حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم اکتوبر 2021ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 15؍مارچ 2013ء میں مکرم حافظ میم الف صاحب کے قلم سے آنحضورﷺ کے چچا حضرت عباسؓ بن عبدالمطّلب کی سیرت و سوانح پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ دراز قد، خوبصورت شکل ،گورا رنگ، یہ تھے رسول خدا ﷺ کے چچا حضرت عباسؓ بن عبدالمطلب…