حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خانصاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 2004ء میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب کا ایک مضمون حضرت چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سیرۃ پر شائع ہوا ہے۔ حضرت چوہدری صاحب کی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس سے ریٹائرمنٹ کا ایمان افروز قصہ یوں ہے کہ 1972ء میں آپؓ کا نام بطور جج دوبارہ […]

مرا معتبر حوالہ کوئی ہے تو بس یہی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مئی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرا معتبر حوالہ کوئی ہے تو بس یہی ہے تری اک نظر کا صدقہ مری ساری زندگی ہے کہیں چاند رُت نے چھیڑا تری دلبری کا قصہ کہیں پھول کی زبانی تری بات چل […]

پیاسوں کو جو پانی سے ہے سانسوں کو ہوا سے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍ مئی2004ء میں شائع ہونے والی مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیاسوں کو جو پانی سے ہے سانسوں کو ہوا سے ہم ہیں کہ ہمیں ربط ہے اس شمع وفا سے آنکھیں کہ جھکی جاتی ہیں ان آنکھوں کے آگے اس بزم میں جب […]

منکرین خلافت کے سابقہ بیانات

ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجئم مئی، جون 2004ء میں دو ایسے احباب کے بیانات منقول ہیں جنہوں نے حضرت مسیح موعودؑ کی وفات کے بعد حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحبؓ کو خلیفۃالمسیح الاوّل تو تسلیم کیا لیکن پھر خلافت کے منکر ہوگئے۔ مکرم مولوی محمد علی صاحب لکھتے ہیں:- ’’جب ان لوگوں کی معتبر اور مسلّمہ کتب […]

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2004ء میں مکرم حامد حسین صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کے بعض واقعات حضورؒ کی زبانی ہی بیان کئے ہیں۔ حضور نے جلسہ سالانہ 1988ء میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک پولیس ملازم، جو پہلے شدید مخالف تھا، نے احمدیت قبول کرلی۔ اور پھر […]

حضرت خلیفۃا لمسیح الرابع ؒ کی قبولیت دعا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مئی 2004ء میں مکرم چوہدری نصیر احمد صاحب نے اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کے چند واقعات بیان کئے ہیں۔ ٭ مکرم محمود ناصر ثاقب صاحب امیر جماعت احمدیہ بورکینا فاسو(مغربی افریقہ) لکھتے ہیں: دیدگو جماعت کی ایک فعال ممبر لجنہ کو شوگر کی تکلیف تھی۔ اس کے […]

تم نے کہا تھا آن ملیں گے دیر ہے کل یا پرسوں کی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2004ء میں مکرم مرزا الیاس احمد وقار صاحب کی ایک نظم ’’پریت کے گیت‘‘ سے انتخاب پیش ہے: تم نے کہا تھا آن ملیں گے دیر ہے کل یا پرسوں کی بھیگی اکھیاں چھوڑ گئے ہو اپنی دید کے ترسوں کی ابھی آمنے سامنے بیٹھنا تھا ابھی دل کے زخم دکھانا […]

خانۂ دل میں روشن روشن ہے اس کی تصویر – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اپریل 2004ء میں مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: خانۂ دل میں روشن روشن ہے اس کی تصویر نور بھری تحریر تھی جس کی من موہن تقریر ہجر کی تند و تیز ہوا میں ہر گل تھا بے حال ہر بوٹا ، ہر پتا بے کل […]

جدید عراق کے حکمران

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جون 2004ء میں جدید عراق کے حکمرانوں کا مختصر تعارف پیش کیا گیا ہے۔ شاہ فیصل اول (1933ء-1885ء) حجاز کے حکمراں وشریف مکہ حسین بن علی کے صاحبزادے فیصل اول کو اپنے والد کی طرف سے 1919ء میں برطانوی حکومت سے مذاکرات کی ذمہ داری سونپی گئی اور اسی دوران انہوں نے […]

آنحضور ﷺ کا دشمنوں سے حسن سلوک

حضرت محمد مصطفی ﷺ نے جہاں حقوق اللہ کی بجاآوری کا حق ادا کردیا وہاں حقوق العباد کی ادائیگی میں بھی کمال کی آخری حدوں کو چھولیا۔ حقوق العباد کی معراج دشمن کے ساتھ حسن سلوک ہوا کرتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2004ء میں مکرم ڈاکٹر محمد عامر خان صاحب کا اس حوالہ سے […]

مَیں کس طرح جاناں ، ترے دربار میں بولوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍فروری 2004ء میں شامل اشاعت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک خوبصورت نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مَیں کس طرح جاناں ، ترے دربار میں بولوں جب تک کہ ہر اک لفظ کو اشکوں سے نہ دھو لوں بولے تُو کبھی گل کبھی شبنم کی زباں میں اور مَیں ترے ہر […]

بال، ہاتھ اور دل کے عجائبات

ہمارے جسم کے ہر عضو کی بناوٹ اور صلاحیتیں اپنے اندر خدا تعالیٰ کی قدرت کے عجائبات رکھتی ہیں۔ پھر زمین پر پائے جانے والے چرند پرند، حیوانات ونباتات، ذی روح مخلوق اور بے جان جمادات۔ جس چیز پر بھی نگاہ کریں مجسم حیرت بنے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2004ء میں […]

مکرم شاہد احمد پرویز صاحب

عزیزم مکرم شاہد احمد پرویز صاحب جامعہ احمدیہ ربوہ میں درجہ شاہد کے طالب علم تھے۔ 24؍ مئی 2004ء کو وقارِ عمل کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے 22 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ حضرت میاں جان محمد صاحبؓ آف پھیروچچی کے پوتے تھے۔ 5؍فروری 1982ء کو مکرم سعید احمد صاحب آف […]

حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کی وفات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جون 2004ء کے مطابق حضرت مسیح موعود ؑ کے جلیل القدر پوتے اور حضرت خلیفۃا لمسیح الثانیؓ کے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب 21؍جون 2004ء کی رات 90سال کی عمر میں ربوہ میں انتقال فرماگئے۔ آپ 9؍مئی 1914ء کو حضرت امّ ناصر محمودہ بیگم صاحبہؓ کے بطن سے پیدا […]

مسیحِ وقت کے انصار چاند کے ہالے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 19؍اپریل 2004ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالمنان ناہید صاحب کی بہشتی مقبرہ کے بارہ میں ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مسیحِ وقت کے انصار چاند کے ہالے نیازِ عشق کی راتوں میں جاگنے والے مئے وصال سے مدہوش ہوگئے آخر خدا کے بندے خدا میں ہی کھو گئے آخر یہ مقبرہ […]

مکرم چوہدری عبد الغفور صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 2004ء میں مکرم چودھری عبدالغفور صاحب کا ذکرخیر مکرم محمد محمود طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جن کی وفات 21؍فروری 2004ء کو 87 سال کی عمر میں ربوہ میں ہوئی۔ آپ 1917ء میں مکرم چودھری بدرالدین صاحب پٹواری نہر آف گورداسپور کے ہاں پیدا ہوئے۔ 1934ء میں لالیاں […]

طیارہ بردار بحری بیڑہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2004ء میں مکرم پروفیسر طاہر احمد نسیم صاحب نے طیارہ بردار بحری بیڑے کے بارہ میں معلومات بیان کی ہیں۔ بحری بیڑے کو ائرکرافٹ کیرئیر کہتے ہیں۔ عام طور پر اس کی لمبائی ساڑھے تین سو میٹر ہوتی ہے اور اس میں تقریباً ایک سو طیارے، چھ ہزار کی تعداد میں […]

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے دور میں ترقیات پر ایک نظر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جون 2004ء میں مکرم ڈاکٹر کریم اللہ زیروی صاحب کے قلم سے مختلف عناوین کے تحت حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔ مجلس انصار اللہ 1990ء کی دہائی کے شروع میں امریکہ کی مجلس انصار اللہ کو فعال کرنے میں حضرت میاں صاحب نے ذاتی دلچسپی […]

ضائع ہم آپؓ کا پیغام نہ ہونے دیں گے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مئی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم ارشاد احمد شکیب صاحب کی نظم میں خدام کی طرف سے حضرت مصلح موعودؓ کی خدمت میں یوں عرض ہے: ضائع ہم آپؓ کا پیغام نہ ہونے دیں گے سرنگوں پرچمِ ایمان نہ ہونے دیں گے خدمتِ دیں کے عوض نفس کو اپنے ہرگز ہم کبھی […]

تعارف کتاب: بدایۃ المجتھد

علم فقہ کی مشہور کتاب بدایۃ المجتھد کے مصنف محمد بن احمد بن محمد بن احمد بن رشد (520ھ 595-ھ) المعروف ابن رشد ہیں جو اندلس کے ایک مشہور فقیہ تھے جو دینی مسائل میں اجتہاد سے کام لیتے تھے۔ آپ قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) کے منصب جلیلہ پر فائز ہوئے۔ آپ کی کتاب ’’بدایۃالمجتھد‘‘ […]

کموڈور رحمت اللہ باجوہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2004ء میں مکرم مظہر اقبال صاحب اپنے مختصر مضمون میں مکرم کموڈور رحمت اللہ باجوہ صاحب ابن حضرت محمد حسین صاحب کا ذکر خیر کرتے ہیں۔ مکرم باجوہ صاحب 22؍مئی 2004ء کو بعمر 87سال وفات پاگئے۔ آپ ایک درویش منش، پرخلوص، بے غرض اور بے لوث ہمدرد سچے اور کھرے […]

ام المومنین ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا

امّ المومنین حضرت ماریہ قبطیہؓ کی ازدواجی حیثیت کے متعلق بعض غیر محتاط مسلم مؤرخین نے نادانستہ اور غیرمسلم مؤرخین نے دانستہ یہ تاثر دینے کی کوشش کی ہے کہ آپ آنحضرتﷺ کی لونڈی اور کنیز تھیں اور آپؓ کی حیثیت آنحضرتﷺ کی دوسری ازواج مطہرات سے کم تر تھی۔ تحقیق سے معلوم ہوتا ہے […]

اصحاب احمدؑ کی قبولیت دعا – مصائب ومشکلات سے نجات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍اپریل 2004ء میں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے بعض ایسے واقعات بیان کئے ہیں جن میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے صحابہؓ کی دعاؤں کے طفیل اللہ تعالیٰ نے مختلف مصائب سے نجات عطا فرمائی۔ حضرت اماں جانؓ ٭ موضع ’’ماڑی بچیاں‘‘ تحصیل بٹالہ میں ایک احمدی دوست میاں اللہ رکھا […]

یہ فیضِ نبوت کی برکت ہے ساری – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مئی 2004ء کی زینت مکرم یعقوب امجد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ فیضِ نبوت کی برکت ہے ساری کہ نورِ خلافت کا چشمہ ہے جاری رسالت کی خادم ، فضائل کی حامل خلافت ہے ایک منصب کامگاری خلافت کا بار امانت اٹھانا حقیقت میں ہے حق خدمت گزاری

عمر خیام

عمر خیام کی رباعیات کے بارہ میں ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 27؍اگست 1999ء کے اسی کالم میں مختصر ذکر ہوچکا ہے۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں مکرمہ مقصودہ پروین صاحبہ کے قلم سے عمر خیام کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ عمر خیام اپنی رباعیات کی وجہ سے اتنا مشہور ہوئے کہ وہ محض ایک […]

کانٹیکٹ لینز

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2004ء میں مکرمہ عنبر ثناء صاحبہ نے Contact Lenses کے بارہ میں معلومات مہیا کی ہیں جن کا استعمال تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ لینز لگانے والوں کی بڑی تعداد ماہرین چشم کے مشورہ کے بغیر ان کا استعمال شروع کر دیتی ہیں۔ دراصل لینز لگانے کے لئے آنکھ میں […]