عمرخیام کی فارسی رباعیات
روزنامہ ’’الفضل‘‘ 16؍جنوری 1999ء میں مکرم یعقوب امجد صاحب کے قلم سے عمرخیام کی فارسی رباعیات کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ عمرخیام کا مقام مختلف علوم کے اعتبار سے نہایت بلند ہے لیکن فارسی ادب میں انہیں ایک رباعی گو کی حیثیت سے شہرت حاصل ہوئی۔ یورپ کی متعدد علمی زبانوں میں…