روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2003ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے کہ رحمت بازار ربوہ کے قریب گراؤنڈ میں روزانہ شام کو کئی کھیل کھیلے جاتے تھے۔ باسکٹ بال کے گراؤنڈ میں ہم چند لڑکے باقاعدگی سے کھیلا کرتے۔ حضرت مرزا طاہر احمد صاحبؒ روزانہ شام کو اپنی زمین واقع […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍دسمبر 2003ء میں مکرم فہیم احمد خادم صاحب مربی سلسلہ بیان کرتے ہیں کہ قریباً اکیس سال قبل کا واقعہ ہے کہ جماعت احمدیہ غانا کا ہیڈکوارٹر سالٹ پانڈ میں تھا۔ مکرم مولانا عبدالوہاب بن آدم صاحب امیر و مبلغ انچارج تھے۔ کسی ملازمہ کی غلطی سے ایک روز اُن کے گھر […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍نومبر 2003ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی سیرۃ کے حوالہ سے مکرم محمد یونس خالد صاحب مربی سلسلہ اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ جب مَیں مربی بن کر سیرالیون گیا تو احمدیہ سیکنڈری سکول Daru کے پرنسپل مسٹر ایس کے موفورے تھے۔ انہوں نے بارہا بیان کیا کہ جب حضورؒ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اکتوبر 2003ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی درخشاں سیرۃ کے بعض نمایاں پہلو حضرت طاہرہ صدیقہ ناصر صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے علم تعبیر الرؤیا خاص طور پر حضورؒ کو عطا فرمایا تھا۔ کئی سال تک حضورؒ کے پاس موصول ہونے والی خوابوں کو جمع کرنے […]
ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان ستمبر،اکتوبر 2003ء میں مکرم چودھری محمود احمد صاحب عارف درویش نائب ناظم وقف جدید بیرون (و سابق ناظر بیت المال) کی خودنوشت داستان شائع ہوئی ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 1925ء میں ضلع شیخوپورہ کے گاؤں موضع نواں کوٹ میں محترم میاں شیر محمد صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جنہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اکتوبر 2003ء میں حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں مختلف احباب کی روایات درج کی گئی ہیں۔ حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیالؓ لکھتے ہیں کہ جب دسمبر 1910ء میں مَیں قادیان آیا تو بیمار تھا کیونکہ مخالفین نے میرے والد صاحب پر […]
سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی قبولیت دعا کے حوالہ سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍دسمبر 2003ء میں مکرم نصیر احمد نجم صاحب آف جرمنی تحریر کرتے ہیں کہ لندن میں جلسہ سالانہ 2003ء کے موقع پر خاکسار نے حضور انور سے عرض کیا کہ میرے ذمہ ایک قرضہ ہے جس کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اکتوبر 2003ء کی زینت مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: زندگی خواب پریشان سے بیدار ہوئی اک نئی شمع خلافت کی ضیا بار ہوئی پھر سے پروانے جلے ، روشنی غمخوار ہوئی روح تجدید وفا نغمہ سرا ہونے لگی دل ہوئے سجدہ کناں ، حمد و ثنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2003ء میں مکرم احمد بخش خان صاحب بزدار اپنی بیٹی مکرمہ مسرت رضوان صاحبہ اہلیہ رضوان فاروق خان صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ عزیزہ نہایت محنتی اور ذہین تھی۔ زکریا یونیورسٹی ملتان میں B.A. میں اوّل آئی اور M.A. اردو میں زکریا یونیورسٹی میں تیسری پوزیشن حاصل […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2003ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے منتخب اشعار پیش ہیں: بے سبب سی ہے اداسی رونقوں کے باوجود دل میں تنہائی ہے اتری دوستوں کے باوجود ہجر کا دورِ گراں اپنی جگہ پر اب تلک وصل کی امید بھی تھی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 2003ء (سیدنا طاہر نمبر) میں ایک مضمون اُس خراج تحسین پر مشتمل ہے جو غیروں نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی عظیم شخصیت کو پیش کیا۔ ٭ جرمنی کا ایک معروف اخبار رقمطراز ہے: ایک ’’سچے خلیفہ‘‘ کے ذریعہ مشرقی ہیرو کا ایک نیا تصور ابھرا ہے۔ احمدیہ مسلم جماعت کے سربراہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2003ء میں مکرم خواجہ گل محمد صاحب نے دو واقعات بیان کئے ہیں جن کا تعلق ایک ہی دعا سے ہے جسے حضرت مسیح موعودؑ نے اسم اعظم قرار دیا ہے یعنی ربّ کلّ شیءٍ خادمک رب فاحفظنا وانصرنا وارحمنا۔ مضمون نگار کے سمدھی مکرم میاں عبدالقیوم صاحب اپنی فیملی کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ مبشرۃالرحمن صاحبہ اپنے چچا محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ آپ 1942ء میں مکرم میاں عنایت محمد صاحب کے ہاں ضلع بہاولنگر کے چک نمبر 9 بخشن خان میں پیدا ہوئے۔ تعلیم الاسلام کالج ربوہ سے B.A. کرکے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2003ء میں مکرمہ امۃالقدوس صاحبہ اپنے مضمون میں محترم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر ضلع راجن پور کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ میرا آپ سے کوئی رشتہ نہ تھا لیکن آپ میرے والد کی طرح تھے۔ میرے والد تھرپارکر میں ہوتے اور بہت دیر بعد گھر آنا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍اکتوبر 2003ء میں کی زینت نصرت تنویر ؔ کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سیدا! آپ جو باطل کے مقابل ٹھہرے اپنے مولا کے خوشا! پیار کے قابل ٹھہرے درمیاں اپنے جو کچھ سال گزارے تُو نے وہی اپنی تو فقط زیست کا حاصل ٹھہرے تُو نہیں تو یہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍ستمبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر مہدی علی چودھری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: بہیں اشک کیوں نہ پیارے ، نہیں ضبط غم کا یارا کہیں کھو گیا افق پہ مری آنکھ کا وہ تارا تُو فلک پہ رفعتوں کے کچھ اس طرح سے چمکا ہوا ماند تیرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم سلیم الدین سیف صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سارا چمن اداس ہے وہ گلبدن گیا خاک وطن سے دُور غریب الوطن گیا مہکے ہوئے گلاب سراپا ہیں احتجاج اک پھول کیا گیا ہے کہ سارا چمن گیا پھیلی ہوئی ہے تیرے بدن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2003ء کی زینت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دھوپ میں سارے کھڑے تھے سائباں کوئی نہ تھا یوں لگا جیسے کہ سر پر آسماں کوئی نہ تھا اس ہجوم دوستاں میں مہرباں کوئی نہ تھا کارواں بے شک تھا ، میر کاررواں کوئی نہ تھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر 2003ء میں مکرم سعید احمد اظہر صاحب شاہد کے قلم سے مکرم حافظ عبدالرشید صاحب آف ننکانہ کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے۔مکرم حافظ عبدالرشید صاحب 15؍اگست 2003ء کو ربوہ میں وفات پاگئے۔ آپ موصی تھے اور تدفین بہشتی مقبرہ میں ہوئی۔ آپ کپورتھلہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ بچپن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍نومبر 2003ء میں سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے شفاء سے متعلق ایمان افروز واقعات (مرتبہ مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کے بارہ میں حضرت شیخ فضل احمد صاحب بٹالویؓ تحریر کرتے ہیں کہ میری زوجہ اول کی بیماری کے ایام میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2003ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے بعض صحابہؓ کے قبولیت دعا کے واقعات شامل اشاعت ہیں جنہیں مکرم عطاء الوحید باجوہ صاحب نے مرتب کیا ہے۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ فرماتے ہیں: میں نے کسی روایت کے ذریعہ سنا تھا کہ جب بیت اللہ نظر آئے تو اس وقت […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 و 27؍اکتوبر 2003ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ سیدنا حضرت مسیح موعودؑ کے بعض ایمان افروز واقعات اور پُرمعارف ارشادات (مرتبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ نے مجھے پہلا روزہ رکھنے کی اجازت بارہ یا تیرہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم اکتوبر 2003ء میں مکرم ڈاکٹر مسعود الحسن نوری صاحب حضرت چودھری سر محمد ظفراللہ خان صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے تحریر کرتے ہیں کہ مجھے ان کی زندگی کے آخری ایا م میں ان کی خدمت اور تیمارداری کی توفیق پانے کی سعاد ت حاصل ہے۔ وہ میری زندگی میں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: سورج تھا ، کہکشاؤں کے جھرمٹ قریب تھے تُو تھا تو آسمان کے نقشے عجیب تھے اس کی کشش میں تھے جو زمانے کے نقش تھے اور مہر و ماہتاب بھی اس کے نقیب تھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ستمبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چشمۂ فیض کہ ہر آن رواں رہتا ہے باغ احمد میں بہاروں کا سماں رہتا ہے میرے احساس کی دنیا میں سدا رہتے ہیں ہر گھڑی پاس ہیں وہ ایسا گماں رہتا ہے دل کی دھڑکن […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جولائی 2003ء میں انتخاب خلافت کی رات (22؍اپریل 2003ء) کے حوالہ سے مکرم قریشی داؤد احمد ساجد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اک نیا ہم نے کیا عہد وفا آج کی رات پھر زمیں پر اُتر آیا ہے خدا آج کی رات شمع […]