حضرت صالح علیہ السلام
اب سے قریباً ساڑھے چار ہزار سال پہلے مدینہ منورہ اور تبوک کے درمیان حجر نامی ایک شہرآباد تھا جو قوم ثمود کا مرکزی شہر تھا۔ یہ قوم بہت خوشحال اور ترقی یافتہ تھی اور اس کی معیشت کا زیادہ تر انحصار زراعت پر تھا۔ پتھر کا کام بھی یہ عمدہ کرتے تھے اور پہاڑوں…