’’شعور یولے‘‘ یعنی جادۂ شعور

تعارف کتاب (تبصرہ: فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین مارچ اپریل 2016ء) زمین پر آباد کسی بھی مخصوص علاقہ کے باسی اپنی ایک خاص (مقامی) زبان کے حامل ہوتے ہیں۔ چنانچہ دنیا کے مختلف حصّوں میں زبانوں کے اشتراک یا تفریق کی بنیاد پر بھی علاقائی تقسیم یا قوموں اور خطّوں کی آزادی عمل میں آتی…

حضرت سید میر حامد شاہ صاحبؓ سیالکوٹی

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا تھا ’’سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ اور جہلم کے اضلاع کی سرزمین اپنے اندر اسلامی سرشت کی خاصیت رکھتی ہے۔ ان اضلاع میں بہت لوگوں نے حق کی طرف رجوع کیا اور کثرت سے مرید ہوئے‘‘۔ … سیالکوٹ کے مردم خیز خطہ سے تعلق رکھنے والے حضرت سید میر…

حضرت میاں محمد خانصاحبؓ کپورتھلوی کی حضرت مسیح موعود سے محبت

حضرت مسیح موعودؑ کے کپورتھلہ سے تعلق رکھنے والے سترہ اصحاب میں ایک حضرت میاں محمد خانصاحبؓ بھی تھے۔ آپ لدھیانہ میں پہلی بیعت کے موقعہ پر بیعت سے مشرف ہوئے اور پھر کئی سفروں میں حضورؑ کے ہم سفر بھی ہوئے اور حضورؑ کے کلمات طیبات قلمبند کرنے کی سعادت بھی آپؓ کو حاصل…

حضرت مولانا عبدالرحیم صاحبؓ درد

حضرت ماسٹر قادر بخش صاحبؓ حضرت مسیح موعودؑ کے 313؍ اصحاب میں شامل تھے اور 1891ء میں حضرت اقدسؑ کے مولوی محمد حسین بٹالوی کے ساتھ ہونے والے مباحثہ کے دوران آپؓ بھی موقع پر موجود تھے جس کا ذکر حضورؑ نے اپنی کتاب ’’ازالہ اوہام‘‘ میں بھی فرمایا ہے۔   1892ء میں جب حضور…

چودھری محمد علی صاحب کے ساتھ ایک شام

مکرم چودھری محمد علی صاحب سالہا سال پیشہ تدریس سے وابستہ رہے ہیں اور اس وقت وکیل وقفِ نو کے طور پر خدمات بجا لا رہے ہیں۔ آپ کا شمار جماعت کے معروف شعراء میں ہوتا ہے۔ نظارت اشاعت ربوہ کے زیر انتظام مکرم چودھری صاحب کے ساتھ ایک شام 11؍اپریل کو منائی گئی جسکی…

نعت گوئی اور غیرمسلم شعراء

نعت گوئی کی تاریخ 14 سو سال پرانی ہے اور اس صنف میں کئی غیرمسلم شعراء نے بھی نام پیدا کیا لیکن کبھی کسی ملاّں یا مفتی نے ان پر توہینِ رسالت کا الزام نہیں لگایا۔ محترم یعقوب امجد صاحب اپنے مضمون مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ جولائی 1996ء میں بہت سے غیرمسلم شعراء کے…

حضرت مولوی وزیر الدین صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’ الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 1996ء میں حضرت مولوی وزیر الدین صاحب رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر آپؓ کے پوتے محترم حکیم دین محمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی صاحبؓ ’’ براہین احمدیہ‘‘ کے مطالعہ کے نتیجہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے معتقد ہوئے اور حضورؑ کے دعویٰ…

حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہر رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا ذوالفقار علی خان صاحب گوہر رضی اللہ عنہ 1868ء میں رامپور میں پیدا ہوئے۔ آپؓ کے بھائیوں ’’علی برادران‘‘ نے ہندوستان کے ممتاز مسلم راہنماؤں کے طور پر نام پیدا کیا۔ 1888ء میں آپؓ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مکتوب مسٹر الیگزینڈر سفیرِ امریکہ کے نام پڑھا اور پھر 1900ء میں…

نائیجیریا کا پہلا مسلم اخبار

نائیجیریا میں پہلا مسلم اخبار 1951ء میں احمدیہ مسلم مشن نے ’’ٹرتھ‘‘ کے نام سے جاری کیا۔ اس پندرہ روزہ اخبار کے 22؍ نومبر 1996ء کے شمارہ میں محترم الحاج حسین صاحب امیر جماعت احمدیہ نائیجیریا کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں تاریخ کے حوالہ سے بعض باتیں بیان کرتے ہوئے وہ کہتے…

’’البدر‘‘ قادیان کا اجراء

1897ء میں حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے اخبار ’’الحکم‘‘ امرتسر سے جاری کیا جو اگلے سال قادیان منتقل کردیا گیا۔ 1902ء میں حضرت منشی محمد افضل صاحبؓ جو مشرقی افریقہ میں مقیم تھے، قادیان آئے اور حضرت مسیح موعودؑ کی اجازت سے اخبار ’’القادیان‘‘ جاری کیا جس کا نمونہ کا پرچہ یکم ستمبر…

رسالہ ’’مصباح‘‘ کا اجراء

مستورات کے لئے ’’احمدی خاتون‘‘ نامی رسالہ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحبؓ نے جاری کیا تھا جس کا نام حضرت مصلح موعودؓ نے بدل کر ’’تادیب النساء‘‘ رکھ دیا۔ جب یہ رسالہ بند ہوا تو اخبار ’’الفضل‘‘ میں خواتین کے مضامین شائع ہونے لگے اور ایک صفحہ اس مقصد کے لئے مخصوص کر دیا…

’’الفضل‘‘ کا اجراء

اخبار ’’الفضل‘‘ قادیان کا اجراء 18 و 19؍ جون 1913ء کو ہوا۔ اس وقت یہ حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ کا ذاتی پرچہ تھا اور وہی اس کے اوّلین ایڈیڑ اور پبلشر تھے۔ انہوں نے اخبار کا نام ’’فضل‘‘ تجویز کر کے حضرت خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کی خدمت…