حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کا شوقِ نماز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2 جون 2010ء میں مکرم محمد افضل متین صاحب کے قلم سے حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے شوقِ نماز کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ ایک خطبہ میں حضورؒ نے خود بیان فرمایا کہ مجھے وہ لمحہ بڑا پیارا لگتا ہے کہ ایک مرتبہ لندن میں نئے سال کے وقت جب سارے لوگ…

حضر ت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر2009ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ کا حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگمؓ کے بارہ میں ایک نامکمل مضمون شامل اشاعت ہے ۔ سچائی اور شفقت۔ بلاشبہ میرے نزدیک ان دو لفظوں میں آپؓ کی شخصیت سمٹتی ہوئی اور پھر نور کی کرنوں کی طرح سارے روحانی وجود پر…

خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات

ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی 2008ء میں محترم ڈاکٹر مسعودالحسن نوری صاحب خلفائے کرام سے متعلق اپنے ذاتی مشاہدات کو بیان کرتے ہیں۔ حضرت خلیفۃالمسیح الثالث ؒ : دسمبر 1981ء میں جب حضرت سیدہ منصور ہ بیگم صاحبہ بیمار تھیں، گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے، اُن کی زندگی کے آخری ایام میں قصر…

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کا ذکر خیر

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں ’’ایک مردِ حق کی چند یادیں‘‘ کے عنوان سے مکرم سید ساجد احمد صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میں ضلع گجرات کی مجلس خدام الاحمدیہ کا معتمد تھا کہ صاحبزادہ مرزا طاہر احمد صاحبؒ مجلس کے صدر کے عہدہ فائز ہوئے۔…

خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات

ما ہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں ’’رنگ بہار‘‘ کے عنوان سے تین مضامین شائع ہوئے ہیں جن میں خلفائے کرام سے متعلق ذاتی مشاہدات بیان کئے گئے ہیں۔ پہلا مضمون جولائی 2008ء کے شمارہ میں محترم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب کا ہے جس میں آپ اپنے ذاتی مشاہدات کا اظہار یوں…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی یادیں

رسالہ ’’الھدیٰ‘‘ سویڈن کے شمارہ اگست تا اکتوبر 2008ء میں مکرم مامون الرشید ڈوگر صاحب نے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی چند خوبصورت یادوں کو بیان کیا ہے۔ حضور انورؒ کی احمد نگر میں زرعی زمین ہمارے ساتھ تھی اور اس طرح اکثر ملاقات کا موقع بھی مل جاتا کیونکہ آپؒ (خلافت سے قبل)…

مین آف دی میچ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍اپریل 2008ء میں مکرم شیخ نثار احمد صاحب نے کرکٹ کی دنیا کے کئی عظیم کھلاڑیوں سے اپنی ملاقاتوں کا حال بیان کیا ہے۔ مضمون نگار بیان کرتے ہیں کہ میرے ساتھ سکول کی کرکٹ ٹیم میں تین ایسے دوست بھی تھے جو بعد میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے…

حضرت سیّدہ امتہ السبوح بیگم صاحبہ مد ظلہا کی خلفاء کرام سے وابستہ چند یادیں

حضرت سیّدہ امتہ السبوح بیگم صاحبہ مد ظلہا (حرم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ بنصرہ العزیز) کے چار خلفائے احمدیت کے ساتھ روحانیت کے عظیم رشتے کے علاوہ جسمانی قریبی رشتہ داریوں کے بندھن بھی وابستہ ہیں۔ آپ کو اِن بابرکت وجود وں کے اعلیٰ اور پاک خصائل اور روحانی جلوے دیکھنے کے مواقع حاصل…

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کا سیدنا طاہر نمبر

مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا رسالہ ’’نورالدین‘‘ (2008ء شمارہ 3) ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے طور پر ایک خصوصی اشاعت ہے۔ A4 سائز کے قریباً چارصد صفحات پر مشتمل اِس ضخیم رسالہ کے اڑہائی صد صفحات جرمن زبان میں جبکہ باقی اردو زبان میں ہیں۔ اگرچہ چند مضامین جماعت احمدیہ برطانیہ کے ’’سیدنا طاہر نمبر‘‘ اور…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم لئیق احمد منیر صاحب بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒسے میری ملاقاتیں تو خلافت سے پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ جلسہ سالانہ پر لنگرخانہ 2پرناظم دیگ پکوائی کی ڈیوٹی بھی دی۔ حضورؒ اُس وقت ناظم لنگر خانہ تھے۔ 1977ء میں ہی میری تقرری…

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم مبارک عارف صاحب سابق نائب صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ حضورؓ اپنے خدام سے بہت پیار کرتے تھے لیکن اصولی باتوں پر ناراضگی کا اظہار بھی کرتے تھے۔ لیکن یہ ناراضگی بھی اپنے اندر تربیت کا پہلو رکھتی تھی۔ اور عموماً چند لمحوں…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم شکیل احمد بٹ صاحب سابق ریجنل قائد اپنی چند یادیں بیان کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ 1994ء میں سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ کے موقع پر حضوؒر سے ذاتی ملاقات ہوئی تو پیارے حضوؒر ایک نہایت شفیق مہربان کی طرح اُٹھے اور میرے دونوں بازوؤں پر لگے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم سعید گیسلر صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ جرمنی کا مضمون شامل اشاعت ہے۔ (ترجمہ از مکرم چوہدری حمید احمد صاحب)۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری حضورؒ سے پہلی ملاقات 1993ء کے جلسہ سالانہ پر ناصر باغ میں منعقدہ مجلس عرفان میں ہوئی۔ اس مجلس عرفان…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں محترم ہدایت اللہ ہیوبش صاحب اپنی یادوں کے حوالہ سے تحریر کرتے ہیں کہ جب مَیں پہلی بار حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ سے 1973ء میں ملا تو مَیں آپؒ سے ناواقف تھا۔ آپؒ جلسہ سالانہ ربوہ پر آنے والے سیاہ فام امریکیوں کے ایک وفد سے گیسٹ ہاؤس…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں میاں محموداحمد صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ ایک اجتماع میں حضورؓ نے فرمایا کہ میں جب خدام الاحمدیہ میں تھا تو مجھے بھی اس وقت سب سے زیادہ فکر اس چیز کا تھا اور میں نے اپنے سارے دَور میں سب سے…

اُجلے اُجلے ماہ کامل نے تڑپایا ساری رات – نظم

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں محترم حاجی غلام محی الدین صادق صاحب مرحوم کا کلام شائع ہوا ہے۔ اِس نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُجلے اُجلے ماہ کامل نے تڑپایا ساری رات روشن روشن صورت نے اک حشر دکھایا ساری رات شام ڈھلے ہی دکھ کے بادل آن سمائے آنکھوں میں جل…

سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم مقصودالحق صاحب سابق صدر خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ 1990ء میں حضورؒ نیشنل اجتماع میں شمولیت کے لئے تشریف لائے۔ اجتماع اس وقت ناصر باغ میں ہوا کرتا تھا اور ان دنوں ناصر باغ کی تعمیر کا کام بھی جاری تھا۔ اُن دنوں شدید…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ کے ایک مضمون میں حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒ کی کبڈی سے محبت کا ذکر کیا گیا ہے۔ حضورؒایک بہت اچھے کھلاڑی بھی تھے،اچھے گھڑسوار ، اچھے تیراک،بیڈمنٹن اور سکواش کے دلدادہ، سیر، سائیکل چلانے اورنشانہ بازی کے شوقین اور پھر کبڈی کے بھی ایک اچھے کھلاڑی تھے۔…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم مظفر احمد صاحب سابق صدر مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ 1993ء کے سالانہ اجتماع کے دوران خاکسار کو حفاظت خاص میں ڈیوٹی دینے کا موقع ملا۔ ایک موقع پر حضورؒ کسی پروگرام سے واپس تشریف لا رہے تھے اور اتفاقاََ خاکسار کی ڈیوٹی…

تبلیغ احمدیت دنیا میں کام اپنا

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم حافظ فریداحمد خالد سابق نائب صدرخدام الاحمدیہ جرمنی لکھتے ہیں کہ مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی ان خوش قسمت مجالس میں سے ہے جن سے سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؒ کو ایک خاص تعلق اور پیار تھا اور آپ کو اس مجلس سے خاص توقعات بھی تھیں۔…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم منور احمد صاحب۔ سابق نا ظم اعلیٰ اجتماع بیان کرتے ہیں کہ جرمنی میں حضرت صا حبؒ سے خاکسار کی پہلی ملاقات نور مسجد میں گروپ کی شکل میں ہوئی۔ ہمیں حضورؒ کی خطبات کیسٹ بار بار سننے کا اتنا مزہ آتا تھا کہ ہمیں ایسے…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم راشد ارشد خان صاحب ناظم اعلیٰ اجتماع مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع ؒکو پہلی مرتبہ قریب سے دیکھنے کا موقع صدسالہ جلسہ سالانہ قادیان میں حفاظت اسٹیج کی ڈیوٹی کے دوران ملا۔ خاکسار 1993ء میں جرمنی آ گیا اور…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم عبدالشکور اسلم صاحب اپنی یادوں کے حوالہ سے بیان کرتے ہیں کہ 1980ء میں جب میری عمر تقریباً 20 سال ہو گی، حضورؒ اس وقت Syngenic Corporation کے ڈائریکٹر تھے اور اس سلسلے میں کراچی آتے رہتے تھے۔ میرے والد عبدالغفور منوری صاحب اس کے منیجر…

وہ شخص کہ ہم سے کیا بچھڑا – نظم

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں شامل اشاعت مکرم مقصودالحق صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: وہ شخص کہ ہم سے کیا بچھڑا اک عہد کا سورج ڈوب گیا وہ شخص ہمارا جیون تھا وہ شخص دلوں کی دھڑکن تھا دھڑکن جو رُکی تو رُک کے چلی اک روپ نئے میں…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم ظفر احمد ناگی صاحب ریجنل قائد بیان کرتے ہیں کہ ایک پہلو جس کو خاکسار نے جرمنی آنے کے بعد حضورؒ کی ذات میں بڑی شدت کے ساتھ محسوس کیا وہ یہ کہ آپؒ پاکستان سے نئے آنے والوں کا بہت خیال رکھا کرتے تھے۔ 1996ء…

حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ؓ کی حسین یادیں

رسالہ ’’نورالدین‘‘ جرمنی کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں مکرم زبیر خلیل خان صاحب نائب امیر جماعت احمدیہ جرمنی بیان کرتے ہیں کہ حضور انورؒ نومبائعین کو عام نظر سے نہیں دیکھتے تھے۔ بلکہ خلافت کے ساتھ جس کا تعلق قائم ہوگیا وہ اس وجود کا حصہ بن جاتا۔ آپ ؒ مختلف اقوام کے نومبائعین کے…