حضرت خلیفۃالمسیح الاول رضی اللہ عنہ

حضرت مولانا نورالدین صاحب رضی اللہ عنہ نے ایک بار حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام سے دریافت کیا کہ آپؑ کی مریدی میں کیا مجاہدہ کرنا چاہئے کہ خداتعالیٰ کی محبت میں ترقی ہو۔ حضورؑ نے فرمایا کہ آپ عیسائیوں کے مقابلہ میں کتاب لکھیں۔ اگرچہ اس زمانہ میں آپؓ کو نہ عیسائیت کے…

تعارف کتاب و انتخاب از: ’’زندہ درخت‘‘

فرخ سلطان محمود (مطبوعہ انصارالدین مئی جون 2012ء) ’’زندہ درخت‘‘ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ ہر چیز جو تخلیق کی گئی ہے، اُس کے لئے فنا مقدّر ہے۔ اور وجود میں آنے والی ہر زندگی کے لئے موت کا ایک وقت مقرر ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ایسے عبادالرحمن جو اپنی زندگیوں…

مجلس انصاراللہ برطانیہ کا سالانہ اجتماع 2016ء

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 34ویں سالانہ اجتماع 2016ء کا انعقاد خطبہ جمعہ کے ذریعہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی پیغام، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی نمائش، (رپورٹ: عبادہ عبداللطیف) (مطبوعہ انصارالدین ستمبر و اکتوبر 2016ء) خداتعالیٰ کے فضل اور رحم کے ساتھ…

حضرت حافظ معین الدین صاحبؓ

1863ء میں قادیان کی گلیوں میں پھرنے والے ایک پندرہ سولہ سالہ نابینا لڑکے کو قادیان کے رئیس خاندان کے چشم و چراغ حضرت مرزا غلام احمد اپنے ہمراہ لے آئے اور کھانا کھلانے کے بعد فرمایا: ’’حافظ تو میرے پاس ہی رہا کر‘‘۔ وہ ادب سے بولا: ’’مرزا جی! مجھ سے کوئی کام تو…

سیرۃ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام

26؍دسمبر 1958ء کو جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ میں حضرت مرزا شریف احمد صاحبؓ کی تقریر کا ایک حصہ ایک پرانی اشاعت سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍ نومبر1997ء کی زینت ہے۔ آپؓ نے فرمایا کہ 1905ء کے موسم بہار میں جب کانگڑہ کا زبردست زلزلہ آیا تو اس وقت میں سو رہا تھا یا قریباً…

آنحضرت ﷺ اور آپؐ کے مظہرِ اتم حضرت مسیح موعود ؑ میں مماثلت

حضرت صوفی عبدالرزاق الکاشانیؒ نے فرمایا تھا کہ ’’تمام انبیائے گزشتہ علوم و معارف میں امام موعودؑ کے تابع ہوں گے اس لئے کہ امام موعودؑ کا باطن دراصل محمد مصطفیﷺ کا باطن ہے‘‘۔ حضرت شاہ ولی اللہؒ نے فرمایا تھا: ’’امام موعودؑ آنحضرتﷺ کی حقیقی تصویر ہوگا‘‘۔ شیعہ عالم علامہ باقر مجلسی ؒ نے…

حضرت مسیح موعودؑ کی مہمان نوازی

لنگر کا انتظام ابتدائی زمانہ میں حضرت مسیح موعودؑ کے گھر میں ہی ہوتا تھا۔ گھر میں دال سالن پکتا اور ایک بڑے توے پر دو تین نوکرانیاں بہت سی روٹیاں پکاکر باہر بھیج دیا کرتی تھیں۔ حضرت اقدسؑ کی مہمان نوازی کے ایمان افروز تاریخی واقعات (مرتبہ: مکرم حبیب الرحمان زیروی صاحب) روزنامہ ’’الفضل‘‘…

حضرت مسیح موعودؑ کا حسن معاشرت

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’روحانی اور جسمانی طور پر اپنی بیویوں سے نیکی کرو۔ ان کیلئے دعا کرتے رہو … جس کو خدا نے جوڑا ہے اس کو ایک گندے برتن کی طرح مت توڑو‘‘۔ چنانچہ ایک شخص جو عجلت میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا تھا اس کے بارہ میں آپؑ نے…

حضرت مسیح موعودؑ کا ایک سفر

حضرت مسیح موعود علیہ السلام مقدمہ کرم دین کے سلسلہ میں 15؍ جنوری 1903ء کو قادیان سے روانہ ہوئے اور بٹالہ و امرتسر سے ہوتے ہوئے لاہور میں پہلا قیام فرمایا جہاں پہلے روز قریباً 40 ؍ افراد نے بیعت کی سعادت حاصل کی۔ اللہ تعالیٰ نے اس رات حضرت اقدسؑ کو بار بار بتایا…

صداقت مسیح موعودؑ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1997ء میں محترم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ کے بارے میں بعض مشاہیر کی تحریریں پیش کی ہیں۔ علامہ نیاز فتحپوری لکھتے ہیں:- ’’اس میں کلام نہیں کہ انہوں نے یقیناً اخلاق اسلامی کو دوبارہ زندہ کیا اور ایک ایسی جماعت پیدا کرکے دکھا دی جس کی…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خدمت خلق

حضرت اقدسؑ کو اگر کسی کی بیماری کی خبر ملتی تو آپؑ علاج معالجہ اور تیمارداری میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کرتے۔ بعض دفعہ عورتیں بیمار بچوں کو لے کر چلی آتیں اور حضورؑ کئی کئی گھنٹے کھڑے ہوکر ہر ایک کو باری باری دوا بناکر دیئے جاتے اور آپؑ کی پیشانی پر کبھی شکن…

حضرت مسیح موعودؑ کی معجزانہ شفا

بعثت سے قبل ہی 1880ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ قولنج زحیری سے بیمار ہوئے اور 16 دن تک برابر آپؑ کوخون کے دست آتے رہے۔ سخت تکلیف تھی لیکن شدت کرب میں بھی آپؑ کے مونہہ سے کوئی بے صبری کا کلمہ نہ نکلا بلکہ برابر تسبیح و تحمید میں لگے رہے۔ ایسے میں…

حضرت مسیح موعودؑ کی بصیرت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 فروری1997ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بصیرت کا یہ واقعہ بیان کیا گیا ہے کہ ایک سائل نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کی کہ اس کا کوئی عزیز فوت ہوگیا ہے جس کے کفن دفن کے لئے کچھ انتظام نہیں ہے۔ اس…

حضرت مسیح موعودؑ کی مہمان نوازی

حضرت مسیح موعودؑ کی عادت تھی کہ مہمانوں کے لئے دوستوں سے پوچھ پوچھ کر عمدہ سے عمدہ کھانے پکواتے۔ ایک بار حضرت حسام الدین صاحبؓ نے عرض کیا کہ میں شب دیگ عمدہ پکوانی جانتا ہوں۔ حضورؑ نے ایک مٹھی روپوؤں کی ان کے آگے رکھ دی اور انہوں نے بقدر ضرورت روپے اٹھا…

مولانا مودودی کا خراج تحسین (غیبی حفاظت)

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1996ء میں شائع شدہ ایک مضمون میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو خراج تحسین پیش کرنے والے بعض غیراز جماعت مشاہیر کی تحریرات مکرم ہدایت اللہ ہادی صاحب نے پیش کی ہیں۔ مولانا ابو الا علیٰ مودودی صاحب اپنے ماہنامہ ’’ترجمۃالقرآن‘‘ پٹھا نکوٹ، اگست 1934ء (صفحہ 57، 58)…

پاکیزہ بچپن

ماہنامہ’’ تشحیذالاذہان ‘‘ربوہ کا دسمبر 1996ء کا شمارہ ’’بچپن نمبر‘‘ کے حوالہ سے خصوصی اشاعت ہے۔ اس شمارہ سے بعض دلچسپ واقعات ہدیۂ قارئین ہیں:- آنحضرتﷺکا پاکیزہ بچپن زمانہ جاہلیت میں عربوں کو ایسی مجالس منعقد کرنے کا شوق تھا جن میں شراب نوشی ہو اور لغو شعر و شاعری سنی اور سنائی جائے۔ خداتعالیٰ…

استغفار کی برکات

سورہ نوح کی آیات 10 تا 13 سے استغفار کے چار بڑے فوائد معلوم ہوتے ہیں یعنی بخشش، رحمت کی بارش، مال اور اولاد نرینہ۔ استغفار کا ایک فائدہ قبل از وقت ردّ بلا بھی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کے نزدیک استغفار کے نتیجہ میں انسان روحانی عوارض سے تو محفوظ ہوتا ہی ہے لیکن…

دعا کرنے کے بارے میں ہدایات

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ 1995ء کا شمارہ ’’مسیح موعود نمبر‘‘ ہے۔ اس کے اردو حصہ میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب رضی اللہ عنہ کے مضمون میں بیان کیا گیا ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے لیکن اس کی قبولیت کے بعد یہ نہیں کہنا چاہئے کہ فلاں کام دعا سے ہوا…

حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانیؓ جب مارچ 1893ء میں پہلی بار قادیان تشریف لے گئے تو مزدور کے راستہ بھول جانے کی وجہ سے ساری رات چلتے رہنے کے بعد بوقت سحر قادیان پہنچے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فوراً آپؓ کھانے کا انتظام فرمایا اور خود ہی بستر لے کر آئے اور…

حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ

حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ ایک بار قادیان پہنچے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپؓ کو مسجد مبارک میں بٹھا کر فرمایا ’’آپ بیٹھئے میں آپ کے لئے کھانا لاتا ہوں‘‘۔ کچھ ہی دیر میں حضورؑ خود سینی اٹھائے ہوئے تشریف لائے اور فرمایا ’’آپ کھانا کھائیں میں پانی لاتا…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی چند روایات

حضرت سیدہ نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہ کی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارہ میں بعض یادیں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اکتوبر 1996ء کی زینت ہیں۔ آپؓ بیان فرماتی ہیں کہ میں اور مبارک احمد پلنگ پر بیٹھے کھیل کھیل میں ایک دوسرے کو ٹانگیں مار رہے تھے لڑائی نہیں تھی کیونکہ ہم…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا توکّل

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ایک دفعہ لنگر خانہ کے منتظم حضرت میاں نجم الدین صاحب بھیرویؓ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور لنگرخانہ کی ضروریات کیلئے رقم کی درخواست کی۔ حضور نے فرمایا:…

متقی بن جاؤ علم خود بخود ہی آ جائے گا

حضرت منشی محمد دین صاحب رضی اللہ عنہ بیان کرتے تھے کہ جب پہلی بار وہ قادیان تشریف لائے تو حضرت مسیح موعود علیہ السلام مسجد مبارک میں تشریف فرما تھے اورآپؑ کی مجلس میں نامور علماء اور بزرگ تشریف رکھتے تھے۔ منشی صاحبؓ حضورؑ کے کندھے دبانے لگے تو یہ خیال آیا کہ ’’محمد…

اعجاز مسیحائی – اطاعت امام کا ثمر

حضرت حکیم محمد حسین صاحب رضی اللہ عنہ مرہم عیسیٰ بیان فرماتے ہیں کہ ہم چار پانچ دوست ہر ہفتہ قادیان جاتے اور بٹالہ سے قادیان کا فاصلہ بارہ میل کا فاصلہ، اگر یکّہ نہ ملتا تو پیدل طے کرتے۔ ایک بار جب حضور علیہ السلام سے واپسی کی اجازت چاہی تو فرمایا: انتظار کریں،…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے خادم خاص حضرت حافظ حامد علی صاحب رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ ’’اکثر ایسا ہوتا تھا کہ میں پہلی رات حضرت صاحب کے پاؤں دباتے دباتے خود بھی اسی چارپائی پر سوجاتا تھا تو آپؑ مجھے نہ جگاتے بلکہ تمام رات میں وہاں سویا رہتا اور…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اکرام ضیف

حضرت مسیح موعودؑ کے اکرام ضیف کے چند واقعات محترم سمیع اللہ صاحب زاہد نے ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ اگست 1996ء میں پیش کئے ہیں۔ حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی صاحب رضی اللہ عنہ ایک روایت بیان فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ بیگوال کا ایک ساہوکار اپنے کسی عزیز کے علاج کے لئے آیا حضور کو…