اسلامی معاشرہ میں عورت کا کردار
درج بالا موضوع پر مکرمہ مریم چودھری صاحبہ کا ایک مضمون ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اگست 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ مضمون نگار نے مختلف ترقی یافتہ اور مہذب ممالک میں آزادی نسواں کے بارے میں قوانین کے اجراء کی تاریخ بیان کرنے کے بعد ثابت کیا ہے کہ سب سے پہلے یعنی 1400 سال…
