افضالِ ربی
زندگی کا سفر ایسا ہے کہ بہت سی منزلیں انسان طے کرتا ہے اور ہر منزل کے نشان اس کے دل ودماغ پر ایک عکس چھوڑتے ہیں۔اور جب انسان اپنی زندگی کے سفر کا ایک لمبا راستہ طے کر چکا ہوتا ہےاور پیچھے مڑ کر اپنے ماضی کے دریچوں میں جھانکتا ہےتو گزرے ہوئے وقت…