2005- 2004ء کے شماروں میں درج ذیل اعزازات کا اعلان شائع ہوا: ٭ مکرم پروفیسر ڈاکٹر صابرالدین صدیقی صاحب کو روس کا بین الاقوامی اعزاز ’’پشکن میڈل‘‘ دیا گیا ہے۔ یہ روس کا سب سے بڑا اعزاز ہے جو روس سے باہر روسی زبان و ادب کی خدمت کرنے والے کو دیا جاتا ہے۔ مکرم […]
26؍اپریل 1984ء کو آمر ضیاء الحق کے آرڈیننس کے نفاذ کے ساتھ ہی پاکستان کے احمدیوں پر مصائب کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہوگیا۔ اس ظالمانہ قانون کے نتیجہ میں بے شمار احمدیوں نے جان و مال کی قربانیاں انتہائی بشاشت کے ساتھ پیش کیں۔ بہت سے بے گناہ احباب کو مختلف مقدمات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں حضورؒ کے معالج اور معروف احمدی کارڈیالوجسٹ، مکرم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب کا ایک انٹرویو (مرتبہ: مکرم محمد محمود طاہر صاحب) شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے حضورؒ کی بیماری اور وفات کے بعد کی روداد مختصراً بیان کی ہے۔ محترم ڈاکٹر صاحب بیان کرتے ہیں […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کا دسمبر 2003ء کا شمارہ ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے طور پر خصوصی اشاعت ہے۔ قریباً دو صد صفحات پر مشتمل اس شمارہ میں حضورؒ کی سیرۃ کے حوالہ سے متعدد مضامین اور نظمیں شامل اشاعت ہیں۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا پیغام اس شمارہ کے لئے سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍دسمبر 2003ء میں مکرم شیخ محمد عامر صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی خلافت کا ابتدائی سال تھا جب مَیں گورنمنٹ کالج لاہور میں فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا۔ کالج کی طرف سے مجھے سکالرشپ ملا جو مَیں نے سارا حضورؒ سے ملاقات […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کے عجزوفروتنی کے بعض واقعات حضرت مرزا عبدالحق صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ خلیفہ بننے سے قبل بعض ایسے اجلاسات میں شامل ہوتے جن میں مَیں بھی شامل ہوتا تو اجلاس کے بعد مجھے بس پر چڑھانے کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 2003ء (سیدنا طاہر نمبر) کی زینت حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ ارشاد بھی بنایا گیا ہے: ’’جیسی محبت خلیفہ کو جماعت سے ہوتی ہے یا جماعت کو خلیفہ سے ہوتی ہے اس کی کوئی مثال دنیوی تعلقات میں کہیں دکھائی نہیں دیتی اور یہی محبت ہے جو پھر انتشار کرتی ہے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم نعیم اللہ خان صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ سے 1970ء میں انتخابات کے دوران تعارف کا موقع ملا جب مجھے مکرم چودھری انور حسین صاحب کے پاس شیخوپورہ بھجوایا گیا۔ حضورؒ ہمیں ہدایات دینے کے لئے رات کو آیا کرتے اور رات میں ہی واپس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر کی زینت ایک مضمون (مرتبہ: مکرم ساجد محمود بٹر صاحب) میں حضورؒ کی قبولیت دعا کے حوالہ سے کئی اعجازی نشانات بیان کئے گئے ہیں۔ ڈھاکہ میں ایک احمدی دوست اپنے کسی دوست کو تبلیغ کرتے تھے اور لٹریچر اور کیسٹس دیا کرتے تھے۔ آہستہ آہستہ اُن کو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍نومبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی ایک نظم سے انتخاب: فضائے عالم امکاں پہ چھا گیا وہ شخص دلوں پہ زہد کا سکّہ بٹھا گیا وہ شخص وہ جس کا روئے منور تھا مثل ماہ تمام جو اپنا والہ و شیدا بنا گیا وہ شخص عمل تھا اس […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی شفقت کے بعض واقعات مکرم چودھری محمد عبدالرشید صاحب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہ حضورؒ کی ذرّہ نوازی تھی کہ میرے کم علمی اور کم عقلی کے سوالات کو حضورؒ پہلے درست فرماتے اور پھر ان کا ہر زاویہ سے نہایت مدلّل اور […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی خدام سے شفقت کے بارہ میں مکرم مسعود احمد خان صاحب دہلوی رقمطراز ہیں کہ مسجد بشارت سپین کے افتتاح کے موقع پر حضورؒ اور قافلہ کے اراکین ایک ہوٹل میں قیام رکھتے تھے۔ پہلے دن حضورؒ اپنے کمرہ میں جانے سے قبل دیگر افراد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی سیرت مبارکہ بحیثیت ہمدرد و شفیق باپ اور خواتین کے محسن کے طور پر محترمہ صاحبزادی فائزہ لقمان صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتی ہیں کہ جب سے مَیں نے ہوش سنبھالا، ابا کو بہت پابندی سے نماز تہجد ادا کرنے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرمہ تہمینہ ثمین صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اک ہجر میرے شہر کی آنکھوں میں بسا کے وہ چھوڑ گیا ہے ہمیں دیوانہ بنا کے دے دل بڑا مجھ کو کہ مرا غم بھی بڑا ہے کم ہوتا نہیں درد فقط اشک بہا کے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی سیرت مبارکہ کے چند روشن پہلو مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کے قلم سے پیش کئے گئے ہیں۔ جب حضورؒ نے ہجرت فرمائی تو لندن تشریف لانے پر بی بی سی والوں نے انٹرویو کے لئے رابطہ کیا اور کہا کہ اُن کے پروگرام ’’سیربین‘‘ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی قبولیت دعا کے حوالہ سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ 1998ء میں جلسہ سالانہ یوکے میں شامل ہونے کے لئے جن مرکزی کارکنان کو دعوت دی گئی اُن میں میرا نام بھی شامل تھا لیکن مجھے اُن دنوں نکسیر پھوٹنے کی […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی چند حسین یادیں بیان کرتے ہوئے مکرم چودھری محمد ابراہیم صاحب رقمطراز ہیں کہ 1979ء میں جب حضورؓ مجلس انصاراللہ کے صدر بنے تو سب سے پہلے حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے خطبات کی کیسٹس تیار کرنے کے نظام کو عملی جامہ پہنانے پر زور دیا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں حضورؒ کی ذاتی زندگی کے بعض دلچسپ امور (مرتبہ مکرم عبدالستار خان صاحب) حضورؒ کے الفاظ میں ہی پیش کئے گئے ہیں۔ ترجمہ قرآن کریم۔ فرمایا : ’’یہ تو مَیں نے خود ہی پڑھا ہے۔ کلاس میں تو ہم پڑھا کرتے تھے، استاد بھی پڑھایا کرتے تھے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 2003ء کا شمارہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی درخشاں سیرۃ کے حوالہ سے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ قریباً ایک سو صفحات کا یہ ضخیم شمارہ متعدد دلچسپ مضامین، نظموں اور یادگار تصاویر پر مشتمل ہے۔ آغاز میں خلافت حقہ اسلامیہ کے بارہ میں قرآن کریم […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍دسمبر 2003ء میں مکرم پیر محمد عالم صاحب کارکن دفتر پرائیویٹ سیکرٹری کی یادوں پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میں1984ء میں شعبہ تعلیم لاہور سے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ریٹائر ہونے کے بعد ربوہ چلا گیااورجب حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ خلیفہ منتخب ہوئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍دسمبر 2003ء میں مکرم ارشاد احمد خان صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی شفیق یادیں بیان ہوئی ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ میرے والد صاحب محترم سلطان شیر خان صاحب مرحوم نے 1955ء میں بیعت کی۔ جب وہ ربوہ سے آتے تو ہمیں بتاتے کہ حضرت مصلح موعودؓ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍دسمبر 2003ء میں مکرم صفدر علی وڑائچ صاحب نے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی دعاؤں اور شفقتوں کے حوالہ سے مضمون تحریر کیا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ میرے والد مکرم محمد شریف وڑائچ صاحب کے چچازاد بھائی کو 17؍جون 1982ء کو زمین پر قبضہ کرنے کی خاطر دشمن نے قتل کردیا۔ میرے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍ستمبر 2003ء کی زینت مکرم سلیم شاہجہانپوری صاحب کی نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: تیرا خیال کرامت ترا قلم اعجاز کئے ہیں صفحۂ قرطاس پر رقم اعجاز دکھایا تیری دعاؤں نے دم بدم اعجاز ترا وجود تھا برکت ترا قدم اعجاز خدا کرے یہ خلافت سدا رہے قائم اور اس کے فیض […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍دسمبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم حمیدالمحامد صاحب کی نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وہ دُور تھا مگر قلب و نظر میں رہتا تھا سرور و لطفِ سماعت اثر میں رہتا تھا سماعتوں میں سدا گھول کر کلام کا رَس وہ اس کی روح میں اس کے اثر میں رہتا تھا […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اکتوبر 2003ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر عارف ثاقب صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ جو دُور دیس میں بس گیا ، وہ جو دیکھنے میں غریب تھا تجھے کیا خبر میرے ہم نفس ، کہ وہ میرے دل کے قریب تھا اسی شخصیت کا نکھار تھا کہ عدو […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2003ء میں مکرم ملک سلطان احمد صاحب معلم وقف جدید کا مضمون شائع ہوا ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار نے 1961ء میں وقف کی درخواست دفتر وقف جدید میں بھجوائی۔ چند ماہ بعد ربوہ جانا ہوا تو مسجد مبارک میں حضورؒ سے ملاقات ہوگئی۔ خاکسار نے درخواست کے بارہ […]