ہوتا نہیں اس کا درِ الطاف کبھی بند – حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ کی مدح میں

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی مدح میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کا ایک طویل قصیدہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍دسمبر 2001ء کی زینت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہوتا نہیں اس کا درِ الطاف کبھی بند مہدی کا یہ پوتا ہے تو محمود کا فرزند اپنا تو وہی رخت…

ایک مسجد کی تعمیر کی تاریخ

1960ء کے موسم گرما میں حضرت مرزا طاہر احمد صاحب (ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز) نے بطور ناظم ارشاد وقف جدید، کشمیر کے بعض علاقوں کا دورہ کیا۔ جب آپ بھابھڑہ تشریف لائے توایک احمدی دوست نے برلب سڑک مسجد کے لئے جگہ پیش کی اور احباب کی خواہش پر حضور نے ایک پتھر کے…

مستجاب الدعوات وجود- خلیفۃالمسیح الرابع

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے خطبہ جمعہ 8؍ستمبر 2000ء میں فرمایا تھا: ’’اللہ تعالیٰ کے فضل سے جماعت میں کثرت سے ایسے گواہ موجود ہیں جنہوں نے اس عاجز کی دعاؤں کو کثرت سے قبول ہوتے دیکھا ہے‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍دسمبر 2000ء میں مکرمہ سیدہ نسیم سعید صاحبہ نے…

شہد پر دعوتِ تحقیق

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍فروری 2000ء میں سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات کی روشنی میں شہد پر تحقیق کرنے سے متعلق مکرم مقبول احمد صاحب صدیقی کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضور فرماتے ہیں: ’’(شہد) ایک چیز ہے جس کو قرآن کریم نے خاص طور پر بیان کرنے کے…

ہر طرف معجزۂ حسنِ بیاں گونجتا ہے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2000ء میں شامل اشاعت محترم ڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کی ایک نظم سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: ہر طرف معجزۂ حسنِ بیاں گونجتا ہے ایک آواز سے اب سارا جہاں گونجتا ہے نور کی کوئی کرن چاروں طرف پھیلتی ہے خطبۂ سبطِ مسیحائے زماں گونجتا ہے تم تو اس نام…

میرا جیون تیرے الطاف کا ممنون رہا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2000ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی خوبصورت نظم سے چند اشعار ہدیۂ قارئین ہیں جس میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کے حضور، ہارٹلے پول کے کنول محترم ڈاکٹر حمید احمد خان صاحب کا تشکر نامہ (بچشم تصور) پیش کیا گیا ہے: میرا جیون تیرے الطاف کا ممنون…

سرمگیں شام ہے چلے آؤ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 2000ء میں شامل اشاعت مکرم طاہر عارف صاحب کے کلام سے چند اشعار ہدیہ قارئین ہیں: سرمگیں شام ہے چلے آؤ ایک دو گام ہے چلے آؤ ہم تمہارے بنا بھی زندہ ہیں ہم پہ الزام ہے چلے آؤ داغ ہجرت بھی تھا مقدر میں یہ بھی الہام ہے چلے آؤ…

احمدی اور جینیٹک انجینئرنگ

سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے عالمی درس القرآن سے ایک حصہ بھی ٹیکنیکل میگزین 1999ء کا حصہ ہے۔ حضور انور نے سورۃ النساء کی آیت 120؍ کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اس آیت میں اللہ کی مخلوق کو تبدیل کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔ اُس…

محترم ڈاکٹر سید برکات احمد صاحب

ڈاکٹر سید برکات احمد صاحب نے عربی کی تعلیم دہلی اور بغداد میں پائی۔ تاریخ عرب میں بیروت کی امریکن یونیورسٹی سے Ph.D. کی اور تہران یونیورسٹی سے فارسی لٹریچر میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور سڈنی یونیورسٹی آسٹریلیا سے انگریزی میں M.A. کیا۔ آپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وفد کے…

دل جس کو ڈھونڈتا ہے وہی درمیاں نہیں

29؍مارچ 1999ء کو عیدالاضحی کے دن شام کو حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی طرف سے ربوہ کے سینکڑوں مرد و زن کو دعوت طعام دی گئی۔ اس موقع پر سترہ سو مرد اور پانچ سو خواتین شامل ہوئے جن میں تمام کارکنانِ سلسلہ، مربیان، یتامیٰ، بیوگان، شہداء اور اسیرانِ راہ…

احمدی خواتین کی عظیم الشان قربانیاں

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ نے 1994ء کے جلسہ سالانہ برطانیہ اور پھر جلسہ سالانہ جرمنی کے مواقع پر خواتین سے خطاب فرماتے ہوئے ایسی احمدی خواتین کے دردناک واقعات بیان فرمائے جن کے عزیز احمدیت کی خاطر شہید کردئے گئے اور ان عورتوں نے اپنے پیاروں پر ظلم ٹوٹتے ہوئے اپنی آنکھوں…

خلافتِ رابعہ کی پہلی تحریک بیوت الحمد کے ثمرات

مسجد بشارت سپین کا افتتاح فرمانے کے بعد جب حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ واپس ربوہ تشریف لائے تو 29؍اکتوبر 1998ء کو مسجد اقصیٰ میں خطبہ جمعہ میں اپنے دور کی پہلی مالی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا ’’مجھے اللہ تعالیٰ نے ایک ایسا مضمون بھی سمجھایا جس کا میں یہاں اعلان کرنا…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم مقصود الحق صاحب (سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی) کے محرّرہ ایک مضمون میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادوں کے حوالہ سے متفرق مشاہدات بیان کئے ہیں۔ ٭ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے جرمنی کے دوروں پر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہا۔ حضورؒ عہدیداران کی تربیت…

سیرۃ حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31مئی 2012ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم انوراحمد خان صاحب لکھتے ہیں کہ خاکسار جلسہ سالانہ یُوکے پر ملاقات کے لئے حاضر ہوا تو حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ نے پوچھا کہ آپ ہر سال ایک ہی بیٹی کو لے کر آ جاتے ہیں، کیا بات ہے؟ عرض کی کہ حضور…

خلفاءِ احمدیت کی حسین یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ16مئی 2012ء میں مکرم انور احمد رشید صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے خلفائے احمدیت کے حوالہ سے اپنی حسین یادوں کو بیان کیا ہے۔ آپ رقمطراز ہیں کہ: ٭ ہم سب بھائیوں کے نام حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے رکھے۔ ہمارے نانا جان مکرم چوہدری ظہور احمد…

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا تاریخی انٹرویو

مجلس خدام الاحمدیہ یو کے کو صدسالہ خلافت جوبلی 2008ء کے موقع پر حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا ایک تاریخی انٹرویو کرنے کی سعادت حاصل ہوئی جو قریباً تین گھنٹہ دورانیہ پر مشتمل تھا۔ انٹرویو پینل مکرم صاحبزادہ مرزا فخر احمد صاحب، مکرم طارق احمد بی ٹی صاحب ، مکرم…

برکات خلافت (قبولیت دعا)

مکرم عبدالعزیز ڈوگر صاحب مرحوم کو چار خلفاء کی دعاؤں سے مستفید ہونے کی توفیق ملی۔ آپ کے قلم سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مارچ و اپریل 2012ء میں خلفائے کرام کی قبولیتِ دعا کے چند ذاتی مشاہدات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ آپ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت مصلح موعودؓ کافی بیمار…

ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق

روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم مقبول احمد ظفر صاحب کے قلم سے ایک مضمون ہومیوپیتھی کے ذریعہ خدمت خلق کے حوالہ سے جماعت احمدیہ کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ نے ہومیوپیتھی کے ذریعہ جماعت کو خدمت خلق کرنے کی طرف توجہ دلاتے ہوئے اس کے…

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز

خلافت احمدیہ اور قبولیت دعا کا اعجاز (محمود احمد ملک) (مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن 24 مئی 2002ء) سیدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اپنے ذاتی تجربہ سے بھی دیکھ رہا ہوں کہ دعاؤں کی تاثیر آب و آتش کی تاثیر سے بڑھ کر ہے بلکہ اسباب طبیعہ کے سلسلہ میں…

جوں ہی اوجھل ہوا مہ تاباں = اِک نیا چاند نُور بار ہوا

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات کے بعد ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ کے مئی/جون 2003ء کے شمارہ میں تفصیل سے اُن ایمان افروز حالات کی عکاسی کی گئی تھی جن کا نظارہ لندن میں ہزاروں افراد کے علاوہ ایم ٹی اے لاکھوں ناظرین بھی کر رہے…

عظیم الشان دَور کا اختتام اور عالیشان دَور کا آغاز

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی وفات کے بعد ماہنامہ ’’اخبار احمدیہ‘‘ کے مئی/جون ۲۰۰۳ء کے شمارہ میں تفصیل سے اُن ایمان افروز حالات کی عکاسی کی گئی تھی جن کا نظارہ لندن میں ہزاروں افراد کے علاوہ ایم ٹی اے لاکھوں ناظرین بھی…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی آخری بیماری اور وفات کی روداد

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے {حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّٰہ تعالیٰ کے معالج اور معروف احمدی کارڈیالوجسٹ، مکرم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب نے اپنے ایک انٹرویو میں حضورؒ کی بیماری اور وفات کے بعد کی روداد تفصیل سے بیان کی ہے۔ اس انٹرویو کا خلاصہ ہدیۂ قارئین ہے} (مرتّبہ: فرخ سلطان) حضور رحمہ اللہ…

سیرت مبارکہ کے چند روشن پہلو

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی سیرت مبارکہ کے چند روشن پہلو جو مختلف احباب نے اپنے تفصیلی مضامین میں بیان کئے ہیں۔ (مرتّبہ: ناصر پاشا) مکرم عطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن بیان کرتے ہیں:- جب حضورؒ نے ہجرت فرمائی تو لندن تشریف لانے پر…

ہر نقش پا بلند ہے دیوار کی طرح

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے (مرتّبہ: محمود احمد ملک) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی پاکیزہ حیات جہد مسلسل سے عبارت ہے اور اس حیات جاوداں کا احاطہ چند خصوصی شماروں میں یقینا نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ایک ایسا مسلسل مضمون ہے جو آئندہ صدیوں تک جاری رہے گا۔ حضورؒ کی بابرکت…

وہ ایک شخص نہیں اِک زمانہ تھا!

“سیدنا طاہر نمبر” جماعت احمدیہ یوکے خلافت رابعہ کے بابرکت عہد میں عظیم الشان جماعتی ترقیات اور دیگر اہم تاریخی واقعات پر ایک طائرانہ نظر 1928ء تا 2003ء (فرخ سلطان محمود) سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللّہ تعالیٰ کی پاکیزہ زندگی نہایت خوبصورتی سے تراشے ہوئے ایک ایسے ہیرے کی مانند تھی جو شش جہات…

فاصلے بڑھ گئے پر قرب تو سارے ہیں وہی- ’’سیدنا طاہر نمبر کا اداریہ‘‘

اداریہ ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ جماعت احمدیہ یوکے اس دنیا میں بعض لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن کی خدا داد صلاحیتوں کے پاکیزہ اثرات اُن کی جسمانی وفات کے ساتھ ختم نہیں ہوجاتے بلکہ صدیوں تک اُن خوبصورت یادوں کی لذت محسوس کی جاتی ہے اور بنی نوع انسان پر اُن کے جاری کردہ احسانات…