ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ جنوری 2005ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے ماموریت کے چوبیسویں سال (1905ء) کے مختصر حالات (مرتبہ: حبیب الرحمٰن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہیں۔ ٭ 1905ء کا آغاز اس مقدمہ کی فتح کے ساتھ ہوا جو مولوی کرم دین نے آپؑ کے خلاف دائر کر رکھا تھا اور جس میں ماتحت عدالت نے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 و 14؍نومبر 2003ء میں مکرم حبیب الرحمٰن زیروی صاحب کے قلم سے حضرت منشی محمد اروڑے خان صاحبؓ آف کپور تھلہ کے بعض واقعات شامل اشاعت ہیں۔ حضرت منشی صاحب ایک معمولی نوکری سے تحصیلداری تک پہنچے اور ریاست کی طرف سے خانصاحب کا خطاب حاصل کیا۔ پھر جبراً پنشن لے […]
مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے رسالہ مشکوٰۃ نومبر 2003ء میں درویشِ قادیان محترم مولانا عبدالقادر صاحب دہلوی ابن حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحبؓ نے اپنے حالات بیان کئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ کے دعویٰ کی خبر دہلی پہنچی تو میرے والد صاحب کے نانا حضرت محمد اسماعیل صاحبؓ اور ماموں حضرت عبدالعزیز […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم رفیق احمد حیات صاحب حضورؒ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ حضورؒ کی لندن میں آمد کے ساتھ ہی لندن مسجد کے خوابیدہ علاقہ میں یکدم سرگرمی اور جوش آگیا۔ اُن دنوں حضورؒ ہر روز مجلس عرفان فرماتے۔ اس طرح احباب جماعت اور […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں نومسلموں کی حفاظت کے لئے حضورؒ کی وہ نصیحت بھی شامل اشاعت ہے جو حضورؒ نے محترم سید میر محمود احمد ناصر صاحب کو تحریر فرمائی جب وہ سپین میں دعوت الی اللہ میں مصروف تھے۔ حضورؒ نے فرمایا: ’’میری تاکیدی نصیحت یہ ہے کہ نومسلموں […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی عظیم تحریک دعوت الی اللہ کے ہندوستان میں شیریں ثمرات مکرم ظہیر احمد خادم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ دعوت الی اللہ حضورؒ کا اوڑھنا بچھونا تھا اور یہی توقع آپؒ ہر احمدی سے رکھتے تھے۔ چنانچہ خطبہ جمعہ فرمودہ […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: چشم بینا کے لئے کیا کیا نظارے دے گیا اُس کے دامن میں تھے جتنے پھول سارے دے گیا منتشر ذہنوں کو یکسو کر گئی اُس کی صدا ہر بھٹکتی ناؤ کو سمت […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: سانسوں میں بسنے والے کیوں دُور ہوگئے ہیں مولا! فقیر تیرے رنجور ہوگئے ہیں طاہرؔ گیا تو کتنے مہجور ہوگئے تھے مسرورؔ پا کے لیکن مسرور ہوگئے ہیں آؤ ندیم پھر سے تجدید […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرمہ مبشرہ بشارت صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: تری ہر اک ادا ، ہنسنا ہنسانا کتنا پیارا تھا کہ میرا ہی نہیں تھا تُو سبھی آنکھوں کا تارا تھا دیئے جو پیار کے موتی انہیں ہر دَم لٹانا ہے تمہارے نقش […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم مولانا عطاء المجیب راشد صاحب حضورؒ کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے تحریرکرتے ہیں کہ حضورؒ کی عادت تھی کہ کسی بھی لمحہ کو ضائع نہیں ہونے دیتے تھے۔ ایک بار فرمایا کہ جب مَیں کام کرتے کرتے تھک جاتا ہوں تو آرام […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی 1991ء میں قادیان میں تشریف آوری اور جلسہ میں سالانہ میں شرکت کا ایک جائزہ مکرم محمد انعام غوری صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ 1989ء میں احمدیہ صد سالہ جشن تشکر کے حوالہ سے جماعت احمدیہ ہندوستان نے دنیا بھر […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالقدیر ارشاد صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیسی تاریکی سی تاریکی ہے ساکن ہے ہوا دن تو نکلا ہے مگر شب کا گماں ہوتا ہے کس کے جانے سے چمن کی ہیں فضائیں خاموش کس کے جانے سے چمن اشک […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرمہ لئیقہ منیب صاحبہ اپنے مضمون میں بیان کرتی ہیں کہ 1979ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے پاس مَیں اپنی بیٹیوں کے ساتھ ملاقات کے لئے گئی اور عرض کیا کہ میرے میاں گیمبیا میں ہیں اور ہم بھی اب اُن کے پاس جارہے ہیں۔ حضورؒ فرمانے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں حضرت مرزا وسیم احمد صاحب نے حضورؒ کے حوالہ سے اپنی یادیں بیان کرتے ہوئے تحریر فرمایا ہے کہ حضورؒ بچپن سے ہی محنتی، جفاکش اور مختلف کھیلوں میں حصہ لینے والے تھے۔پرائمری تک سب بھائیوں کی تعلیم تعلیم الاسلام سکول میں ہوئی بعد میں مجھے […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان نے دسمبر 2003ء کے آخری ہفتہ کا شمارہ بطور ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ شائع کیا ہے۔ بڑے سائز کے 80 سے زائد صفحات پر مشتمل یہ شمارہ خلافت کی اہمیت، تاریخ اور حضورؒ کی سیرۃ کے حوالہ سے بہت سے قیمتی مضامین اور چند یادگار تصاویر پر مشتمل ہے۔ اراکین مجلس انتخاب […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم سید شمشاد احمد ناصر صاحب مربی سلسلہ کا مضمون بھی شامل اشاعت ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ حضورؒ خلافت کا بہت احترام فرماتے تھے۔ خود خلیفہ بننے سے قبل حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ کے ارشادات کی فوری تعمیل کی خواہش رکھتے۔ ایک بار جب آپ نے کار […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرمہ شمیم قادر صاحبہ نے اپنے مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی قبولیت دعا کے حوالہ سے بیان کیا ہے کہ میری شادی کے بعد کئی سال تک وہ اولاد سے محروم رہیں۔ ہر قسم کے علاج کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ ماہر ڈاکٹروں نے جب […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: جو تھا سراپا ناز وہ آخر چلا گیا دنیا سے بے نیاز وہ آخر چلا گیا وہ خُلق و خَلق کا کوئی شاہکار لاجواب جو تھا کھلا سا راز وہ آخر چلا گیا
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرمہ فرح جبیں صاحبہ کا ایک قطعہ ہدیۂ قارئین ہے: اجل یہ روپ عجب آہ تم نے دکھلایا ستم کیا ہے بہت یوں جو خود کو منوایا لیا وہ شخص جو زندہ تھا زندگی کی طرح چُنا وہ گُل کہ ہے گلشن تمام کملایا
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کی خصوصی اشاعت ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خاندان کی بعض خواتین کے انٹرویوز بھی شامل اشاعت ہیں جن میں انہوں نے حضورؒ کی سیرت کے حوالہ سے آپ کی محبت و شفقت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے۔ ٭ حضرت سیدہ صاحبزادی ناصرہ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے سیدنا طاہر نمبر میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابر صاحب نے ایک عربی نظم میں حضورؒ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اس نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وَلَقِیْتَ رَبَّکَ رَاضِیاً وَلَقَدْ حَیَیْتَ مُظَفَّرَا یَا سَیِّدِیْ أَلْفَیْتُکَا أَنْدَی الرِّجَالِ وَ مُؤْثِرَا یَا رَبِّ فَارْحَمْ رَاحِلاً وَازِّرْ اِمَامَاً حَاضِرَا ٭ آپ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرمہ فرح جبیں صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اک درد تھا کہ جس کا مداوا نہ ہوسکا اک غم تھا جس کا کوئی بھی چارا نہ ہوسکا اک زُعم سے رواں تھے امیدوں کے قافلے ان کو نئے سفر کا اشارہ نہ […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرمہ فرحت ضیاء راٹھور صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دکھ درد کی وہ رات بڑی جان گسل تھی ہم تیری رضا کی سبھی راہوں پہ چلے ہیں جس شان سے رخصت ہوا وہ شاہ ہمارا دل دنیا کے ، اس رعب سے […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ دسمبر 2003ء میں مکرمہ امۃالقدیر ارشاد صاحبہ اپنے مضمون میں بیان کرتی ہیں کہ مجھے ایک لمبا عرصہ حضورؒ کی ہمسائیگی میں رہنے کا شرف حاصل رہا۔ آپؒ ایک بہترین ہمسائے تھے۔ ہمیشہ بہت خیال رکھا۔ آپ ؒ بہت بلند اخلاق کے مالک تھے۔ ایک بار جب میرے داماد ربوہ آئے تو […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ کے بارے میں مکرم عبدالباری ملک صاحب نے اپنے مضمون میں حضورؒ کی سیرۃ کے حوالہ سے بیان کیا کہ جلسہ سالانہ کے دوران جب حضورؒ لنگر خانہ نمبر2 کے ناظم تھے تو عام کارکنان کے ساتھ مٹی کے برتنوں میں ہی […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ میں مکرم بشیر احمد صاحب نے اپنے مضمون میں حضورؒ کی نماز سے محبت پر روشنی ڈالی ہے۔ وہ چھوٹی عمر میں ہی حضورؒ کے ہاں آگئے اور یہیں پلے بڑھے اور حضورؒ کی تربیت اور شفقتوں سے فیض پایا۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ حضورؒ کسی بھی […]