حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 1998ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت میاں صاحب کو خلافت کا اتنا احترام تھا کہ خلیفہ وقت کے سامنے بڑے مؤدّب اور خاموش رہا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ حضرت خلیفۃالمسیح الثالثؒ نے مجھے یاد…
