حضرت حافظ روشن علی صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابی حضرت حافظ روشن علی صاحب رضی اللہ عنہ نہ صرف قرآن و حدیث اور اسلامی اصولوں میں تبحر علمی رکھتے تھے بلکہ یہودیت، عیسائیت اور دیگر مذاہب پر بھی آپؓ کو کمال دسترس حاصل تھی۔ آپؓ مجلس انصاراللہ کے ابتدائی نو (9) اراکین میں شامل تھے اور مجلس…

حضرت مولوی شیر علی صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 12؍اپریل 1995ء میں حضرت مولوی شیر علی صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب ایک مختصر مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ گو حضرت مولوی صاحبؓ کا بہت سا علمی کام ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اور دیگر رسائل میں شائع ہوتا رہا، ایک تحقیقی کتاب ’’قتل مرتد‘‘ کے…

حضرت حافظ نبی بخش صاحب رضی اللہ عنہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اپریل1995ء میں حضرت حافظ نبی بخش صاحب رضی اللہ عنہ کے بارے میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ صاحبؓ ان خوش نصیب افراد میں سے تھے جو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے طویل عرصہ قبل ہی حضور علیہ السلام کی خدمت میں بے تکلفی سے حاضر…

صحابہ کرام کے حالات محفوظ کریں

سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک انگریز نے میرے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے کہا ’’مجھے بڑی ہی خوشی ہوئی کہ میں نے اس ہاتھ کو چھوا جس نے حضرت مسیح موعودؑ کے ہاتھوں کو چھوا تھا‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ جولائی 1996ء میں اصحابِ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ…