ایک حیرت انگیز ذرّہ… نیوٹرینو

اَنصار ڈائجسٹ (فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جنوری فروری 2012ء) سائنس کی دنیا میں ہر روز نئی دریافتوں سے عبارت ہوتا ہے لیکن بعض دریافتیں اتنی اہم ہوتی ہیں جو سالہاسال کے پرانے نظریات پر خط تنسیخ پھیرتے ہوئے انسانی شعور کو نئے زاویے عطا کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اہم دریافت چند ماہ پہلے…

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت

واقفین زندگی کے ساتھ الٰہی تائیدات و نصرت کے ایمان افروز واقعات کا تذکرہ (انتخاب: ناصر محمود پاشا) (مطبوعہ رسالہ انصارالدین نومبر دسمبر 2014ء) واقفین زندگی کے ایمان افروز واقعات کے حوالہ سے محترم ڈاکٹر افتخار احمد ایاز صاحب کی کتاب میں شامل اُس باب سے انتخاب پیش ہے جس میں خلفاء عظّام کی پاکیزہ…

غیروں کی نظر میں خلفائے عظام اور خلافتِ احمدیہ کا مقام

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین یوکے مئی جون 2017ء) (مطبوعہ رسالہ احمدیہ گزٹ کینیڈا مئی 2018ء) ( محمود احمد ملک مدیر انصارالدین یوکے) (جلسہ یوم خلافت ساؤتھ ریجن منعقدہ مسجد بیت السبحان کرائیڈن میں کی جانے والی ایک تقریر- وقت نصف گھنٹہ) سامعین کرام! جیسا کہ ظاہر ہے، اس موضوع کے دو حصے ہیں۔ اور دونوں ہی…

خلفاءِ احمدیت اور قبولیت دعا

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں ’’اللہ تعالیٰ جس کسی کو منصب خلافت پر سرفراز فرماتا ہے تو اس کی دعاؤں کی قبولیت کو بڑھا دیتا ہے کیونکہ اگر اس کی دعائیں قبول نہ ہوں تو پھر اس کے اپنے انتخاب کی ہتک ہوتی ہے‘‘۔ خلفاءِ احمدیت کی قبولیتِ دعا کے بعض واقعات مکرم فہیم احمد…

جمالِ جلوہ (ایم ٹی اے پر حضرت خلیفۃالمسیح الرابع کو دیکھ کر)

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جون 1995ء میں شامل اشاعت محترمہ طیبہ سروش صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’جمالِ جلوہ‘‘ میں سے دو بند ملاحظہ فرمائیں۔ درونِ پردہ تصویر ہی سہی لیکن سوال یہ ہے وہ چہرہ نظر تو آیا ہے جمالِ عکس سے باہر نہ آسکا لیکن وہ اپنے شہر میں پھر لَوٹ کر تو آیا ہے…