالدین خلیفۃالمسیح الاولؓ نے جب اپنی بیٹی حفصہ کی شادی کی تو انہیں علاوہ اس جہیز کے جو عام طور پر لوگ دیا کرتے ہیں ایک بڑا صندوق کتابوں کابھی دیا جو آپ کے زیر مطالعہ رہتی تھیں۔ یہ سب کتابیں قرآن کریم، احادیث اور دینیات کی تھیں۔ مگر جب انہیں ڈولی میں […]
مجلس خدام الاحمدیہ کینیڈا کے جریدہ ’’النداء‘‘ کا سالانہ نمبر A4 سائز کے ڈیڑھ سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے جو انگریزی اور اردو میں تیار کئے گئے ہیں۔ اطفال کے لئے سولہ خصوصی صفحات بھی اس میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے رنگین صفحات بھی اس شمارہ کی زینت ہیں جن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جولائی 2004ء میں مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب نے حضرت منشی عبداللہ سنوری صاحبؓ کا تفصیلی ذکر خیر کیا ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعودؑ کو ان کے دعویٰ سے بہت پہلے شناخت کر لیا تھا۔ آپؓ کی پیدائش 1861ء میں سنور ریاست پٹیالہ میں ہوئی۔ خاندان گوزمیندار تھا […]
مکرم نصراللہ خان ملہی صاحب مربی سلسلہ اسلام آباد (پاکستان) ابن مکرم چودھری حمیداللہ خان ملہی صاحب 28؍جولائی 2004ء کی صبح ایک نامعلوم حادثہ میں انتقال کرگئے۔ آپ 10؍نومبر 1969ء کو پیدا ہوئے۔ 1989ء میں جامعہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد مختلف اضلاع میں خدمات سرانجام دیں۔ اسلام آباد سے فارسی زبان میں مہارت […]