حضرت چودھری تصدّق حسین صاحبؓ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 11 مئی 2026ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍مارچ 2014ء میں حضرت چودھری تصدّق حسین صاحبؓ آف ہجن ضلع سرگودھا کا مختصر تعارف اور حضرت مسیح موعودؑ کے حوالے سے بیان فرمودہ اُن کی چند ایمان افروز روایات مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت چودھری تصدّق…
