خلفاءِ احمدیت کے بارہ میں تاثرات
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خلافت نمبر (23؍مئی 1998ء) میں ایک مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جس میں خلفاءِ احمدیت کے بارے میں نامور غیرازجماعت افراد اور اخبارات کے تاثرات پیش کئے گئے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کے بارے میں سرسید احمد خان اپنے ایک خط میں لکھتے…