حضرت مسیح موعود ؑ کی پاکیزہ نمازیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17، 18 ، 20 اور 24 ؍مارچ 2004ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی خشوع و خضوع سے بھرپور نمازوں کی تصویرکشی کی کوشش کی گئی ہے۔ حضرت میر محمد اسماعیل صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود ؑ […]

مجھے کیا خبر کہ وہ ذکر تھا ، وہ نماز تھی کہ سلام تھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍جولائی 2004ء کی زینت مکرم رشید قیصرانی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مجھے کیا خبر کہ وہ ذکر تھا ، وہ نماز تھی کہ سلام تھا مرا اشک اشک تھا مقتدی ، ترا حرف حرف امام تھا مجھے رت جگوں کی صلیب پر زرِ خواب جس نے عطا کیا […]

حضرت مسیح موعودؑ کی سخاوت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍مارچ 2004ء میں مکرم بشیر احمد رفیق صاحب کے قلم سے حضرت مسیح موعودؑ کی سخاوت کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ سے جب بھی کسی سائل نے کوئی سوال کیا تو آپ نے ہمیشہ نہایت خوش دلی اور بشاشت کے ساتھ اس کی ضرورت کو […]

اطاعت اور وفا کی راہ پر ہم کو رواں رکھنا – نظم

روزنامہ الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2004ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اطاعت اور وفا کی راہ پر ہم کو رواں رکھنا خلافت کا ہمارے سر پہ سائباں رکھنا امامِ وقت اپنی ڈھال ہے، ہم ڈھال کے پیچھے امامِ وقت کو ہر معرکے میں کامراں رکھنا اگرمنہ […]

حضرت مولوی محمد اسمٰعیل صاحبؓ اور ’’چٹھی مسیح‘‘

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ مئی 2004ء میں مکرم مرزا نصیر احمد صاحب نے پنجابی شاعر حضرت مولوی محمد اسمٰعیل صاحبؓ ’’چٹھی مسیح‘‘ کا ذکر خیر کیا ہے۔ حضرت مولوی صاحب ؓ کا وطن ترگڑی ضلع گوجرانوالہ تھا۔ آپؓ کی ولادت 1860ء میں ہوئی۔ اپنے والد محترم محمد عثمان صاحب سے قرآن کریم پڑھا اور عام […]

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو پیشگوئیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 ؍مارچ 2004ء میں مکرم عبد السمیع خان صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک پیشگوئی کا ایمان افروز تذکرہ کیا گیا ہے۔ 6 مارچ 1897ء کو لیکھرام کے عبرتناک انجام کے بعد آریوں نے بڑی شدت سے الزام لگایا کہ لیکھرام حضرت مسیح […]

تو جلوہ گر ہے اذنِ تماشا بھی دے مجھے – نظم

رسالہ ’’المصلح‘‘ کراچی کے یکم ستمبر 2004ء کے شمارہ میں شائع ہونے والی مکرم محمود الحسن صاحب کی ایک غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تو جلوہ گر ہے اذنِ تماشا بھی دے مجھے میں بے بصر ہوں دیدۂ بینا بھی دے مجھے جس سے مہک اٹھے مرا گلدستۂ حیات میرے حبیبؐ وہ گلِ رعنا […]

لیکھرام کی پیشگوئی اور مخالفین کا رد عمل

حضرت مسیح موعودؑ کی لیکھرام کی ہلاکت کے بارہ میں پیشگوئی سے متعلق معلومات قبل ازیں 9؍مئی 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں تفصیل سے بیان کی جاچکی ہیں۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2004ء میں مکرم شاہد منصور صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ کے رسالہ ’’استفتاء‘‘ کی روشنی میں پنڈت لیکھرام کی پیشگوئی کے […]

پیشگوئی بابت لیکھرام کا ظہور

حضرت مسیح موعودؑ کی لیکھرام کی ہلاکت کے بارہ میں پیشگوئی سے متعلق معلومات قبل ازیں 9؍مئی 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں تفصیل سے بیان کی جاچکی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2004ء میں مکرم چوہدری عبدالواحد صاحب نے اپنے مضمون میں لیکھرام کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئی کے ظہور […]

خود گلے کا ہار ہوجائیں گے گل – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم محمد افتخار احمد نسیم صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: خود گلے کا ہار ہوجائیں گے گل تو اگر کانٹوں میں رہنا سیکھ لے عشق کی منزل کٹھن ہے تو مگر کار زاروں سے گزرنا سیکھ لے آنکھ کے پانی میں پنہاں سوزِ دل […]

قبائل عاد اور ثمود

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2004ء میں مکرم ڈاکٹر میاں محمد طاہر صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جس میں عاد اور ثمود قوموں کے بارہ میں قرآنی تعلیمات کی روشنی میں بحث کی گئی ہے۔ عاد اور ثمود نامی قوموں کا ذکر قرآن مجید میں متعدد جگہوں پر آیا ہے۔ بعض آیات […]

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت طیبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2004ء میں حضرت سیّدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ کے قلم سے حضرت مصلح موعودؓ کی سیرت طیبہ کے تعلق میں مختلف واقعات شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ فرماتی ہیں کہ حضرت اماں جانؓ نے فرمایا کہ جب حضرت مصلح موعودؓ پیدا ہونے کو تھے تو ایام حمل میں مَیں نے دیکھا کہ […]

حضرت مصلح موعودؓ – دل کا حلیم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍فروری 2004ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے دل کا حلیم ہونے کے بارہ میں ایک مضمون مکرم فرخ سلمانی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ تحریک جدید کے آغاز کے وقت حضرت مصلح موعودؓ نے بھائیوں سے صلح کرنے اور یکجان ہونے کا ارشاد بھی فرمایا تھا۔ اس حکم کا ذکر […]

لئے جاتا ہے ہمیں ترکِ نسب سے آگے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جولائی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم پرویز پروازی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: لئے جاتا ہے ہمیں ترکِ نسب سے آگے راہ میں کوئی تو ہے راہِ طلب سے آگے پئے اظہارِجنوں بسکہ بڑھا لی ہم نے وسعتِ عرضِ ہنر عارض ولب سے آگے خوئے تسلیم یہی ہے سرِ […]

سیرت حضرت مسیح موعود ؑ اور مصلح موعود کے بعض درخشندہ گوشے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ مئی و 25؍مئی 2004ء میں مکرم حبیب الرحمٰن زیروی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت دو مضامین میں حضرت مسیح موعودؑ کی سیرۃ کو حضرت مصلح موعودؓ کے حوالہ سے بیان کیا گیا ہے۔ اسی سلسلہ کے دیگر مضامین قبل ازیں 19؍مارچ اور 2؍جولائی 2004ء کے شمارہ کے اسی کالم میں […]

ذہانت کی چمک آنکھوں میں ہے، جذبے ہیں سینوں میں – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ؍ 2004ء میں ممبرات لجنہ کے نام اپنے منظوم پیغام میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کہتی ہیں: ذہانت کی چمک آنکھوں میں ہے، جذبے ہیں سینوں میں یدِ بیضا ہیں پوشیدہ، بہت سی آستینوں میں جو مغرب کو نئے اطوار جینے کے سکھائیں گے ہیں ایسے بھی کئی چہرے انہی پردہ […]

گیس بھرے مشروبات

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اگست 2004ء میں مکرمہ انیلہ منور صاحبہ نے گیس بھرے مشروبات کے بارہ میں ایک مختصر مضمون کسی طبی کتاب سے نقل کرکے بھجوایا ہے۔ اگر آپ کوئی اچھا ساتیل مثلاً مکھن لیں اور اسے گلاس بھر سوڈا واٹر میں ڈال دیں تو آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی وہ گیس اور […]

وعدہ اس کا وفا مدام ہوا – نظم

ماہنامہ ’’خالد‘‘ جولائی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وعدہ اس کا وفا مدام ہوا پھر عطا ہم کو اک امام ہوا نقش میں نقش ہوگیا زنجیر حسن ہی حسن کا مقام ہوا گردشیں اب غلام ہیں اس کی جو کوئی آپ کا غلام ہوا […]

مکرم میاں لطیف احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2004ء میں مکرمہ امۃ الرحمن صاحبہ اپنے والد مکرم میاں لطیف احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1938ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کرنے کے بعد نیشنل بنک میں ملازم ہوئے اور امتحانات پاس کرتے کرتے منیجر بن گئے۔ ربوہ میں نیشنل بنک کی برانچ آپ ہی […]

ہائیڈروپیتھی طریق علاج – Hydropathy

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ نے 11؍فروری 1923ء کو لجنہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’ایک قسم کا علاج بالماء ہے اس کو انگریزی میں ہائیڈروپیتھی کہتے ہیں اس میں تمام امراض کا علاج پانی کے ذریعہ کرتے ہیں، کبھی پلا کر کبھی غسل کے ذریعہ۔ پھر غسل کی مختلف صورتیں ہیں۔ کبھی چھینٹے دیتے […]

مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب کی وفات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اگست 2004ء کے مطابق مکرم مولانا صوفی محمد اسحاق صاحب 4؍اگست کو بعمر قریباً 81 سال وفات پاگئے۔ آپ نماز عصر کے لئے مسجد تشریف لے گئے تھے، ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وہاں ہی وفات ہوگئی۔ آپ نے مولوی فاضل اور بی اے پاس کرکے 15؍اگست 1945ء کو زندگی وقف کی۔ […]

وہ اپنے فیضِ کرم سے نہال کرتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جولائی 2004ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ اپنے فیضِ کرم سے نہال کرتا ہے کمال آدمی ہے وہ کمال کرتا ہے میں بیٹھ جاتا ہوں لکھنے اسے دعا کے خطوط زمانہ جب بھی مجھے پر ملال کرتا ہے خزانے دے کے […]

لندن کی سیر

انگریزوں کا دعویٰ ہے کہ آثار قدیمہ کے شواہد بتاتے ہیں کہ لندن قدیم رومی دور میں بھی ایک سرگرم مرکز تھا۔ یہ چھوٹا سا گاؤں صدیوں پہلے دریائے ٹیمز کے کنارے اس طرح بسایا گیا کہ دریا ایک طرف سے اس کی حفاظت کرتا تھا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍جولائی 2004ء میں لندن کے بارہ […]

حضرت مصلح موعود کے احترام کا بے مثل واقعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2004ء میں لیفٹیننٹ کرنل (ر) سردار محمد حیات قیصرانی صاحب ایک تاریخی واقعہ بیان کرتے ہیں جب 1922ء میں دہلی کا شاہی دربار نہایت شان سے منعقد ہوا تھا۔ وائسرائے ہند نے کھڑے ہوکر شاہی دربار پر فاتحانہ نگاہ ڈالی۔ ہندوستان کے والیان ریاست اور رؤسا ء ملک زرق برق لباسوں […]

مَیں اُن کی بزم طریقت میں رہ کے آیا ہوں – نظم

٭ مجلس خدام الاحمدیہ کینیڈا کے مجلہ ’’النداء‘‘ کے سالانہ نمبر 2004ء کی زینت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے۔ یہ نظم آپ نے خدام کے سالانہ اجتماع سے واپسی پر کہی تھی:- مَیں اُن کی بزم طریقت میں رہ کے آیا ہوں مقام خوف و محبت میں رہ کے […]

سہ ماہی ’’خدیجہ‘‘ کا سیدنا طاہرؒ نمبر

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے سہ ماہی رسالہ کی خصوصی اشاعت ہمارے سامنے ہے۔ اردو میں 100 اور جرمن زبان میں 8 صفحات پر مشتمل یہ شمارہ مواد کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ چونکہ تصاویر کے محض چند ہی صفحات ہیں اس لئے مضامین میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی پاکیزہ زندگی کے […]