حضرت مسیح موعودؑ کا حلم

سیدنا حضرت مسیح موعود ؑ کی سیرت طیبہ کے ایک روشن پہلو ’’حلم و حوصلہ اور بردباری‘‘ کے چند واقعات مکرم مظفر احمد شہزادؔکے قلم سے ماہنامہ ’’خالد‘‘ جون 2004ء کی زینت ہیں۔ حضرت یعقوب علی عرفانی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں: ایک جلسہ میں ایک برہمو لیڈر حضرت سے کچھ استفسار کر رہے تھے۔ اسی […]

سنی ہم نے جس دم نوائے خلافت – نظم

ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجئم مئی، جون 2004ء میں شامل اشاعت مکرم ثاقب زیروی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: سنی ہم نے جس دم نوائے خلافت ہوئے جان ودل سے فدائے خلافت زمانے کی رفتار یہ کہہ رہی ہے بقا عدل کی ہے بقائے خلافت خلافت سہارا ہے ہم غمزدوں کا اسے رکھ سلامت […]

حضرت چوہدری محمد علی صاحب پٹواریؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ24؍مارچ 2004ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب نے اپنے دادا حضرت چودھری محمد علی صاحب پٹواریؓ (آف چونڈہ ضلع سیالکوٹ) کے حالات بیان کئے ہیں۔ آپؓ 1886ء میں پیدا ہوئے۔ 1904ء میں حضرت چوہدری مولابخش بھٹی صاحبؓ آف چونڈہ کی تحریک پر احمدیت قبول کی۔ 1916ء میں نظام وصیت سے منسلک ہوگئے۔ […]

آنحضرتﷺکا مقام عبودیت

جس وقت آنحضرت ﷺ مبعوث ہوئے ظھر الفساد فی البر والبحر کانظارہ عروج پر تھا اور لوگ مختلف قسم کی بدیوں میں سرشار تھے۔ آپﷺ کا وجود ان تمام خوبیوں اور کمالات کا جامع تھا جو متفرق طور پر مختلف نبیوں میں پائے جاتے تھے۔ بعثت سے قبل بھی آپؐ کا کردار یہ تھا کہ […]

کانٹوں کے درمیاں ہی تو کھلتے ہیں سب گلاب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍فروری 2004ء میں شامل اشاعت مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے کانٹوں کے درمیاں ہی تو کھلتے ہیں سب گلاب اور تیرگی سے شب کی نکلتا ہے آفتاب سادہ بہت ہی شرحِ ثواب و عذاب ہے ان کی خوشی ثواب ہے ناراضگی عذاب بچپن چلا […]

مکرم سردار فیروزالدین صاحب امرتسری

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2004ء میں مکرم ڈاکٹر سعید احمد صاحب اپنے والد محترم سردار فیروزالدین صاحب امرتسری کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ خاکسار کے آباؤ اجداد ہندو بنسی خاندان منہاس راجپوت تھے۔ خاندان کے بزرگ گردش زمانہ کی وجہ سے وادی کشمیر سے ہجرت کر کے سکھوں کے علاقہ ماجھ میں […]

حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍مئی 2004ء میں حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ کا ذکر خیر مکرم سہیل احمد ثاقب بسرا صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ حضرت ڈاکٹر عطرالدین صاحبؓ قصبہ چھمال ضلع گورداسپور میں 1888ء میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے بڑے بھائی منشی گوہر علی کے ساتھ رہتے تھے چونکہ وہ مدرس تھے اس لئے […]

سیرت حضرت مسیح موعودؑ از حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی حضرت مسیح موعودؑ سے متعلق بعض روایات شائع ہوئی ہیں۔ ٭ حضور علیہ السلام پرندوں کا گوشت بہت پسند فرمایا کرتے تھے۔ خصوصاً بھٹڑ ، تلیر اور ممولا۔ ممولا کے متعلق فرمایا کرتے تھے کہ یہ درد گردہ کے لئے بہت مفید ہے۔ […]

رات جب اپنے خیالوں میں مَیں تنہا نکلا – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اختر صاحب کے کلام سے انتخاب پیش ہے: رات جب اپنے خیالوں میں میں تنہا نکلا دفعتہً دل سے عجب کیف کا دریا نکلا بے خودی بامِ افق پر ہوئی سرگرمِ خرام بے کلی بول اٹھی وہ رُخِ زیبا نکلا چاندنی رات فقط آنکھ کا […]

سعد اللہ خان – بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرم میر احمد محمود طاہر صاحب کا سعداللہ خان کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے جو بادشاہی مسجد چنیوٹ کے بانی تھے۔ مغل بادشاہ شاہجہان کے وزیراعظم جملۃالملک سعد اللہ خان نے شاہی مسجد چنیوٹ کو غالباً 1646ء تا 1655ء کے دوران تعمیر کروایا ۔وہ چنیوٹ […]

نپولین بونا پارٹ

نپولین بونا پارٹ Corscican Noble کا بیٹا تھا۔ وہ 1769ء میں Corsciaمیں پیدا ہوا۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2004ء میں مکرمہ وحیدہ شاہین صاحبہ کا اس کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ دس سال کی عمر میں نپولین فرانس کے ایک عسکری سکول میں داخل ہوا۔ 15 سال کی عمر میں اُس […]

سر پیٹر مینس فیلڈ -MRI کے موجد

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 20 اپریل 2004ء میں 2003ء کا طب میں نوبل انعام حاصل کرنے والے برطانوی سائنسدان سر پیٹر مینس فیلڈ (Sir Peter Mansfield) کا تعارف مکرم رشید احمد چودھری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ سر پیٹر مینس فیلڈ 1933ء میں پیدا ہوئے۔ 15 سال کی عمر میں کوئی سرٹیفیکیٹ حاصل […]

مکرم چوہدری فضل احمد صاحب ایڈوکیٹ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل 2004ء میں مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب اپنے ہم زلف مکرم چوہدری فضل احمد صاحب ایڈوکیٹ سابق امیر ضلع مظفرگڑھ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 21؍جولائی 2003ء کو لیہ میں 63 سال کی عمر میں وفات پاگئے آپ دسمبر 1940ء میں لودھی ننگل ضلع گورداسپور میں مکرم […]

خلافت ہے نعمت ، خلافت انعام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2004ء میں شامل اشاعت مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خلافت ہے نعمت ، خلافت انعام خلافت ہے تجدید دیں کا پیام کروں کیا بیاں اس کی مَیں خوبیاں اسی سے ہے جاری مئے حق کا جام اسی کا ہے دامن میسر مجھے اسی سے ہیں […]

انقلاب انگیز نمازیں

حضرت مسیح موعود ؑ کا ایک عظیم الشان کارنامہ توحید کے قیام کے ساتھ ان نمازوں کا احیاء ہے جو دیکھنے اور سننے والوں کے دلوں کو فتح کر لیتی ہیں۔ سیدنا حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں: ’’میں دیکھتا ہوں کہ لوگ بیعت کے بعد معاً ایک پاک تبدیلی اپنے چال چلن میں دکھلاتے […]

دل تھے ظلمت سے رنجور – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍فروری 2004ء میں شائع شدہ مکرم شاہد منصور صاحب کی ایک نظم سے دو بند ہدیۂ قارئین ہیں: دل تھے ظلمت سے رنجور صبح ہوئی پھر چمکا نُور عرش سے آنے لگی صدا اِنِّی مَعَکَ یَا مَسْرُور تاج امامت سر پر ہے نُور خلافت در پر ہے قدرت ثانی سایہ فگن ہے […]

سقراط

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں مکرم طیب احمد طاہر صاحب کے قلم سے سقراط کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ سقراط 469قبل مسیح میں یونان کے شہر ایتھنز میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ سنگ تراش تھا اور ماں دائی تھی۔ انہوں نے اپنے قابل بیٹے کو علم ہندسہ، فلکیات، موسیقی اور […]

مکرم مولانا محمد حفیظ صاحب بقاپوری

روزنامہ الفضل ربوہ 12؍مئی 2004ء میں مکرمہ امتہ الباری قمر صاحبہ اپنے والد مکرم مولانا محمد حفیظ بقاپوری صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت مولوی محمد ابراہیم بقاپوری صاحبؓ کے بھتیجے تھے۔ 1947ء میں حفاظت مرکز کے لئے خود کو پیش کیا۔ بعد میں حضرت مصلح موعود ؓ نے ازراہ […]

مکرم چوہدری عبد الرحمن صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اپریل 2004ء میں محترم چودھری عبدالرحمٰن صاحب ایڈووکیٹ (المعروف سی اے رحمن) کا ذکر خیر مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چوہدری صاحب بچپن سے ہی بہت ہونہار، ذہین، نمازوں میں شغف رکھنے والے تھے۔ بعد ازاں آپ ایک قدآور شخصیت کے روپ میں ابھرے لیکن انتہائی […]

حضرت چوہدری نور احمد چیمہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16 ؍مارچ 2004 ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت چوہدری نور احمد چیمہ صاحبؓ کے حالات زندگی شامل اشاعت ہیں۔ آپؑ کے والد فتح محمد صاحب اور والدہ کی وفات بھی آپ کے بچپن میں ہوگئی تھی۔ داتہ زید کا ضلع سیالکوٹ میں سب سے پہلے حضرت […]

رنگوں میں ہے رنگت تیری حرف کے چہرے تیرے ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍فروری 2004ء میں شامل اشاعت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: رنگوں میں ہے رنگت تیری حرف کے چہرے تیرے ہیں سارے علم اور ساری گنتی ، سارے ہندسے تیرے ہیں مَیں نے اپنی روح پہ جو بھی نقش ابھارے تیرے ہیں سادہ سا مَیں ایک ورق […]

بیلارس(Belarus )

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2003ء میں مکرم محمود احمد اشرف صاحب کے قلم سے مشرقی یورپ کی ریاست بیلارس کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ 1922ء سے 1991ء تک بیلارس سویت یونین کا حصہ تھا۔ اس کا ایک تہائی رقبہ 1920ء سے 1939ء تک پولینڈ کا حصہ رہا ہے۔ سویت یونین کے […]

مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب

مکرم پروفیسر عبدالرشید غنی صاحب سابق ایڈیشنل وکیل المال اوّل تحریک جدید ربوہ 29؍مارچ 2004ء کو ربوہ میں ستر سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ آپ16؍ستمبر 1934ء کو انبالہ میں محترم بابو عبدالغنی صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جنہیں 1909ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے دست مبارک پر بیعت کا شرف حاصل ہوا تھا۔ وہ […]

مکرم ملک منور احمد عارف صاحب جہلمی کی یادیں

مکرم ملک منور احمد عارف صاحب جہلمی اُسی دن ربوہ آگئے تھے جب 20؍ستمبر 1948ء کو حضرت مصلح موعودؓ نے اس کی بنیاد رکھی تھی اور پہلی نماز ظہر پڑھائی تھی۔ آپ لکھتے ہیں کہ خاکسار نے 1954ء میں میٹرک کر لیا تھا اور پھر 1954ء سے 1995ء تک 41؍سال نظارت بیت المال آمد میں […]

شب الم گزار کر سحر کی ہم اماں میں ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جنوری 2004ء کی زینت مکرم عبدالکریم خالد صاحب کی نظم ’’جذب شوق‘‘ سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: شب الم گزار کر سحر کی ہم اماں میں ہیں مگر یہ دشمنانِ دیں نہ جانے کس گماں میں ہیں دلوں میں جل رہی ہے جو ترے چراغ کی ہے لَو ترے قریب ہو کے […]

حضرت قاضی عبد السلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ؍ 2004ء میں مکرمہ ثریا قادر صاحبہ نے اپنے مضمون میں محترم قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب کا ذکر خیر کیا ہے۔ حضرت قاضی عبد السلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ 1998ء میں 98سال کی عمر میں لندن میں وفات پاگئے تھے۔ مضمون نگار بیان کرتی ہیں کہ بے شک آپ میرے حقیقی […]